زندگی دوستوں میں ملتی ہے یہ دوست یہ دوست بھی عیجب ہوتے ہیں دینے پہ آئیں تو جان بھی دے دیں لینے پہ آئیں تو ہنسی تک چھین لیں کہنے پہ آئیں تو دل کے تمام نہاں خانوں کے راز سنائیں چھپانے پہ آئیں تو خفا ہونے کی وجہ بھی نہ بتائیں ناراض ہونے پہ آئیں تو سانس بھی چھین لیں منانے پہ آئیں تو اپنی سانسوں کو وار دیں یہ دوست یہ دوست زندگی میں ملا نہیں کرتے بلکہ زندگی ، دوستوں میں ملا کرتی ہے
من پسند شخص کی موجودگی اتنا اثر رکھتی ہے کہ ہماری گفتگو اگر من پسند شخص سے ہو رہی ہو تو چہرے پر مسکراہٹ خود بخود نظر آنے لگتی ہے❤️(jessy ap sy bat krty wqt hm hty hn
اس بات سے انکار نہیں کبھی کبھی واقعی آزمائش بہت سخت ہوتی ہے،گھیراؤ تنگ ہوتا ہے اور دل مایوس ہو جاتا ہے۔۔مگر یقین جانئیے آپکا رب اس طرح کے حالات میں آپ کے اور زیادہ قریب ہوتا ہے،اسکو علم ہوتا ہے کہ اسکے بندے کو ضرورت ہے اسکی۔۔بس اپنے مسئلے اللّٰہ کو بتانے کی اور پھر مطمئن رہنے کی عادت ڈالیں 🌸♥️
جس سے سچی محبت ہو ۔۔ وہ آپ سے بے وفائی بھی کرے تو آپ کو فرق نہیں پڑتا ۔۔ آپ کی محبت کبھی ختم نہیں ہو سکتی اس سے۔۔ اگر آپ کو وہ شخص برا لگنے لگے تو پھر آپ کو بھی محبت نہیں تھی۔۔ محبت میں یہ شرط کبھی نہیں ہوتی کہ دوسرا بھی آپ سے وفا کرے۔۔ اگر آپ کو سچی محبت ہے تو آپ اس کے لیے دعا کریں گے کہ جہاں بھی رہے خوش رہے۔