ذرا سوچو گھروندے ریت پر جب تم بناتے تھے
تمہیں میں روز کہتا تھا سمندر لوٹ آئے گا
💫 "ڈآکٹر جاوید اقبال"
میزان عشق میں بار بار تولا
مسکان یار طب لقمان سے بہتر نکلی
.
حیرت سے سارے لفظ اسے دیکھتے رہے
باتوں میں اپنی بات کو وہ کیسے بدل گیا
(امجد اسلام امجد ). 💫
یہ پاکستانی انگریز گورےبننے کہ لئے وائٹننگ کریمز استعمال کر کر کہ اسکن اسپیشلسٹ صاحبان کو روزبروز امیر بنائے جارہے ہیں
😁
قصہ یوسف سے پتہ چلتا ہے کہ انسان سے نفرت اس کی خامیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ خوبیوں کی وجہ سے کی جاتی ہے
،
You will learn by reading ,but You will understand with love .(Shah Shams Tabrizi)💫
Gud evening dear Pakistanies

یاد رکھیں نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain