عجب نہیں تیری ہلکی سی مسکراہٹ سے
میری حیات کا لمحہ__ طویل ہو جائے
❤❤
خواہشات اور حسرت رکھنا بُرا نہیں ہے کسی نا محرم کے محرم ہونے کی دعا کرنا گناہ نہیں ہے خواب دیکھنا جرم نہیں ہے ہم سب خواب دیکھتے ہیں کچھ حاصل ہو جاتے ہیں کچھ لا حاصل رہتے ہیں خواب دیکھنا حق ہے ہمارا باقی تو اُس کی رضا وہ پورا کرے یا ادھورا چھوڑ دے....بس سب قبول ہے
❤❤
آج پھر محرومیوں کی داستانیں اوڑھ کر
کھو گئے انداز بھی، آواز بھی، الفاظ بھی
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain