Damadam.pk
Hanis's posts | Damadam

Hanis's posts:

Hanis
 

پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آئی
محبت میری آخری شرارت تھی

Hanis
 

بہا بہا کر آنسو بکھر چکی ہوں میں
سمٹ کر اپنی ذات میں اب مسکرانا چاہتی ہوں

Hanis
 

تیری کائنات میں اے خدا میرا دل دل کہیں بھی لگا نہیں
جو تسلیاں میرے دل کو دے مجھے ایسا کوئی ملا نہیں

Hanis
 

میری چہرے کو کسی نے ٹھیک سے دیکھا کہاں ہے
پانچ جھیلوں کے برابر فقط آنکھیں ہیں میری

Hanis
 

خوش مزاج ہوں اتنی کہ جوڑ دوں ٹوٹے ہوئے دل
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش

Hanis
 

اب کبھی یاد آ جائے تو میں سوچتی ہوں
وقت نے چھین لیے کیسے کیسے خواب مجھ سے

Hanis
 

کیا کرو گے اگر کہہ دوں کہ اداس ہوں میں ۔۔۔

Hanis
 

پا سکیں گے نہ عمر بھر جس کو
جستجو آج بھی اسی کی ہے

Hanis
 

میں اپنی ماں کے باغ کی سب سے خوبصورت کلی تھی
ایک شخص نے میری ایک ایک پتی کو توڑ کر مجھے وقت سے پہلے ختم کر دیا
اب یہ کلی پھول بننے کا سفر کبھی نہیں کر سکتی
کیونکہ ٹوٹی پتیاں ہوں تو وہ پاؤں کی زینت بنتی ہیں

Hanis
 

تمہیں ہے رشک میرے ارد گرد لوگوں پر
مجھے یہ دکھ کہ کوئی بھی میرا نہیں

Hanis
 

یہ نصیب کی بات تھی کہ بکھر گئے
ورنہ خواب سارے نایاب تھے

Hanis
 

ہر کسی کی زندگی کی اپنی اپنی کہانی ہوتی ہے شاید ہی کسی کی کہانی ملتی جلتی ہو لیکن
__ بہت کم ہوتا ہے ایسے
میری بھی مختلف زندگی ہے جس میں میں نے اپنے خوابوں کو چھوڑ کر کسی کو چنا ہے میرا انتخاب رشتوں کو قائم رکھنے کی وجہ سے تھا اگر میں اپنا مستقبل دیکھتی تو شاید رشتے ٹوٹ جاتے

Hanis
 

میں اپنے سب مسائل میں تنہا ہوں
مجھ سے کوئی کہتا ہی نہیں
میں ہوں نہ

Hanis
 

یہ سچ ہے کہ لڑکیاں خوشبو ، ساون اور بارشوں کو سوچتی ہیں
لیکن ان کی برداشت کڑی دھوپ کو بھی مات دے جاتی ہے

Hanis
 

جب پسند کی چیز ہی نہ ملے تو پھر جو مرضی ملے کیا فرق پڑتا ہے

Hanis
 

ہمیشہ نہ سہی
کبھی نہ کبھی تو وہ شخص مجھے سوچتا ہو گا

Hanis
 

بدترین لمحات ہوتے ہیں وہ جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے

Hanis
 

یہ تلخیاں یہ اذیتیں
میری روح میں یوں اتر گئیں
میں شہد سے کب زہر بنی
میری ذات مجھ سے ہی الجھ گئی

Hanis
 

کبھی کبھی میرا پتھر کا بنا دل بھی درد سے پھٹنے لگتا ہے

Hanis
 

کچھ تیرا درد چاٹ گیا ہے
کچھ زندگی نے پی لیا اندر تک مجھے