محبت سیکھنے کے لئے کسی کا قرب ضروری ہے ۔
آپ کتابوں ، کہاوتوں ، روایات اور کہانیوں سے محبت نہیں سیکھ سکتے ۔
اس کے لئے ایک زندہ وجود لازم ہے ۔
💜
۔
✨ # حور
دل کے اندر اگر زہر بھر جائے تو ممکن ہے کہ کسی کی محبت مرہم بن جائے
لیکن اگر زہر دماغ کی رگوں میں دوڑنے لگ جائے
تب کوئی مر بھی جائے تو فرق نہیں پڑتا ۔
🤍
۔
✨ # حور
ادب ، خدمت اور اطاعت محبت کو مکمل کرتے ہیں ۔
💜
۔
✨ # حور
خوش آمدید میری جان ۔
💜
تیرے بنا جینا مشکل ہے اور تجھے یہ بتانا اور بھی مشکل ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور
طبعیت کچھ ناساز ہے ۔
اُس نے" پَیناڈول" اور "چائے" بھیجی ہے
وہ خود سر دبانے بھی تو آسکتا تھا ناااا ۔
🤕😌🙊
۔
✨ # حور
کسی انسان کے لیے اِس سے زیادہ تکلیف دہ اور کوئی بات نہیں کہ جب اُس کا دعا مانگنے کا بھی دل نہ کرے ۔
💔
۔
✨ # حور
ایک دوست وہ ہے جو آپ کے بارے میں سب جانتا ہے اور پھر بھی آپ سے پیار کرتا ہے ۔
✨💜
۔
✨ # حور
کوئی آیت پڑھ کر بھیج ادھر
میری آنکھیں نیند سے خالی ہیں
🤍
۔
✨ # حور
لڑکیوں کی کچی عمر کی غلطیاں اُن کے لیے پکا عذاب بن جاتی ہیں ۔
🤍
۔
✨ # حور
اور بہتر ہوتا ہے کہ کچھ باتیں ہم پر عیاں نہ ہوں
کچھ راز بس راز ہی رہیں
کچھ محبتیں کبھی ہمیں محسوس نہ ہوں
کچھ نفرت زدہ لہجے ہمیں چُھو کر بھی نہ گزریں
کچھ منفاقت کا لبادہ اوڑھے چہروں کا کبھی ہمیں پتہ نہ چلے اور یہ بہتر ہی ہوتا ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور
میں نے آخری پرندے کو بھی
آزاد کر دیا ہے
مگر ابھی بھی غمگین ہوں
خالی پنجرے میں کوئی چیز ہے
جو آزاد نہیں ہوتی ۔
🤍
۔
✨ # حور
اُسے کہنا آؤ جفت ہو جائیں
کچھ لوگ ہماری تاک میں ہیں
🌸
۔
✨ # حور
اگر میں تم سے ان تمام چیزوں کے نام ،پوچھوں
جو تمہیں پسند ہیں تو تمہیں کتنا وقت لگے گا ؛
میرا نام لینے میں ؟؟
🌸
۔
✨ # حور
سبھی سے میں نے بگاڑی ہوئی تھی اُس کے لیے
وہ میرے عشق میں حالانکہ مبتلا بھی نہ تھا
🤍
۔
✨ # حور
رنگوں کی باتیں اندھے لوگوں سے کرنا کتنا مشکل ہے ناااا ؟ میں محبت کے اظہار میں نظمیں کہتی ہوں اور اُس کو میری اردو اچھی لگتی ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور
دو چار باتیں ہیں جو ان کہی رہ جاتی ہیں جو کسی سے بھی نہیں کہی جاتیں اور یہی باتیں انسان کو اندر سے کھا جاتی ہیں ۔
🤍
۔
✨ # حور
𝖮𝗇C𝖾 SOMeONE S𝖺i𝖽 TO M𝖾 :
زیادہ مت سوچا کرو ، یہ سوچیں اِنسان کو ختم کر دیتی ہیں ، اب تو مجھے واقعی محسوس ہورہا ہے کہ میں ختم ہو رہی ہوں ۔
🤍
۔
✨ # حور
سوال یہ نہیں کہ یہ وقت گزر جائے گا
یہ تو گزر ہی جائے گا۔
بات یہ ہے کہ میرے پاس اتنی توانائی نہیں ہے کہ میں اس کے گزر جانے کا انتظار کروں ۔
🤍
۔
✨ # حور
IN EnGliSh We SaY " I'm NOt Well ".
BUt iN UrDu We SaY ;
بظاہر تو خیر مسئلہ سب ٹھیک ٹھاک ہے
اندر کی ٹُوٹ پُھوٹ نے خاموش کر دیا ہے
🤍
۔
✨ # حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain