Damadam.pk
Hira-Ahmad's posts | Damadam

Hira-Ahmad's posts:

Motivational Quotes image
H  : Gud morning 🌷 - 
Life Advice image
H  🔥 : سوال کا جواب لازمی دیجئے 🙂 - 
Hira-Ahmad
 

میرے ہمسفر
ہے وہی سفر
مگر اک موڑ کے فرق سے
تیرے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک
وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلہ
کئی موسموں میں بدل گیا
اُسے ناپتے ، اُسے کاٹتے
میرا سارا وقت نِکل گیا
تُو میرے سفر کا شریک ہے
میں تیرے سفر کا شریک ہوں
یہ جو درمیاں سے نکل گیا
اُسی فاصلے کے شمار میں
اُسی بے یقین کے غبار میں
اُسی راہ گُزر کے حصار میں
تیرا راستہ کوئی اور ہے
میرا راستہ کوئی اور ہے
امجد اسلام امجد💫

Hira-Ahmad
 

تو جو رِیزہ رِیزہ سے عکس
میرے ہمسفر
کِسی دھیان کی کِسی طاق پر
ہے دھرا ہوا
وہ جو اِک رشتہءدرد تھا
میرے نام کا تیرے نام سے
تِری صبح کا مِری شام سے
سرِراہ گُزر ہے پڑا ہوا وہی خوابِ جاں
جسے اپنی آنکھوںسے دیکھ لینے کے واسطے
کئی لاکھ تاروں کی سیڑھیوں سے اُتر کے آتی تھی کہکشاں
سرِآسماں
کِسی ابرپارے کی اوٹ سے

Hira-Ahmad
 

میرے ہمسفر
میرے جسم و جاں کے ہر اک رشتے سے معتبر
میرے ہمسفر
تجھے یاد ہیں ، تجھے یاد ہیں
وہ جو قربتوں کے سرور میں
تیری آرذو کے حصار میں
میری خواہشوں کے وفور میں
کئی ذائقے تھے گھُلے ہوئے
درِ گلستاں سے بہار تک
وہ جو راستے تھے کھِلے ہوئے
سرِ لوحِ جاں
کِسی اجنبی سی زُبان کے
وہ جو خوشنما سے حروف تھے
وہ جو سرکشی کا غبار تھا چار سُو
جہاں اِک دوجے کے رُوبرو
ہمیں اپنی روحوں میں پھیلتی
کِسی نغمگی کی خبر مِلی
کسی روشنی کی نظر مِلی
ہمیں روشنی کی نظر مِلی"+Continued"

Hira-Ahmad
 

🪔اگر تم کسی کے راستے کیلئے چراغ جلاؤ تو اس کی روشنی تمہارے اپنے راستے کو بھی منور کر دیتی ہے۔
نیکی ہمیشہ لوٹ کر آنے والی روشنی ہے۔
جو بھلائی تم بانٹتے ہو، وہ خاموش دعا بن کر تمہارے ساتھ چلتی ہے
تمہارے سفر کو سنوارتی ہے، تمہیں رہنمائی دیتی ہے، اور ان لمحوں میں بھی تمہارا حوصلہ بنتی ہے جن میں تم خود کو اکیلا سمجھتے ہو۔
🙂

Islamic Quotes image
H  🔥 : ارشاد نبي كريم صل الله عليه وسلم 💕 - 
Hira-Ahmad
 

مستنصر حسین تارڑ کی کتب کی تفصیل
۔جپسی سوئٹزرلینڈ کا سفرنامہ ہے اور
پیار کا پہلا شہر پیرس ۔
نکلے تیری تلاش میں یورپ ۔
چترال داستان چترال ۔
نیپال نگری نیپال ۔
۔ہنزہ داستان ہنزہ ۔
سنہری الو کہ شہر میں بھارت ۔
کےٹو کہانی کےٹو بیس کیمپ ۔
نانگا پربت ۔ہمالیا کہ سلسلوں پہ لکھا گیا ہے سر مستنصر حسین تارڑ کا انداز تحریر بہت کمال ہے ، بہت معلوماتی اور تاریخی مواد پہ لکھتے ہیں اور بہت دلچسپ انداز ہے جو کہ قارئین کو مطالعہ کی طرف مائل رکھتے ہیں 😊،.n5.

کتب کہ شوقین ملاحظہ کریں ۔😊
H  : کتب کہ شوقین ملاحظہ کریں ۔😊 - 
Hira-Ahmad
 

سوہن حلوہ کی روایت ہے کہ زمانہ قدیم میں ملتان میں ہندو بکثرت رہائش پذیر تھے ۔ ایک بزرگ لوگوں کو اسلام کی تبلیغ وتعلیم دیا کرتے تھے اور وہاں پہ سوہن حلوہ بنایا جاتا تھا ۔ جو نو مسلم ہوتے تھے ان سب کی سوہن حلوہ سے تواضع کی جاتی تھی اس طرح سوہن حلوہ ملتان کی سوغات بن گیا ۔
🤎

Hira-Ahmad
 

Posts likers ko Meri traf se bundle of Thanx .B happy always 💐

Health & Beauty image
H  : Gentle balance .a1 - 
Hira-Ahmad
 

قدر نہ کرنے والوں کو کھو دینا نقصان نہیں بلکہ نجات ہے🙂

Sad Poetry image
H  🔥 : "آنکھوں کا رنگ بات کا لہجہ بدل گیا " (امجد اسلام امجد)نہ بھولنے والی شخصیت - 
Beautiful Structures image
H  : یہ وہ جگہ ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے ، 💚صل اللہ علیہ وسلم 💚 - 
Hira-Ahmad
 

Half of your beauty comes from the way you speaks .
(Imam Ali_A.S_)Assalam o ALaikum Dear Pakistanies .,

Hira-Ahmad
 

koi hum sa milay to bta Dena
Hum khud ayen ge us ki pitai krne .😁😁

Hira-Ahmad
 

Happiness doesn't comes from big achievements .Often its found in the little moments we choose to treasure each day.a1

Hira-Ahmad
 

B proud of yourself bcoz only u know your struggles.a1Gud Evening

Hira-Ahmad
 

بڑے ظرف والوں کہ خسارے بھی بڑے ہوتے ہی۔ 🙂