حکیم عبد المجید کے ہاں جو شربت کے معروف و مقبول برانڈ *"روح افزا"* کے بانی تھے - خرفہ کے بیج، انگور، سنترے، تربوز، پودینہ، گاجر، تھوڑے پالک، خش خش، کنول، دو قسم کے سوسن کے پھولوں اور دمشقی گلاب کے عرق سے بنا روح افزا بطور ٹانک استعمال ہوتا تھا - لیکن لوگوں نے دیکھا کہ چمکیلے یا قوتی رنگ کے اِس شربت کے دو چمچ اگر ٹھنڈے دودھ میں یا صرف سادہ پانی میں گھول دیئے جائیں تو صرف خوش ذائقہ ہوتا ہے بلکہ دہلی کی جھلسا نے والی گرمی اور ریتیلی ہواؤں میں اُڑنے والے عجیب و غریب بخارات کا بھی اچھا توڑ ہے - جو مشروب بطور دوا شروع کیا گیا تھا، جلد ہی اِس علاقے میں گرمیوں کا مقبول ترین شربت بن گیا - روح افزا ایک کامیاب صنعت اور ہر گھر میں معروف ہوگیا - چالیس برس تک اُس نے بازا پر حکمرانی کی مشروب مشرق روح افزا😊
فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم وہ اک دعا میری، جو نامراد لوٹ آئی زباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم بہت دنوں سے میرے نیم وا دریچوں میں ٹھہر گیا ہے تمہارے خیال کا موسم جو بے یقیں ہو بہاریں اجڑ بھی سکتی ہیں تو آ کے دیکھ لے میرے زوال کا موسم محبتیں بھی تیری دھوپ چھاؤں جیسی ہیں کبھی یہ ہجر، کبھی یہ وصال کا موسم کوئ ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسنؔ ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم محسن نقوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😍
مہینوں میں سب سے بہتر ماہ ماہ رمضان کتابوں میں سب سے بہتر کتاب قرآن نبیوں میں سب کے سردار نبی محمد ﷺ امتوں میں سب سے خوش نصیب امت امت محمد ﷺ ماشاءاللہ ہم محمدی ہیں اور یہ سب نعمتیں ہمیں میسر ہیں الحمدللہ 🩷🩷🩷
سنو انمول تم بھی ہو!! سنو نایاب ہم بھی ہیں اگر جو تم نہیں ملتے!! سنو کم یاب ہم بھی ہیں سنو خوشبو جو تم ٹھہرے!! تو پھرگلاب ہم بھی ہیں جو تم ہو مہتاب! تو چاندنی ہم بھی ہیں نہیں کوئی تم سا یہاں!! تو ہم سا بھی یہاں کوئی نہیں ہے جو ہو تم سراب کی مانند!! تو حسیں اک خواب ہم بھی ہیں#حرا🌹