محبت کا کفارہ
نمازیں پڑھتا ہوگا روزے رکھتا ہوگا وہ سمجھتا ہو گا اپنے کیے جرم کا عبادت سے کفارہ ادا
کر لے گا جاؤ کوئی اُسے جا کے بتاؤ
کسی کا سکون اور زندگی چھین لینے کے کفارے ایسے ادا نہیں ہوتے 
❣❣
بڑی افراتفری ہے میری ذات میں لیکن
بے دھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ہے
❣❣
				
			
				
			
				
			مرنا تو اِس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اِس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے 
❣❣
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			تھکن کے ٹوٹتے چڑھتے خُمار تھک گئی میں
قرار، گردشِ لیل ونہار تھک گئی میں
میرے چراغ میرے ہم نشیں خدا حافظ میرے سکوت میرے انتظار تھک گئی میں
❣❣
میں نے جب بھی کبھی جانے کی اجازت مانگی
اُس نے بڑھ کر میرا اسبابِ سفر کھول دیا
❣❣
				
			
				
			
				
			submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain