Damadam.pk
Hasssan_ji's posts | Damadam

Hasssan_ji's posts:

Hasssan_ji
 

ہمارا معاشرہ عورت کو کوٹھا چلانے کی اجازت تو دیتا ہے
پر روٹی کمانے کے لئے رکشا چلانے کی نہیں

Hasssan_ji
 

مرد بھی عجیب ہے ،بیوی میں رکھیل جیسی ۔۔۔۔۔ادائیں ۔۔۔۔۔۔
اور رکھیل سے بیوی جیسی وفا چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

Hasssan_ji
 

لوگوں کو صرف استعمال کرنا آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
سنبھالنا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Hasssan_ji
 

السلام علیکم۔۔۔۔ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں ناگوار ہو اور وہی تمہارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہی تمہارے لیے بری ہو اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے...

Hasssan_ji
 

السلام علیکم....اپنا معیار۔اپنا اخلاق۔ اچھا رکھو۔
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہوں....

Hasssan_ji
 

السلام علیکم۔۔۔۔۔ہر کسی کیلئے وہی کچھ ہے جس کی وہ نیت کرتا ہے۔۔۔۔

Hasssan_ji
 

سچے رشتے اور اچھے دوست خوشیوں میں زینت اور پریشانیوں میں سہارا ھوتے ھیں

Hasssan_ji
 

۔۔۔اپنے آپ کو سنوار لیں معاشرے پر آپ کا یہی احسان کافی ہے...

Hasssan_ji
 

السلام علیکم۔۔۔۔ناامیدی بھی ایک وبائی بیماری ہے جو ناامید لوگوں میں بیٹھنے سے آپ کو بھی لگ سکتی ہے اس لیے زندہ دل لوگوں کے ساتھ بیٹھا کرو۔۔۔

Hasssan_ji
 

السلام علیکم۔۔۔زندگی میں اگر جلدی سے جلدی کسی بندے کے بارے میں کسی نتیجے پر پہنچنا ہے تو صرف یہ دیکھ لیں کہ اس کے تعلقات اور دوستی کی عمر کتنی ہے۔۔۔۔

Hasssan_ji
 

دنیا آخری دور سے گزر رہی ہے
دعا ہے میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو آمین...

Hasssan_ji
 

۔۔۔ہمارا معاشرہ بھی عجیب یے ثواب کی نیت سے مرے ہوئے کو کندھا ضرور دیتے ہیں لیکن ذندہ لوگوں کو کندھا دینے سے کتراتے رہتے ہیں۔۔۔۔

Hasssan_ji
 

۔.سفر چاہےکسی انسان کی محبت کا ہو یا پھر اللّٰہ تعالیٰ کی طرف ہجرت کا مسافر وہی قبول ہوتا ہے جو ایک در کا ہو۔۔۔۔

Hasssan_ji
 

۔۔۔۔دوسروں کا حق مارنے والوں کو اللّٰہ پاک سب کچھ دے کر بھی خالی ہاتھ رکھتا ہے ۔۔۔

Hasssan_ji
 

۔۔۔۔بے خوف اور نڈر وہی انسان ہوتا ہے جو باکردار ہو اس لیے اپنی شخصیت کو سنوارنے کی جستجو میں رہا کریں۔۔۔۔

Hasssan_ji
 

۔۔۔۔ہمارے معاشرے کو بہت زیادہ علم کی بجائے تھوڑے سے ادب کی ضرورت ہے۔۔۔

Hasssan_ji
 

۔جو لوگ انتقام کے طریقوں پر غور کرتے ہیں ان کے زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں۔

Hasssan_ji
 

۔۔۔ اپنے آپ میں قابلیت پیدا کریں دوسروں میں نقص نکال کر خود کو قابل مت ثابت کریں۔۔۔

Hasssan_ji
 

۔۔۔۔انسان کی سب سے بڑی خطا یہ ہے کہ وہ رب سے پہلے انسان کے سامنے روتا ہے۔۔۔

Hasssan_ji
 

۔۔۔۔حقیقت بتانے کیلیئے اگر پوری دنیا کو بے سکون کرنا پڑے تو کوئی فرق نہیں ۔قائم رہنا۔۔