Damadam.pk
HareemJiya's posts | Damadam

HareemJiya's posts:

HareemJiya
 

💞💞💞💞💞💞💞💞
اے کاتبِ تقدیر ذرا دیکھ ادھر بھی
مجبوری_حالات ہیں اور چاک جگر بھی
اے رشتہء امید مرا تھام لے دامن
ہونا ہے جفا کار ہواؤں کا گزر بھی
بیزار بہت دشت_مسافت میں رہے ہم
کاٹا ہے اسی حال میں صدیوں کا سفر بھی
مانوس نگاہوں نے تری قید کیا ہے
اب ڈھونڈنے سے ملتی نہیں راہِ مفر بھی
مل پائے گا کیسے میری کشتی کو کنارہ
اب موج تلاطم مجھے لے جائے جدھر بھی
پہلے تو حسیں رنگ کو مسلیں گے ستمگر
پھر نوچیں گے تتلی کے یہی بال بھی پر بھی
ہم لوگ ہیں تنکے کی طرح بے سروساماں
رہتا ہے جنہیں تیز ہواؤں سے خطر بھی
اے شہر ستم گر مجھے اس بات کا ڈر ہے
مر جاۓ مرے ساتھ نہ اب میرا ہنر بھی۔
💞💞💞💞💞

HareemJiya
 

PA GHAMOONO KI RA GHEER YM
🥺🥺🥺🥺
HASI NA CHI RAANA HEER SHI
🥲🥲🥲🥲🥲
PA ADVANCE KI DRTA WAYEM
CHI
DA 💞💞💞💞AKHTER DI MUBARAK SHA💞💞💞💞💞

HareemJiya
 

د معشوقې مثال د پير وي
پير چې کامل وي سړی نه بدرنګوينه 🥰
💞💞💞💞
ليدلی يار د چا هیریږی
کورونه يې ړنګ شه چي په ما یې هيروينه
💞💞💞💞
:خپلــــــو ماتو ارمانونــــــــــو ته حيران يم
ولې مړ نه شــــــوم له دومره انديښنې نه؟
💞💞💞💞
په قسمونو ئې دوکــــــــــــــه شوم
په غاړه ئې پټ وؤ د کفارو تعويزونه
💞💞💞💞

HareemJiya
 

صاحب شاہ صابر صیب غزل
نه په دُعا نه په هنر کيږي
عشق دَ سر لوبه ده په سر کېږي
زړه مې خورېږي سترګې مه خوروه
دَ خورو زلفو مې خطر کېږي
ستا دَ کوڅې خاورې په سر بادووم
په ما څه چل هر مازيګر کېږي
زه د هر خکلي په وعده تېر وځم
زما نه دا غلطي اکثر کېږي
زړه که مې سل ځله دَ کاڼي کړمه
خو په د ستا دَ مخ اثر کېږي
اوس هم زما او ستا دَ مينې ذکر
کله نا کله په ګودر کېږي
دَ ښائستونو دَ سپرلي په تمه
دَ محبت دَ فصل کر کېږي
شپه به دَ مینې په قيصه تېروو
نورې خبرې به سحر کېږي
زما صابره ستا دَ مينې په نوم
ما سره هره ورځې شر کېږي

HareemJiya
 

حضرت علی نے فرمایا
وہ جگہ چھوڑ دو جہاں تمہاری دو چیزوں کی قدر نہ ھو
ایک تمہارے احساس کی
دوسری تمہارے الفاظ کی
پھر چاہے وہ کسی کا گھر ہو
یا کسی کا دل
👍👍👍👍👍

HareemJiya
 

finally papers khatam
👏👏👏👏👏👏🌹🌹

HareemJiya
 

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
🤲❤️ #صٌَلَِّﷺأّلَلََّهِمََّےﷺعٌَلََىﷺمَُحٌمََّــــــــدٍِﷺ:
#جِمَعٌـــــﷺـــــــهِ #مَبَِـــأّرګـــــﷺــــــه صبح بخیر 😊🌼💐 💕💐💙🌷❤️🥀💛💜🌹♥️❤️💐💙🌷❤️🥀🌹💜💛♥️💕💐💙🌷❤️🥀💛💜🌹♥️❤️💐💙🌷❤️🥀🌹💜
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛
💞💞💞💞💞

HareemJiya
 

کیا آپ کو سٹاپو کھیلنا آتا ہے؟
یسو پنجو آتا ہے؟
چڑی اڈی کاں اڈا آتا ہے؟
گرم پٹھو کھیلی ہو کبھی؟
بادشاہ بادشاہ کا وزیر کون، جانتے ہو؟
رسی پھلانگی ہے کبھی؟
گلی ڈنڈا کھیلے ہو؟
بنٹے (کنچے) کھیلنا آتا ہے؟
نیلی پری آنا، جانتے ہو؟
کوکلا چھپاکی جمعرات آئی اے، کبھی کی ہے ؟؟
باندر کِلا سے واقف ہو؟
بارش کے موسم میں ریت کے ڈھیر سے کبھی گھسیٹتے نیچے آئے ہو؟
کبھی ٹیوب ویل میں ڈبکیاں لگائی ہیں؟
کبھی درخت پر چڑھ کر پکے پکے امرود ڈھونڈھے ہیں؟
کبھی جو درخت کے ساتھ پینگ (جھولا) جھلائی ہے؟
کبھی پنکھے کے سامنے کھڑے ہو کر اااااااااااااااا کیا یے؟
کبھی رضائیوں کی تہہ پر سب سے اوپر چڑھ کر بیٹھ جانا اور خود کو بادشاہ سمجھنا، یہ لطف محسوس کیا ہو؟
کبھی سائیکل کے ٹائر کو اپنی کمر کے گرد گزار کر اسے گول گول گھمایا ہے؟
🥰🥰🥰

HareemJiya
 

💛"___بچپن پر شاعری___"💙
بہت یاد آتا ھـــــے گُزرا زمـــــانہ
وہ گاؤں ڪی گلیوں میں پیپل پُرانا۔
وہ گرمی ڪی چُھٹّی مزے سے بِتانا،
وہ نانی ڪا قِصّہ کہانی سُنانا۔
وہ باغوں میں پیڑوں پہ ٹائر ڪے جھولے،
وہ بارش ڪی بوندوں میں چھت پر نہانا۔🌧
وہ گاؤں ڪے میلے میں گُڑ ڪی جلیبی،
وہ سرکس میں خوش ہو ڪے تالی بجانا۔👏🏻
وہ اِملی ڪے پیڑوں پہ پتّھر چلانا،
جو پتّھر ڪسی ڪو لگے بھاگ جانا۔🏃🏻♂️
وہ اُنگلی چُھپا ڪر پہیلی بُجھانا،
وہ پیچھے سے ہو ڪر ڪے سب کو ڈرانا۔🙃
چُھپا ڪر ڪے سب ڪی نظر سے ہمیشہ،
وہ ماں ڪے دوپٹے سے سِکّے چُرانا۔
وہ ڪاغذ ڪے ٹکڑوں پہ چور اور سپاہی،👮🏻♂️
وہ شادی میں اُڑتا ہوا شامیانہ۔
وہ سائیکل ڪے پہیے کی گاڑی بنانا،🚲
بڑے فخر سے دوسروں ڪو سکھانا۔🙂

HareemJiya
 

اوس بہ د بل چا سرہ ناست وی.
ورتا بہ وائی چی مئین درباندے یمہ.🥀
💞💞💞💞💞
اوربل مې تور په مخ راخور دی
کلي کې شور دى چې په تا میينه يمه
💞💞💞💞💞💞
اميد مې شته لالی به راشي
ما ئي خوري زلفې په خوب ليدلي دينا
🥰🥰🥰🥰🥰

HareemJiya
 

مشکل ہے بہت مشکل چاہت کا بھلا دینا
آ سان نہیں دل کی یہ آ گ بجھا دینا
یہ کھیل نہیں لیکن یہ کھیل ہے الفت کا
روتوں کو ہنسا دینا ہنستوں کو رلا دینا
دل والوں کی دنیا میں ہے رسم کہ جب کوئی
آ ئے تو قدم لینا جائے تو دعا دینا
الجھن ہے بہت پھر بھی ہم تم کو نہ بھولیں گے
ممکن تو نہیں لیکن تم ہم کو بھلا دینا
💞💞💞💞💞💞
صرف مُسکرائیے اور کہہ دیجئے
میں ٹھیک ہوں!
کیونکہ حقیقت میں کوئی بھی پرواہ نہیں کرتا
💞💞💞💞💞💞💞

HareemJiya
 

آج 21 جون سال کا بڑے سے بڑا دن اور چھوٹی رات ہے۔
کل سے دن چھوٹے ہونگے اور راتیں لمبی ہونگی۔

HareemJiya
 

اوکھے پینڈے لمیاں نی راہواں عشق دیاں
درد جگر سخت سزاواں عشق دیاں
پھلاں ورگی جندڑی عشق رُلا چھڈدا
سرِ بازار چاہوے عشق نچا چھڈ دا
ککھ نہ چھڈے دیکھ #وفاواں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمیاں راہوں عشق دیاں
سجناں باہجوں ذات صفاتاں عشق دیاں
وکھری کُلی دن تے راتاں عشق دیا
ہین چودہ طبقاں اندر تھاواں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمیاں راہوں عشق دیاں
ہر ہر دل ہر تھاں وچ عشق سمایا اے
عرش فرش تے عشق نے قدم ٹکایا اے
عین باطل عین الحق صداواں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں
#عشق دی ہستی مستی یار مٹا دیوے
اگ ایہہ عشق دی دل دی دوہی جلا دیوے
بلھےؔ وانگ نچاون تاراں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں
#کلام : بابا بلھے شاہ رحمتہ اللّه علیہ

HareemJiya
 

کوئی ملا، تو کسی اور کی کمی ہوئی ہے
سو دل نے بے طلبی اختیار کی ہوئی ہے
جہاں سے دل کی طرف زندگی اُترتی تھی
نگاہ اب بھی اُسی بام پر جمی ہوئی ہے
ہے انتظار اِسے بھی تمہاری خوشبو کا؟
ہوا گلی میں بہت دیر سے رُکی ہوئی ہے
تم آگئے ہو، تو اب آئینہ بھی دیکھیں گے
ابھی ابھی تو نگاہوں میں روشنی ہوئی ہے
بناؤ سائے، حرارت بدن میں جذب کرو
کہ دھوپ صحن میں کب سے یونہی پڑی ہوئی ہے
نہیں نہیں، میں بہت خوش رہا ہوں تیرے بغیر
یقین کر کہ یہ حالت ابھی ابھی ہوئی ہے
وہ گفتگو جو مری صرف اپنے آپ سے تھی
تری نگاہ کو پہنچی، تو شاعری ہوئی ہے۔۔
#اداسیوں_کی_شام

HareemJiya
 

استاد شاگرد سے ذرا اس شعر کی تشریح کرو
شعر:
کبھی تو ہم حد کر دیتے ہیں☹️
خود کو دیکھتے ہیں تو رد کر دیتے ہیں🙁
شاگرد
تشریح:
استاد جی اس شعر میں شاعر اپنی سیلفیاں ڈیلیٹ کر رہا ہے🤣😂
🤭😁🤣🤣😂😝😝جب کوئی بات بگڑ جائے🥹
جب کوئی مشکل پڑ جائے🙆
دوسروں پر الزام لگائیں😪
اور وہاں سے کھسک جائیں 🫣😂🤝🤭
مزید مشوڑوں کے لئیے پھالو می🙉🙉

HareemJiya
 

آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا
کچھ دن تو میرا عکس رہا آئینے پہ نقش
پھر یوں ہوا کہ خود مرا چہرہ بدل گیا
کوئی بھی چیز اپنی جگہ پر نہیں رہی
جاتے ہی ایک شخص کے، کیا کیا بدل گیا

HareemJiya
 

وحشتِ شب سے ڈر گیا میں بھی
شام ڈھلتے ہی گھر گیا میں بھی
ہم تو دونوں ہی بے وفا نکلے
تُو بھی دِل سے اُتر گیا میں بھی
وقتِ رُخصت خِزاں کا موسم تھا
پھُول بِکھرے، بِکھر گیا میں بھی
زہر کھانے کی بات کی اُس نے
اُس کی باتوں سے ڈر گیا میں بھی
دفعتاً اس نے پھیر لی آنکھیں
صاف منہ پر مُکر گیا میں بھی
تم سے تھا جسم و جان کا رشتہ
مر گئے تم تو مر گیا میں بھی
زندگی نے کچھ ایسے زخم دئیے
دِل تو دِل ہے سُدھر گیا میں بھی
بعد از عشق سوچتا ہوں سلیم
وہ کہاں ہے کِدھر گیا میں بھی۔

HareemJiya
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
اس دنیا میں جب ہم گرمی کی شدت سے
پریشان ہوتے ہیں تو اس کا حل تلاش کرتے ہیں
وہ بھی پیسوں کی پرواہ کیے بغیر اپنی استطاعت
سے باہر نکل کر تاکہ اس گرمی سے بچیں
یہ دنیا کی گرمی ھے اور یہ مستقل بھی نہیں ھے
عارضی ھے
اور جو زندگی اصل زندگی ھے اور نہ ختم ہونے والی ھے
اس میں جو جہنم کی گرمی ھو گی اس کے آگے یہ گرمی
کچھ بھی نہیں ھے
وہاں پر انسان کو ایک ہی چیز اس گرمی سے بچا سکتی ھے
وہ ھے اللہ پر کامل ایمان اور اعمال صالحہ سنت کے مطابق
اسی لیے اس زندگی کی فکر کیجئے اور اس مستقل مستقبل میں قابل استعمال چیز کی فکر کیجئے جو اعمال صالحہ ہیں
اللہ ہمیں جہنم کی گرمی سے بچائے اور اصل زندگی کے لیے
زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین⁦♥️⁩ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
اس دنیا

HareemJiya
 

میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں ہے
میں بات کرتی ہوں تو بات بگڑ جاتی ہے
💞💞💞💞

HareemJiya
 

غزل
پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ھے
پاگل ہے جو. دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا ھے
خُود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر
اَب سر کو چُھپانے کی جگہ ڈُھونڈ رہا ھے
کل رات کو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا
کیوں دِن کے اُجالے میں دِیا ڈُھونڈ رہا ھے
شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ھے
جُگنُو جو اندھیرے میں ضیا ڈُھونڈ رہا ھے
کہتے ہیں کہ ہر. جاہ پہ موجُود خُدا ھے
یہ سُن کے وہ پتَّھر میں خُدا ڈُھونڈ رہا ھے
اُسکو تو کبھی مُجھسے محبت ہی نہیں تھی
کیوں آج وہ پھر میرا پتا ڈُھونڈ رہا ھے
کِس شہر ِ مُنافِق میں یہ تُم آ گۓ ساغر
اِک دُوجے کی ہر شخص خطا ڈُھونڈ رہا ھے
*❥•✍احساںツ | ➳*