وہ دیوانہ ہے شمع کا جو جل جل کے پگھلتی ہے مجھے شمع پر جلتے پروانے اچھے لگتے ہیں نا تو سہل نہ میں آساں جو اِک دوجے کو سمجھیں گے ہم دونوں ایک دوجے سے انجانے اچھے لگتے ہیں ❤❤
مجھے تم سے محبت ہے محبت بھی کچھ ایسی جو کسی صحرا کو بارش سے،آگ کو چنگاری سے جو کسی بیمار کو شفا سے،جو مؤذن کو اذان سے مجھے تم سے محبت ہے،محبت بھی کچھ ایسی جو عاشق کو متاعِ جاں سے،مسلماں کو ایماں سے جو کسی مالی کو باغباں سے،بچے کو ماں سے مجھے تم سے محبت ہے محبت بھی کچھ ایسی جو کسی راجا کو رانی سے،مچھلی کو پانی سے جو ہرن کو جوانی سے،بچوں کو کہانی سے جو کسی خدا کو خدائی سے،پیاسے کو پانی سے جو چاند کو چاندنی سے،تجوری کو چابی سے مجھے تم سے محبت ہے محبت بھی کچھ ایسی جو کسی درد کو دوا سے،لب کو دعا سے کسی روح کو جسم سے،کسی آنکھ کو حیا سے مجھے تم سے محبت ہے
جنہیں احساس نہیں ہوتا انہیں کبھی بھی نہیں ہوتا پھر چاہے آپ سات سمندر پار چلیں جائیں یا اپنے آپ کو زمین میں بھی دفن کر لیں انکے لئے آپ کا وجود ایسے ہی بے معنی ہوتا ہے جیسے ایک اندھے شخص کے لیے قوسِ قزح کے رنگ ❤❤