میں چاہتی تھی تمہاری اور میری محبت کا اختتام میرے لال گھونگھٹ اور اور تمہاری سفید شیروانی کا ہوتا مگر یہ بزرگوں کی پگڑیاں نا جانے کب اور کیسے پیروں کی بیڑیاں بن گئیں ❣❣
میں چاہتی ہوں کہ میں ہدایت کا چراغ بن جاؤں دنیا میں مجھے کوئی جانے یا نہ جانے لیکن وہاں اوپر___آسمان میں فرشتے مجھے جانتے ہوں مجھ سے محبت کرتے ہوں اور میرے لئے اللہ سے دعائیں کرتے ہوں ❣❣