Damadam.pk
HareemJiya's posts | Damadam

HareemJiya's posts:

HareemJiya
 

ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی
کس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر سہی
دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
نام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی
نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی
کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میں
کون جیتا کون ہارا یہ کہانی پھر سہی

HareemJiya
 

منزل ملنے پر دوستی بھلائی نہیں جاتی 🥰
ہمسفر ملنے پر دوستی مٹائی نہیں جاتی ❤️
دوست کی کمی ہر پل رہتی ہے 🥺
دوریوں سے دوستی چھپائی نہیں جاتی 😍
⭐ Love you all frnds💓🌹🫶🦋
یا اللہ میری ساری دوستوں کو لمبی اور خوشیوں سے بھری زندگی دے
آمین ثم آمین ثم آمین یا رب العالمین

HareemJiya
 

💔🥀
یہ پل ہمیں یاد آئے گے 🙂🤒
آج شاعری کو رھنے دو صـــاحب!🥀
آج ہماری دوستی پر غور کیجیے!🥀
🖤🥀_____________________🚶♂️💔
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے صاحب ❤
ہم محبت پر نہیں دوستی پر شاعری لاجواب کرتے ہیں 💓
یا اللہ میری ساری دوستوں کو لمبی اور خوشیوں سے بھری زندگی دے
آمین ثم آمین یا رب العالمین

HareemJiya
 

بُرا چاہنے والوں کو بتا دو.!✌🏼
عزتیں خدا دیتا ہے انسان نہیں..!🤙🏽

HareemJiya
 

دوستوں کے نام
❤فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے ❤
❤ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی❤
کون کہتا ہے کہ دوستی برباد کرتی ہے -
ہم جیسے دوست ہو تو دنیا یاد کرتی ہے
|| ہماری دوستی شاعری کی محتاج نہیں ||
✨ || ہماری دوستی خود ایک مثال ہے||
🌸اللہ رب العزت سے دعا ہے 🤲
🌸اللہ میرے سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین

HareemJiya
 

ہماری دوستی شاعری کی محتاج نہیں
دوستوں کے نام
🔐🌼💕" جو" کرتے" ہیں"_______ دوستی🔐🌼💕
🔐🌼💕"وہ " کبھی" توڑا" نہیں"_______ کرتے🔐🌼💕
🔐🌼💕"دیتے" ھیں" جان"________ مگر🔐🌼💕
🔐🌼💕" آذمایا " نہیں" _______ کرتے🔐🌼💕
🔐🌼💕" ہر "حال " میں" رکھتے"_____ ہیں🔐🌼💕
🔐🌼💕" دوستی " کا "_______بھرم🔐🌼💕
🔐🌼💕" کسی" کے" کہنے"______پر🔐🌼💕
🔐🌼💕"چھوڑ "جایا " نہیں"______ کرتے🔐🌼💕
🔐🌼💕" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____ ہیں🔐🌼💕
🔐🌼💕" وعدہ "نبھانے"_______کا🔐🌼💕
🔐🌼💕" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____ہیں🔐🌼💕
🔐🌼💕" گھبرایا " نہیں"________
کرتے🔐💕ہماری

HareemJiya
 

جب ازیت غم مستقل ہو جائیں،
تو پھر تنہائی عادت بن جاتی ہے، پھر جینا پڑتا ہے ،یہ جانتے ہوئے بھی کہ مستقبل میں تکلیف غم میرے انتظار میں کھڑے ہیں،
اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ،
کہ اس حالت میں انسان غم کو پسند کرتا ہے ،
نہیں بلکہ مسلسل غم کو سہنے سے انسان کو لذت غم کا مزہ آنے لگتا ہے،
اور ہاں اس کے نزدیک زندگی کا تصور بھی یہی ہوتا ہے،،
جی رہے ہیں جینے کی چاہ میں صفدر،،؟
ہم کو کیا معلوم آخر زندگی کیا ہے،
ٕکچھ نہیں میرے پاس حتی کہ تو بھی نہیں،
میرا وہم وہم ہی رہا کے تجھے میں عزیز ہوں،
💔💔💔

HareemJiya
 

کسی نے ہمیں رولایا،ہمیں ازیت دی،تکلیف دی،
پھر ذہنی ہو یا جسمانی کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔
اصل بات تو یہ ہے کہ ہم نے اسے موقع دیا، ہم نے اسے اجازت دی کہ ہمارے ساتھ جو چاہو وہ کرو ۔۔
کیوں کسی کے سامنے ہم اتنے کمزور ہو جاتے ہیں؟؟؟

