Damadam.pk
HassanAli107's posts | Damadam

HassanAli107's posts:

Social media post
H  : Beautiful post - 
BY SHK GREAT
H  : BY SHK GREAT - 
HassanAli107
 

گھر میں اچھے کپڑے پہن کر بیٹھو تو کوئی نہیں آتا
جب بھی فقیروں والی حالت بنائی ہوگی کوئی نا کوئی مہمان ٹپک پڑے گا 😒

HassanAli107
 

تمہیں یہ شوق کہاں سے آ لگا ہے درد دینے کا 💔
تمہیں تو ہم نے برسوں سے محبت ہی سکھائی تھی🥀

🤡🤡🤡❣️❣️🎁🎁🎁❣️❣️💗💗💗🐰🐰🐰🐹🐹🐹🐥🐥
H  : 🤡🤡🤡❣️❣️🎁🎁🎁❣️❣️💗💗💗🐰🐰🐰🐹🐹🐹🐥🐥 - 
HassanAli107
 

السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
پھر جب تم نماز ادا کر چکو تو اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے اللہ تعالٰی کا ذکر کرتے رہو اور جب اطمینان پاؤ تو نماز قائم کرو! یقیناً نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں پر فرض ہے ۔القرآن

HassanAli107
 

کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے
کسی کے بعد دل نہ لگے اسے محبت کہتے ہیں

HassanAli107
 

ایک بچپن کا زمانہ تھا
جس میں خوشیوں کا خزانہ تھا
چاھت چاند کو پانے کی تھی
پر دل تتلی کا دیوانہ تھ
خبر نا تھی صبح کی نا شام کا ٹھکانہ تھ
تھک کر آنا سکول سے پر کھیلنے بھی تو جانا تھا
ماں کی وہ کہانی تھی اور پریوں کا فصانہ تھ
بارش میں کاغذ کی ناؤ تھی اور ہر موسم سوہانہ تھا
نا رونے کی کوئ وجا تھی نا ہسنے کا بہانہ تھ
کیوں ہم ہو گئے اِتنے بڑے
اس سے اچھا تو بچپن کا زمانہ تھا

HassanAli107
 

*چاہے آپ اپنے بچوں پر دنیا کے خزانے کیوں نہ خرچ کر یں مگر قیامت کے دن وہ آپ سے بھاگیں گے۔۔۔*
*اور اگر آپ نے انہیں قرآن سکھایا اور بیٹیوں کو پردہ کرنا سکھایا تو وہ آپ کو تلاش کریں گے تاکہ آپ کو وقار کا تاج پہنائیں۔۔۔۔!!👑*

HassanAli107
 

اندھے کی بیوی کا قتل ہوگیا 💃
گونگے نے دیکھ لیا 🙎
اب گونگا اندھے کو کیسے بتائے گا
کے تیری بیوی کا قتل ہوگیا ہے 🙃

HassanAli107
 

🦅
جب گھر میں ناراض ہوتے ہو
تو سب سےپہلےکون مناتاہے😌🙈👑

HassanAli107
 

ہم نے خط میں لکھے تھے اسے ، اپنے سبھی حال دل۔۔
ہائے !!! مگر وہ جوابا کہہ گیا، واہ کیا لکھتے ہو تم۔۔

Assalam o alaikum beauutiful Koko fauji
H  : Assalam o alaikum beauutiful Koko fauji - 
HassanAli107
 

انگریزی سیکھ لو😯🙄
بلیک، پیور بلیک، مائی بلیک از سویٹ ہارٹ گیٹ آوٹ دا وائٹنس🙄😳
کچھ سمجھ آیا؟🤔😐
نہیں؟؟ ؟🤔😐
سکول گئے ہوتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا😒
اس کا مطلب ہے😯😳😐
کالا شاہ کالا.... میرا کالا اے دلدار تے گوریاں نو دفعہ کرو😂
ہن کچھ سمجھ آئی🤭🫢😂😏😉😅🙆♀️ 🤷♀️💁♀️🤦♀️🤓🧐🤭🤫😱😹🙀🙊

HassanAli107
 

میں چاہت ہوں میں کسی ایسے بندے کی پسند بنو
جسکا دل اتنا پاکیزہ ہو،، کہ وہ مجھ سے ملے بھی تو نظر اٹھانے سے ڈرے۔۔
جسکے دل میں مجھے کھونے کا اتنا خوف ہو وہ بار بار رب سے مجھے اپنے حق میں پانے کیلئے دعائیں کرے۔۔
جو خود میرے ساتھ اپنا ماضی حال مستقبل جوڑنے کیلئے خواہش رکھے۔

HassanAli107
 

*رات کو بچوں سے یہ نہ کہا کریں کہ جلدی سو جاٶ صبح سکول جانا ھے بلکہ یوں کہا کریں کہ بچوں جلدی سو جاؤ صبح فجر کی نماز پڑھنی ھے. اسطرح کہنے سے نماز کی اہمیت اور دین سے محبت پیدا ہو گی الفاظ بدلیں، سوچ بدل جاٸیگی۔۔۔۔ان شاءاللّٰہ۔۔۔*❤️🌚💯

HassanAli107
 

دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں لیکن وہ نا ممکن چیزوں کو ممکن بنا دیتی ہیں۔
معجزات کرنا اللہ کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ہے۔
دعا ، یقین اور صبر
اے اللہ ہمارے ان گناہوں کو معاف فرما جو ہماری دعاؤں کو قبول نہیں ہونے دیتے جو دشواریاں، بیماریاں، پریشانیاں اور آنے والے خدشات و آفات ہیں ان سب سے محفوظ فرما
آمین یا رب العالمین

HassanAli107
 

ﻟﮍﮐﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ ﮨﯿﮟ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،، ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ : ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ..😠😠😠 ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﺁ ، ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﺎﻝ ، ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ
ﻟﮍﮐﯽ؛ ﺁﭖ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ..... ﺗﻢ ﺟﮭﻮﭨﮯ ، ﺩﻏﺎ ﺑﺎﺯ ﮨﻮ ..
ﺁﺩﻣﯽ؛ ﺳﻮﺭﯼ ﺟﺎﻥ ، ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ....ﺁﺝ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﺁ😁😂
🤣🤣🤣

HassanAli107
 

یہ لڑکے تارے توڑ کے لانے کی بجائے😏😒 اگر برتن دھونے کا وعدہ کریں🤝 تو girlsذیادہ امپریس ہوں.... 😜😂

HassanAli107
 

آج اک لڑکی کو آنکھ ماری
اس نے اپنی جوتی کی طرف اشارہ کیا اس کا مطلب یہ ہوا نہ kurri کہندی مینوں جوتی لے دے سوہنیا😁🥰🙈🙈🥰