آپ نے کہا تھا...خداحافظ....ہمیشہ خوش رہا کرنا
میں اس کے بعد کے لمحے....یہاں لکھنے سے قاصر ہوں
🌹کسی کو مل گئی کسی کی محبت 🌹
🌹کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے 🌹
تیسرا شخص مسئلہ تھا مگر.....
ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا
جن سے میرا دل نہیں ملتا
میں ان کے ساتھ دکھاوے کا بھی تعلق نہیں رکھتی
جب جب رونے کا من ہوا میرا
تب تب جی بھر کے مسکرائی ہوں میں
🌹میں لکھتی ہوں وہ پڑھتے ہیں 🌹
🌹بس اتنا سا تعلق ہے اب 🌹
میں اکثر آپ کو سوچوں تو محسوس ہوتا ہے
آپ کو مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتے تھے
اس سے زیادہ اذیت کا مقام کیا ہو گا
کہ انسان کو خود پہ ہی ترس آنے لگے
جو باتیں پی گئی تھی میں
وہ باتیں کھا گئی مجھ کو
دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو...؟ محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کر دینا
روح کی اداسی نہیں جاتی
میں ہنس ہنس کے تھک جاتی ہوں
میں مکمل نہ ہو سکی آج تک
اور مجھ میں کمی بھی کوئی نہیں
اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
کردار میرا بھلے ہی اچھا نہیں ہے لیکن
میں اچھائی کا بھی ڈرامہ نہیں کرتی
کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح
ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں
میری آنکھوں سے نکلا وہ ہجرت زدہ شخص
ایسی محفوظ پناہوں کو ترستا ہو گا
آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجیۓ
میں اپنی برائیوں کا حساب خود دے لوں گی