Damadam.pk
HareemJiya's posts | Damadam

HareemJiya's posts:

HareemJiya
 

اس کو غرور اپنے حسن پہ تھا
میں وفاؤں پہ ہی اتراتی رہی
تھا حقیقت شناس ذہن میرا
دل کی باتوں میں مگر آتی رہی
اس نے ہر موڑ پر اک گھاؤ دیا
میں گھاؤ کھا کے مسکراتی رہی
رنج غالب کی طرح سہہ کر میں
مشکل اپنی آساں بناتی رہی
آخرش چھوڑ ہی دیا اس کو
جس کو کھونے سے جان جاتی رہی

HareemJiya
 

پردہ کیجئے _ کیوں کہ ،آپ کسی والد کی غرور ہیں 💞
پردہ کیجئے _ کیوں کہ ،آپ کسی بھائی کی غیرت ہیں 💞
پردہ کیجئے _ کوں کہ، آپ کسی شوہر کی عزت ہیں 💞
پردہ کیجئے _ کیوں کہ ، آپ کسی گھر کی زینت ہیں 💞
پردہ کیجئے _ کیوں کہ، پردہ حیا کا زیور ہے
پردہ کیجئے _ کیوں کہ ،پردے میں عورت کی شان ہے
پردہ کیجئے _ کیوں کہ، آپ کوئی معمولی لڑکی نہیں بلکہ اسلام کی شہزادی ہیں ،کوئی شہزادی اس طرح معمولی نہیں کہ اس پر ہر کسی کی نگاہ آٹھ جاے ✨
غلطی مرد کے لئے خوبصورت ہو سکتی ہے
لیکن عورت کے لیے داغ ہوتی ہے
داغ دل پر ہو یا دامن پہ ،بدصورت ہی دکھائی دیتا ہے۔
🥰🥰🥰

HareemJiya
 

میرے لکھنے سے آپ کو کیا مسئلہ ہے؟
آپ کی خاطر کیوں ذوق سے جائیں۔۔۔۔۔۔
شاعری تو میرا پہلا عشق ہے۔۔۔۔۔۔
آپ جاتے ہیں تو شوق سے جائیں ۔۔۔🤞

HareemJiya
 

یہ مطلبی اور اناپرست لوگ
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○🖤🥀

HareemJiya
 

A Sentence Which Kills Millions Of Dreams
Everyday In Pathan Society
"KHALAQ BA SU VAE"

HareemJiya
 

بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ
وہﷺ پُہنچـے بلندیـــوں پــر ﺍپنـے کمــال کـے ســـاتھ
كَشَـفَ الدُجَى بِجَمالِهِ
آپــــــ ﷺ کـے جمــال سـے تمــام ﺍندھیـــرﮮ دُور ہـوگــئـے
حَسُـنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ
آپــــــ ﷺ کی تمـام عادتیـــں ہـی بہتـــــ ﺍچھـی ہیــــں
صَلُوا عَليهِ وآلِهِ
آپــــ ﷺ پر اور آپــــــﷺ کـی آل پر لاكهـــوں درُود ﺍور سَـــــلام

HareemJiya
 

السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ💖
⚘⚘⚘꧁❤️﷽❤️꧂⚘⚘⚘
🍂 تتلیاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں
لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت
پھولوں کو دی جاتی ہے 😊❣🌿
🍂اسی طرح انسان چاہے جتنا بھی خوبصورت
ہو اہمیت اخلاق اور کردار کو دی جاتی ہے 😊❣🌿
🌻 ھمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں 🌻
🥰🛋️🥱🥱🥱🌉🌉🌉

