کسی لڑکے نے اپنے باپ سے سوال کیا مرد کو کیسے پتا چلے کہ وہ درست ہے یا غلط کیونکہ کوئی بھی خود کو غلط نہیں سمجھتا باپ نے جواب دیا::جب تمہیں لگے کہ تمہاری بہن یا بیٹی کو تمہارے جیسا مرد ملے سمجھنا تم درست ہو ورنہ خود کو سدھار لو مستنصر حسین تارڑ
مجھے تب بھی محبت تھی مجھے اب بھی محبت ہے تیرے قدموں کی آہٹ سے تیری ہر مُسکراہٹ سے تیری باتوں کی خوشبو سے تیری آنکھوں کے جادو سے تیری دلکش اداؤں سے تیری قاتل جفاؤں سے مجھے تب بھی محبت تھی مجھے اب بھی محبت ہے تیری راہوں میں رُکنے سے تیری پلکوں کے جھکنے سے تیری بے جا شکایت سے تیری ہر ایک عادت سے مجھے تب بھی محبت تھی مجھے اب بھی محبت ہے
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ تمہیں اپنی زندگی میں ایک ایسا شخص لازمی رکھنا ہے جس کی ہر خطا ہر غلطی کو بس تمہیں معاف کرنا ہے میری زندگی میں تم وہی شخص تھے ❣❣