HareemJiya
 

کچھ لفظ تیزاب کی طرح ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ گرانے والے کا کچھ نہیں جاتا پر سہنے والا اس ازیت کو کبھی نہیں بھول پاتا۔۔۔۔ہم منہ سے بات نکالتے وقت احساس کیوں نہیں کرتے سامنے والا بھی انسان ہے۔۔۔۔ آخر ہم انسان کو انسان کب سمجھے گے۔۔۔۔اجکل انسان نہیں فرشتے بستے ہیں کیونکہ یہاں کوئی غلطی پر ہے ہی نہیں ہم منہ سے زہر اگلتے وقت کبھی سوچ لے کیا بولنے جا رہے ہیں تو کوئی احساس کمتری کا شکار نہ ہو ۔۔۔۔بولنے سے پہلے لفظوں کا چناؤ کرتے وقت زہن میں رکھا کرے کیا یہ الفاظ خود پر بھی برداشت کرسکتی ہوں ؟ تب جا کے آپ کو احساس ہو گا ہر لفظ پھول کی مانند بھی نہیں لگتا اور نہ ہی تیزاب کی مانند

HareemJiya
 

خزاں کی رُت میں لمحہ جمال کیسے آگیا
یہ آج پھر سنگھار کا خیال کیسے آگیا
ہنسی کو اپنی سُن کے ایک بار میں چونک اُٹھی
یہ مجھ میں دُکھ چھپانے کا کمال کیسے آگیا
🌹🌹🌹

HareemJiya
 

" پروین شاکر" لکھتی ہیں:
میرے پاس سے جو گزرا، میرا حال تک نا پوچھا۔۔۔👀
میں کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جا کہ رویا؟🖤
"احمد فراز" لکھتے ہیں:
تیرے پاس سے جو گزرے تو جنون میں تھے فراز
جب دور جا کہ سوچا تو زار زار روئے۔۔۔😔🍂
🔥❤️❤️

HareemJiya
 

نا جانے کیوں میری شاعری کا عنوان بن جاتے ھو تم
سب کچھ جانتے ھُوئے بھی انجان بن جاتے ھو تم
نہ کوئی رشتہ ھے تم سے نہ کوئی تعلق
پھر بھی نا جانے کیوں میرا مان بن جاتے ھو تم
میں جو بھی لکھتا ھوں بات ذرا قرینے سے
میرا گیت، میری شاعری، میرا دیوان بن جاتے ھو تم
دل سے جو نکلتی ھے، لبوں پہ جا کے دم توڑ دیتی ھے
وہ تمنا، وہ حسرت وہ ارمان بن جاتے ھو تم
میں لاکھ کروں کوشش تم سے ترکِ تعلق کی
پر بھری محفل میں میری پہچان بن جاتے ھو تم
Unknown

HareemJiya
 

سوچا ہے ہم بھی شاعری پر ڪتاب لڪھیں گے۔۔۔۔۔! ❤️🥀
اس ڪتاب میں ہم اپنی ۔۔۔پہلی ملاقات لڪھیں گے ❤️🥀
لڪھیں گے تیری ادا .....تیری ہر بات لڪھیں گے ❤️
ہم تیرے لیے اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جذبات لڪھیں گے ❤️🥀
لڪھیں گےجب کتاب پر۔۔۔۔۔ ہم پہلی غزل،❤️🥀
اس غزل میں تیرے۔۔۔۔مسڪرانے کا انداز لڪھیں گے ❤️
جو نہ لڪھیں گے وہ ہو گی فقط تیری بے رُخی ❤️🥀
باقی اس میں تیرے سارے ۔۔۔۔خیالات لڪھیں گے
ایڪ تو لڪھیں گے۔۔۔۔ اس میں ہم اپنا تڑپنا، ❤️🥀
اور اس ڪے بعد سارے ۔۔۔۔۔۔حالات لڪھیں گے
لڪھیں گے ہم اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تنہائی ڪا عالم، ❤️🥀
جب سایہ بھی ساتھ چھوڑجاۓ، وہ لمحات لڪھیں گے💞
❤️

HareemJiya
 

ہم جو تم سےملے ہیں
اتفاق تھوڑی ہے❤️
مل کے تم کو چھوڑ دیں
مذاق تھوڑی ہے❤️
اگر ہوتی تم سے محبت
ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤️
پر ہماری تم سے محبت
کا حساب تھوڑی ہے❤
اب تم ڈھونڈو گے
میری اس غزل کا جواب❤️
یہ میرے دل کی آواز ہے
کتاب تھوڑی ہے😍

HareemJiya
 

⁦❤️⁩ باپ کی شان ⁦❤️⁩
⁦1️⃣⁩ میں نھیں جانتا بادشاہ کیسا ھوتا ھے
میرے خیال میں باپ جیسا ھوتا ھے
⁦2️⃣⁩دنیا میں صرف باپ ھی ایک ایسا انسان ھے
جو چاھتا ھے کہ میرے بچے مجھ سے بھی زیادہ کامیاب ھو
⁦3️⃣⁩ چاھت شفقت ھمت قربانی
یکجاء لکھوں تو پاپا جانی
⁦4️⃣⁩ ان کے سائے میں بخت ھوتے ھیں
باپ گھر میں درخت ھوتے ھیں
عزیز تر مجھے رکھتا ھے وہ رگے جان سے
میرا باپ کم نھیں ھے میری ماں سے
⁦5️⃣⁩ لکھتے لکھتے قلم ھی سوکھ گیا
میرے باپ کی تعریفوں کا بھی جواب نھیں
⁦6️⃣⁩ میں اپنا کلام پیش کرتی ھوں
بابا جان کو سلام پیش کرتی ھوں
⁦❤️⁩ I LOVE MY FATHER💓

HareemJiya
 

اُس کی تمام عمر کا ترکہ خرید لے
بڑھیا کا دل تھا کوئی تو چرخہ خرید لے
بچوں کا رزق دے مجھے قیمت کے طور پر
تُو تو میرا خدا ہے نا ، سجدہ خرید لے
اک بوڑھا اسپتال میں دیتا تھا یہ صدا
ہے کوئی جو غریب کا گُردہ خرید لے ؟
مزدور کی حیات اِسی کوشش میں کٹ گئی
اک بار اُس کا بیٹا بھی بستہ خرید لے
ہم سر کٹا کے بیٹھے ہیں مقتل کی خاک پہ
دشمن سے کوئی کہہ دے کہ نیزہ خرید لے
تُو نے خریدے ہوں گے مؤذن عناد میں
گر بس میں ہے تو آ ! میرا لہجہ خرید لے
بیٹی کی شادی سر پہ تھی اور دل تھا باپ کا
زیور کے ساتھ، چھوٹی سی گڑیا خرید لے
تُو بادشاہ ہے، فقر کے طعنے نہ دے مجھے
بس میں نہیں تیرے میرا کاسہ خرید لے
🥺🥺🥺

HareemJiya
 

جون ایلیا لکھتے ہیں کہ
بدلہ بدلہ سا ہے مزاج کیا بات ھو گئی
بدلہ بدلہ سا ہے مزاج کیا بات ھو گئی
🥺
😔
کہ شکایت ہم سے ہے یا ملاقات کسی اور سے ہو گئی

HareemJiya
 

تین باتیں آپ کو ہمیشہ ذہن نشین کر لینی چاہئیں جس کی ترجیح آپ نہیں ہیں اسے ترجیح نہ دیں، جس کے پاس آپ کا نعم البدل موجود ہو، اس کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں، جو آپ کی جگہ کسی اور کو بٹھا سکتا ہے، وہ آپ کی جگہ ہے ہی نہیں آپ بہت قیمتی ہیں، سو اپنی قدر کرنا سیکھیں، خود سے محبت کریں اور خود کو سستےلوگوں پر ضایع کرنا چھوڑ دیں...
👍👍👍
morning

HareemJiya
 

برا نہ لگے تو اک بات کہوں
❤️
❤️
۔
۔
کھیل چکے ہو تو
۔
۔
۔
میرا دل واپس کر دو
🥲🥲🥲

HareemJiya
 

💞💞💞💞💞
مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود بھی وہ جلتا رہا
میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کی پرچھائیں میں
.....
ہمیں پڑھاؤ نہ رشتوں کی کوئی اور کتاب
پڑھی ہے باپ کے چہرے کی جھریاں ہم نے
....
صبح سویرے ننگے پاؤں گھاس پہ چلنا ایسا ہے
جیسے باپ کا پہلا بوسہ قربت جیسے ماؤں کی
...
گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گا
غم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے
.....
ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں
🌹🌹🌹