HareemJiya
 

اپنے کردار كو مضبوط بنائیں تاکہ آپ کے اخلاق و کردار کو دیکھ کر لوگ آپکی شخصیت سے متاثر ہوں اور آپ کے والدین کی تربیت کو سراہیں۔
"تربیت بولتی ہے "
آپ کے اخلاق میں ،بول چال میں ، آپ کے رویے میں ، انسان کی ہر ادا میں تربیت کا عکس نظر آتا ہے۔ جو اس ایک عورت نے کی ہوتی ہے اور وہ اسکی "ماں" ہوتی ہے۔
تربیت کا انسانی زندگی کے ساتھ بہت گہرا تعلق ہے ۔
آج کل کے اوپن مائنڈیڈ والدین جنہیں لگتا ہے کہ اچھی تعلیم ،اچھے اسکول میں ایڈمیشن ،اچھا کھانا پینا اور بچوں کی ساری ضدیں پوری کرنا ،اس سب کو تربیت کا نام دے رہے ہوتے ہیں ۔
تو ایسا بالکل بھی نہیں ہے ۔
تعلیم کی کمی تربیت کو پورا کر سکتی ہے لیکن تربیت کی کمی کو تعلیم کبھی پورا نہیں کر سکتی ۔
بچے کے لیے اُس کے والدین ہی بہترین آئیڈیل ہوتے ہیں ۔

HareemJiya
 

اِس دفعہ بچھڑنے میں کچھ الگ اذیّت تھی
شاید اِس دفعہ مجھ کو واقعی محبت تھی
تم بھی خوبصورت ہو، ناز تم پہ جچتا ہے
ہاں مگر یہ سچ ہے وہ تم سے خوبصورت تھی
عمر بَعد دیکھا تھا اُن حَسِین آنکھوں کو
دیکھنے کے لائق تو آج میری حالت تھی
مصلحت کے خنجر سے تم نے ہجر لکھا تھا
اس پہ کہہ دیا تم نے یہ ہماری قسمت تھی
سب نے رابطے توڑے بس یہی گلہ دے کر
آپ یاد کر لیتے آپ کو تو فرصت تھی
عادتیں بَدل لینا تم کو خوب آتا ہے
یہ بھی صاف ظاہر ہے تم کو میری عادت تھی
کیا سبب بنا جاناں ؟ تیری بے وفائی کا
لفظِ بے وفائی سے تم کو بھی تو نفرت تھی
ہاں بڑی حقیقت ہے تیری پارسائی میں
بس تمہارے دامن پر داغ میری صحبت تھی
تجھ کو میرے غم سے کیا ؟ شوق سے جُدا ہوجا
تجھ سے پہلے بھی جاناں، غم ہی میری دولت تھی

HareemJiya
 

جانتے ہو کہ اس دُنیا کی سب سے ازیت ناک لمحے وہ ہوتے ہیں، جب آپکو معلوم ہی نہ ہو اُداسی کیوں ہے، سی کیوں ہے؟ یہ طبیعت میں بیزاری کی آخر وجہ کیا ہے؟ آنکھوں میں آنسو بنا مطلب کے کیوں آ رہے ہیں،چیخنے کا دل کیوں کر رہا ہے؟ اور نیند کیوں نہیں آتی؟ سکون کہا ہے؟ کیا صرف قبر میں یا اس روۓزمین پر بھی کہیں ✨🌸🙂

HareemJiya
 

*✍🏻آج کل دنیا بھی ضرورت کے حساب پر چلتی ہے آپ کی قیمت بھی تب ہوگی جب آپ کی ضرورت ہوگی*
*سردیوں میں جس سورج کا انتظار ہوتا ہے اسی سورج کا گرمیوں میں ترسکار بھی ہوتا ہے*
*بارش تھم جانے کے بعد چھتری بوجھ لگنے لگ جاتی ہے*
*اسی طرح آج کل کے مطلب پرست لوگوں کو مطلب پورا ہو جانے کے بعد سہارے بھی بوجھ لگنے لگ جاتے ہیں...!!!*
👍💯💯💯💯💯

HareemJiya
 

ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮨﮯ؟؟؟
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣِﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ💯
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻭﺣﺸﺖ ﮐﮯ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮬﻮ ﮐﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺩﮬﺠﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺍُﮌﺍﺩﯾﺘﺎ🔥
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﻦ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ اور عزت ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ❤
ﻋﻮﺭﺕ کو ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﯽ ﺗﭙﺶ ﺳﮯ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺭﺍﮐﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ
خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے، جو عورت کا محافظ بن کے اسکو تحفظ کا احساس بخشتا ہے اسے ہر برے اور غلط کام سے روکتا ہے اس کا رہبر بن کے رہنمائی کرتا ہے اسکی عزت پہ اپنی زندگی فنا کر دیتا ہے اس کے ایک آنسو پہ زمانے سے الجھ جاتا ہے اسکی ہنسی کو اپنی زندگی سمجھ کے ہمیشہ اسے ہنستا ہوا رکھتا ہے❤
🥰🥰🥰

HareemJiya
 

عورت بھی شاعری کی طرح ہوتی ہے
جسے بد ذوق لوگ نہی سمجھ سکتے،
اگر عورت کو سمجھنا ہے
تو اسے عزت دو
پیار دو
وہ اپنا سب کچھ تم پر نہ وار دے تو کہنا
یہ تو ایسی ھے
بیٹی،ھے تو مخبت
بہن، ھے تو عزت
بیوی، ھے تو سکون
ماں ہے تو جنت
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
"عورت کی عزت سر پر ڈوپٹہ، حجاب، اور چادر ھے" 😇
اور میں نے کئی مردوں کو اٙحترامًا ایسی عورتوں کو راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ھے 💯

HareemJiya
 

گرل فرینڈ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔
جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔
کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتے؟
اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے۔۔
بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔
تو خدارا۔۔۔
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔
قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں
ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں
اگر کسی کو پوسٹ بری لگی تو sorry

HareemJiya
 

K.P.K NEWS 🗞️📰
آج رات سے گرمی اور حبس کی شدت ميں کمی آنے کا امکان
انشاءاللہ

HareemJiya
 

بچپن میں ڈرایا جاتا تھا کہ کسی پر یقین نہیں کرنا انجان لوگ بہلا پھُسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں اور ہاتھ پاؤں کاٹ کر بھیک منگواتے ہیں
تم نے بھی یہی کیا بہلا پھسلا کر محبت کی راہ میں لے گئے اور ہاتھ پاؤں کاٹ کر واپسی کی راہ بند کر دی اور اب بھیک منگواتے ہو اپنی توجہ کی ایک نظر کی..!

HareemJiya
 

حج وی کیتی جاندے او
لہو وی پیتی جاندے او
کھا کے مال یتیماں دا
بھج مسیتی جاندے او
پھٹ دلاں دے سیندے نئیں
ٹوپیاں سیتی جاندے او
چھری نہ پھیری نفساں تے
دنبے کیتی جاندے او
دل دے پاک پوتر حجرے
بھری پلیتی جاندے او
فرض بھلائی بیٹھے او
نفلاں نیتی جاندے او
دسو نہ کچھ حضرت جی
ایہہ کی کیتی جاندے او
بابا بلھے شاہ

HareemJiya
 

*پردہ کرو* کیونکہ....
تم کسی باپ کا غرور ہو...
پردہ کرو کیونکہ....
تم کسی بھائی کی غیرت ہو...
پردہ کرو کیونکہ....
تم کسی شوہر کی عزت ہو...
پردہ کرو کیونکہ....
پردہ حیا کا زیور ہے...
پردہ کرو کیونکہ....
تم کسی کے گھر کی زینت ہو....
پردہ کرو کیونکہ....
پردے میں عورت کی شان ہے....
اپنے حجاب پہ ناز کرو لڑکیوں کیونکہ....
کتابیں تو بہت ہیں پر غلاف صرف *" قرآن پاک "* پر ہے..

HareemJiya
 

جب آم درخت سے گرتا ہے نا 🙄
تو اسے دیکھ کے آدمی دوڑ لگا دیتا ہے 🙄😷
اس لئے اسے Man+go کہتے ہیں😌🚶🏻♀️🙆🏻♀️
GOOD NIGHT 🥱🥱🌉

HareemJiya
 

🥰🥰🥰🥰میری پیاری سہیلیوں کے نام🥰🥰🥰🥰
تو جہاں رہے وہاں پیار ہو
تیرے ہر قدم ہے بہار ہو
تیری آنکھوں میں کبھی آنسو نہ آئے
کسی شئے کی تجھے کمی نہ آنے
تجھے جو لگے وہ نظر نہ ہو
کسی دکھ کو تیری خبر نہ ہو
تیری راہ میں قوس و قزح رہے
راضی تجھ سے رب سدا رہے
خوشی تیرے پاؤں کی دھول ھو
اللہی دعا یہ میری قبول ھو
آمين.