Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

! پیارے
میرے مرنے کے بعد جب میرے موبائل کی گیلری کھولی جائے گی تو تب لوگ تمہیں
! دریافت کریں گے
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اگر تُو دوست ہے
تو آج میں اکیلی کیوں؟
اگر تُو دوست ہے
تو آج میں ان اندھیروں میں کیوں؟
اگر تُو دوست ہے
تو میں ان رنجیشوں میں اکیلی کیوں؟
اگر تُو دوست ہے
تو آج میں اتنی مایوس کیوں؟
اگر تُو دوست ہے
تو آج میں روئی کیوں؟
اگر تُو دوست ہے تو
آج میرے الفاظوں میں اتنا درد کیوں؟
اگر تُو دوست ہے
تو آج میرے سوالوں کا جواب کیوں نہیں دے پا رہے ؟؟
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

! تم میری مشکل ترین الوداعی تھے
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میں نے تو ایک شخص کھویا ہے ، فقط ایک شخص ، یہ پوری دُنیا خالی کیسے ہوگئی ؟؟
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کاااااش ایک ایسا آلہ تیار ہو سکتا جو ہمارے اپنے اِس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں اْن سے رابطہ ممکن ہوتا __ اُن سے ویڈیو کال پر رابطہ کر کے دیکھ سکتے کہ
"کیااااا وہ بھی جب ہمیں یاد کرتے ہیں تو رو پڑتے ہیں جیسے ہم اُن کو خواب میں دیکھنے کے لئے ہر رات سونے سے پہلے یاد کر کے سوتے ہیں شاید خواب میں ملاقات ہو کیااااا وہ بھی خوابوں میں ہمیں دیکھتے ___؟؟؟"
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اگر کبھی لمبے عرصے تک ہمارا رابطہ نا رہے تو مجھے اپنی پسند کی کوئی گیت بھیج دینا ۔
🥀
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

! ہر کوئی خوبصورت نہیں ہوتا لیکن آااپ ہیں 🌸
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

چلو آج کی شام مل بیٹھتے ہیں چائے پہ کہیں
آج تو اتوار ہے آج تمہیں فرصت تو ہوگی ناااا ؟؟
🥀
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

!کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں
اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا
اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا
اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا
اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا
اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا
اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا
اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا
حقیقت میں ، افسانہ سا
کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا
بس اِک بہانا ، اچھّا سا
جیون کا ، ایسا ساتھی ہے
جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں
!کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تم کیوں نہیں پڑھتے میری تحریریں
کیاااا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے ؟؟
🥀🙈
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اگر جوڑے اللہ نے بنائے ہیں تو اللہ کے بندے ان میں ترمیم نہیں کر سکتے ۔
میں اللہ کے فیصلے کا انتظار کروں گی ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

عشق کے پانچوں نقطوں سے بہتر ہے نکاح کا ایک نقطہ
💜🙈
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

وہ جو ہر روز نَئے خواب سجاتا ہے میرے
وہ نہیں جانتا ، نیند میں ڈر جاتی ہُوں میں
جِس کہانی کو بڑے شوق سے پڑھتے ہو نہ تُم
اس کہانی کے تو آخر میں مَر جاتی ہُوں میں
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

آپ کو ہے بس ہمی سے محبت
آپ یہ کہنے میں کب تک ڈرتے رہیں گے ۔
🙈🙉
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

یہ سلسلے حیات کے نہ رکے ہیں نہ رکیں گے
آج ہم ہیں صفحہ کتاب میں کل کوئی اور ہونگے ۔
🥀
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اِس دنیا میں کوشش سے آپ ہر چیز پا سکتے ہیں سوائے اُس ایک شخص کے جس سے آپکو محبت ہو ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

، احترام ایک ایسا قدم ہے
جو محبت سے ہزاروں میل آگے ہے
اور میں آپ کا بے حد احترام کرتی ہوں ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

YoU Are SpeCiaL TO Me , AlWaYS ReMemBeR ThaT .
💜
.
✨ # HoOR

Hoorkhan
 

اللہ دور کردے گا وہ غم بھی جن کی شدت کا اندازہ پوری دنیا میں صرف آپ کے اپنے دل کو ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اگر کسی کو دعا دینی ہو تو "اللّٰہ تم سے راضی ہو" دیں ۔⁦
جب اللہ راضی ہوگا وہ سب ملے گا جس کی طلب نے آپ کو بے چین کیا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور