تُمہارا نام بھی پڑھ لوں تو
میری آنکھیں مُسکراتی ہیں
الفاظ کی جنگ لڑنا چھوڑ دی میں نے اب میں ایک تماشائی کی طرح لوگوں کے بدلتے چہرے دیکھتی ہوں اُن کی حرکات دیکھتی ہوں وہ کیسے لوگوں کے دلوں سے کھیلتے ہیں
❣❣
کوئی تیرے قُرب سے ناشاد رہتا ہے
کوئی تیرے اِک "جی" پہ صدقے واری
وقت اچھا بھی آئے گا ناصر
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
ناصر کاظمی
پی جا ایّام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصر
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
حکیم ناصر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain