پوری دنیا میں جون کے تیسرے اتوار کو Father's day
منایا جاتا ہے ۔
والد حضرات گھر کے سپر ہیروز ہوتے ہیں ، انکا کوئی ایک دن نہیں ہوتا ، ہر دن انکا ہونا چاہیے ، لیکن کبھی کبھی زندگی میں چینج لانے کے لیے ، انہیں ایک دن دن سراہا جائے ، تو اس میں میری نظر میں کوئی برائی نہیں ہے۔
ماں کا عالمی دن ہو(mothers day )یا باپ کا عالمی دن(fathersday) ہو ، مجھے یہ دونوں دن بہت پسند
لکھتے لکھتے الفاظ ہی ختم ہوجائے🥺
میرے باپ کی تعریفوں کا کوئی جواب نہیں 👑🌏
No one day is father day every day is father day 🥰
وہ سایہ جس کی شفقت، محبت اورخلوص کی گھنی چھاؤں میں 🥀❤️
کوئی دکھ،غم اور تکلیف نہیں آتی پاس ہمارے اسے باپ کہتے ہیں 🖤🖤
دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ھے ۔
مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں
میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کے روپ میں۔
Synonyms and antonyms.. easy to learn but difficult to use.
Synonyms are words that have the same or nearly the same meaning as another word. For example, the word “happy” can be replaced with “joyful,” “pleased,” or “content.”
Antonyms are words that have opposite meanings as another word. For example, the word “hot” can be replaced with “cold” or “cool.”
Examples:
Synonyms:
Big, large, enormous
Serious, grave, somber
Brave, courageous, valiant
Help, assist, support
Antonyms:
Happy, sad
Fast, slow
Good, bad
Up, down
VOICES:
ACTIVE AND PASSIVE VOICE:
DEFINITION:-
Voices refer to the relationship between the subject of a sentence and the action or state described by the verb.
There are two main types of voices: active voice and passive voice.
1-Active Voice:
In active voice, the subject of the sentence performs the action described by the verb. It emphasizes the "doer" of the action. Here's an example:
Active Voice: "John ate the apple." In this sentence, "John" is the subject, "ate" is the verb, and "the apple" is the object.
2-Passive Voice:
In passive voice, the subject of the sentence receives the action described by the verb. It emphasizes the "receiver" or the "affected party" of the action.
مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود چلتا رھا دھوپ میں💝💐💝💐💝💐💝💐💝💐💝💐💝💐💝
میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کے روپ میں💐💝💐💝💐💝💐💝💐💝💐
𝑰 𝑳𝑶𝑽𝑬 𝑴𝒀 Father
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
زندگی کا سب سے قیمتی لمحہ وہ ہوتا ہے
جب کوئی آپ کو کہتا ہے 😊
𝗶 𝗞𝗻𝗼𝘄 𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗙𝗮𝘁𝗵𝗲𝗿. 𝗛𝗲 𝗶𝘀 𝗔 𝗚𝗿𝗲𝗮𝘁 𝗠𝗮𝗻🥀🥰
اشک آنکھوں میں چھپاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
بوجھ پانی کا اٹھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
پاؤں رکھتے ہیں جو مجھ پر انہیں احساس نہیں
میں نشانات مٹاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
برف ایسی کہ پگھلتی نہیں پانی بن کر
پیاس ایسی کہ بجھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
اچھی لگتی نہیں اس درجہ شناسائی بھی
ہاتھ ہاتھوں سے ملاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
غمگساری بھی عجب کار محبت ہے کہ میں
رونے والوں کو ہنساتے ہوئے تھک جاتا ہوں
اتنی قبریں نہ بناؤ میرے اندر محسن
میں چراغوں کو جلاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
🥲🥲🥲🥲🥺🥺🥺🥺🥺🥺😥😥😥
🥀🥀❤❤
*مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے*
*اگر تم دل سے مخلص ہو تو* *بس اک تم ہی کافی ہو*❤❤*
💕.•°``°•.¸.•°``°•.💕
زندہ رہنا تھا تبھی دوستوں کے ساتھ رہے
اپنے جیسے ہی کئی دوستوں کے ساتھ رہے
جتنے آنسو ہیں خدا میرے گلے پڑ جائیں
اور جتنی ہے خوشی دوستوں کے ساتھ رہے
پیچھے ہٹنا ہے جسے کل وہ ابھی ہٹ جائے
جو نبھا پائے وہی دوستوں کے ساتھ رہے
دنیا داری کے لیے دوستی یاری کے لیے
کبھی تنہا تھے کبھی دوستوں کے ساتھ رہے
شاعری صحبتِ یاراں کی عطا ہے ہم پر
ہم نے بھی شاعری کی دوستوں کے ساتھ رہے😍♦
کرتا ہے دل جو ملنے کو گر تو قریب آ
جھوٹی انا کو پھر سے نہیں مسئلہ بنا
ایسا نہیں بچھڑ کےاکیلا ہوا ہوں میں
تو بھی تو میرے بعد کہیں کا نہیں رہا
اپنی طرف میں دیکھوں کہ پھر میر کی سنوں
کہتے ہیں جس کو عشق مجھے پھر نہیں ہوا
تو نے گلے کیے یہ ترا اپنا فعل تھا
میں نے تو آج تک تجھے کچھ بھی نہیں کہا
مجھ کو مرے طبیب نے ایسا دیا جواب
کس نے کہا ہےعشق کے ماروں کی ہے دوا
👌
رب ہی بچاۓ اُن کی نگہ مست ناز سے
اُس کی گلی میں جو بھی گیا جان سے گیا
ہنستا تھا بات بات پہ جو تجھ کو یاد ہے
دیکھا ہے تو نے روتے اُسے ان دنوں بھلا
راہِ وفا میں کِتنوں کی عزت چلی گئی
تو نے عجیب درد اکیلے نہیں سہا
👌👌👌👌👌👌
اس لئے روز کہیں ملنے چلی آتی تھی
فون پر ٹھیک محبت نہیں کر پاتی تھی
عشق کے پہلے دنوں میں بڑی جذباتی تھی
بعد میں چہرہ دکھانے سے بھی کتراتی تھی
مجھ پہ غصہ اُسے آتا تھا تو وہ غصے میں
دوسرے شاعروں کی شاعری سنواتی تھی
بعض اوقات مجھے رونا بہت پڑتا تھا ،،
بعض اوقات وہ جذبات میں بہہ جاتی تھی
جسم تو کیا ہے مری روح کی گہرائی تلک
سب اسی کا تھا مگر وہ مرا سر کھاتی تھی ،،
جس کی صورت نہیں ملتی تھی مری صورت سے
میرے اُس بچے کو تحفہ نہیں بھجواتی تھی ،،
اب وہاں باتوں میں مجھ سے نہیں جایا جاتا
وہ جہاں تک مجھے خاموشی سے لے آتی تھی
ہم نے ہی آگ لگا رکھی تھی خود کو ورنہ
روشنی میں وہ محبت کہاں فرماتی تھی
مان تو جاتی تھی رمضان میں ملنے کے لئے
لیکن اس دن وہ مجھے روزہ بھی رکھواتی تھی
👌👌👌👌👌
شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کریں
اب تو آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم
👏👏👏👏👏🌹🌹🌹👍👍👍👍👍
💞💞💞💞💞
گئے موسم میں جو کھلتے تھے گلابوں کی طرح
دل پہ اتریں گے وہی خواب عذابوں کی طرح
راکھ کے ڈھیر پہ اب رات بسر کرنی ہے
جل چکے ہیں مرے خیمے مرے خوابوں کی طرح
ساعت دید کہ عارض ہیں گلابی اب تک
اولیں لمحوں کے گلنار حجابوں کی طرح
وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرے
تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح
غیر ممکن ہے ترے گھر کے گلابوں کا شمار
میرے رستے ہوئے زخموں کے حسابوں کی طرح
یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن
شیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح
کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے
تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
شوخ ہو جاتی ہے اب بھی تری آنکھوں کی چمک
گاہے گاہے ترے دلچسپ جوابوں کی طرح
ہجر کی شب مری تنہائی پہ دستک دے گی
تیری خوشبو مرے کھوئے ہوئے خوابوں کی طرح
💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞
ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے
کیا
بجتے رہیں ہواؤں سے در تم کو اس سے کیا
💞💞💞💞💞
تم موج موج مثل صبا گھومتے رہو
کٹ جائیں میری سوچ کے پر تم کو اس سے کیا
💞💞💞💞💞
اوروں کا ہاتھ تھامو انہیں راستہ دکھاؤ
میں بھول جاؤں اپنا ہی گھر تم کو اس سے کیا
💞💞💞💞💞
ابر گریز پا کو برسنے سے کیا غرض
سیپی میں بن نہ پائے گہر تم کو اس سے کیا
💞💞💞💞💞💞
لے جائیں مجھ کو مال غنیمت کے ساتھ عدو
تم نے تو ڈال دی ہے سپر تم کو اس سے کیا
💞💞💞💞💞
تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے
تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا
💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞
گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں ستارہ ہو
کوئی وجود محبت کا استعارہ ہو
💞💞💞💞💞💞
کبھی کبھار اسے دیکھ لیں کہیں مل لیں
یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو
💞💞💞💞💞💞
یہ اتنی رات گئے کون دستکیں دے گا
کہیں ہوا کا ہی اس نے نہ روپ دھارا ہو
💞💞💞💞💞💞
میں اپنے حصے کے سکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
💞💞💞💞💞
چار بیویوں پہ راضی لوگ
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
چار بیٹیوں پہ رونے لگ جاتے ہیں
🥲🥲🥲🥲
〰️✨⚫ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⚫✨
〰️✨♥️ دن بخیر ♥️✨〰️
〰️✨⚫ لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
〰️✨♥️ وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ
〰️✨⚫ جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
〰️✨♥️ فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
〰️✨⚫ ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا
〰️✨♥️ وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء
〰️✨⚫ تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
〰️✨♥️ ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ
〰️✨⚫ ہے تجھکو بس طلب کی جوت
〰️✨♥️ کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ
اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا
آپ ٹھیک میں غلط بات ختم
👍👍👍👍
ہم نے کب کہا ہم سے بات کیجئے
جائیے نکلئے شکل گم کیجیے
😎😎😎
اور میں نے وہاں صبر کیا
جہاں لوگوں کے لہجے کو ان کے منہ پر مارنا تھا
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
💔💔💔
_دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق ....!!_
_جذبات بھی عارضی، انسان بھی عارضی ...!!
🌹🥀🥀🌹
کھبی دل کرتا ہے ،اتنا چیخ کے روئوںl
کہ سانسیں آنے جانے سے معذرت کرلیں💔🙂
تیری کمی بھی ہے 🥺 تیرا احساس بھی ہے 💓
تو دور بھی ہے مجھ سے 🥀 اور پاس بھی ہے 💞
خدا نے یوں نوازا ہے تیری دوستی سے 😍
خدا کا شکر بھی ہے اور خود پر ناز بھی ہے 🥰
ویسے تو دنیا میں بہت سے دوست ہیں 🙂
مگر تو سب سے پیارا بھی ہے اور خاص بھی ہے ❤️✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain