Damadam.pk
Hanis's posts | Damadam

Hanis's posts:

Hanis
 

بعض دفعہ ہم
ذہنی سکون کے علاوہ کچھ نہیں چاہتے

Hanis
 

یہ مسئلہ ہی نہیں ہے کہ ہم بچھڑ گئے ہیں
مسئلہ تو یہ ہے کہ ہم عمر بھر نہیں ملیں گے

Hanis
 

لوگ پوچھیں اگرمیری کہانی آپ سے
بس یہ کہنا نفرت کے لائق بھی نہ تھی

Hanis
 

آپ کسی اور کو میسر ہو
میرا یہ صدمہ خدا جانتا ہے

Hanis
 

ہم جو یوں مل کے چھن گئے ہیں آپ سے
یہ آپ کے کسی گناہ کی سزا بھی تو ہو سکتی ہے

Hanis
 

کاش رابطے ختم کرنے سے محبت بھی ختم ہو جاتی

Hanis
 

اور لڑکیاں تو صرف یہی سوچ کر محبت کر بیٹھتی ہیں کہ ماں باپ ہر ضد کی طرح ان کی یہ ضد بھی پوری کر دیں گے

Hanis
 

طویل خاموشیاں
کبھی بھی اقرار نہیں ہوتیں
یا تو وہ گلہ ہوتی ہیں یا پھر نفرت

Hanis
 

آپ کے بعد جسے چاہا اس کو دھوکہ دیا
آپ کے بعد محبت کبھی نہ کی ہم نے

Hanis
 

اور اب جب صبر کی آیتیں حفظ کر لی ہیں
تو دنیا کہتی ہے تم تو بہت بے حس ہو

Hanis
 

ان باتوں پہ میں اکثر پھوٹ کر روئی ہوں
جن باتوں پہ میں کہہ دیتی ہوں
" کوئی بات نہیں "

Hanis
 

کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا

Hanis
 

اتنی شدت پسند ہوں کہ
چھوڑ تو سکتی ہوں بانٹ نہیں سکتی

Hanis
 

خواہشیں یوں تو سب ہی مر چکی ہیں
پر وہ اک "آپ" کی حسرت نہیں جاتی

Hanis
 

اک مدت سے گھر میں میرا قہقہہ نہیں گونجا
اک مدت سے ماں کو میری خاموشی کا دکھ ہے

Hanis
 

اب تو بے رنگ ہو گیا سب کچھ
سات رنگوں کا شہر بستا تھا مجھ میں

Hanis
 

میرے حصے میں وہ زندگی آئی جس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتی ہوں

Hanis
 

آپ کسی اور کو میسر ہو
اس سے بڑھ کے اذیت کیا ہو گی

Hanis
 

کبھی کبھی خود کی بہت یاد آتی ہے
کتنا خوش رہا کرتی تھی میں

Hanis
 

کیوں نہیں ماں ساری دنیا تیرے جیسی