وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں
بچھڑ گیا تو ہوئیں پھر سے دربدر آنکھیں 
سید محسن نقوی
				
			
				
			رسمِ الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ 
ہم بھی ایسا تمہیں بھولیں کہ سدا یاد کرو
❣❣
				
			
				
			السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
بیشک دِلوں کا چین اور سکون اللہ ہی کے ذکر میں ہے 
اللہ آپ سب کو زمین و آسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے 
آمین
جُمعتہ المبارک
کون رکھے گا ہمیں یاد اِس دورِ خود غرضی میں
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں
علامہ اقبال
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			مسئلہ یہ ہے جو نعمتیں ہمارے حصے میں ہوتی ہیں ہم اُنہیں اِگنور کر کے وہ چاہ رہے ہوتے ہیں جو دوسروں کے پاس ہوتی ہیں یہ رویہ بہت غلط ہے اس رویے کے ساتھ آپ کبھی خوش نہیں رہ سکتے اپنی زندگی کو کمپیئر کرنا چھوڑئیے اور جو نعمتیں آپ کے پاس موجود ہیں اُن کا شُکر ادا کیجئے
صبح بخیر
انجان ستاروں سے گِلہ کیسے کروں میں
خود رات کی تاریکی میں گُم چاند ہے میرا 
اتباف ابرک
آج کی اچھی بات 
آپ خود ہی اپنے لئے بہترین دلاسہ ہیں بہترین دوست بہترین دنیا اور مشکل وقت میں ملنے والی وہ بہترین تھپکی ہیں جو آپکو کبھی ہارنے نہیں دیتی 
خوش رہیں ___ خوشیاں بانٹیں 
❣❣
جانتے ہو
تمہارا مجھ سے بچھڑنا 
میری زندگی کا وہ خسارہ ہے 
جو مجھے دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں ہونے دے رہا 
❣❣
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain