جب آپ ایک گھنٹے میں ان گنت بار کسی کا لاسٹ سین چیک کریں کہ وہ آنلائن ہے یا نہیں ، تو یقین مانیں اُس نے آپکو محبت دی ہو یا نہ دی ہو ذہنی بیمار ضرور کر دیا ہے ۔ 🤍 ✨ # حور
ہوسکتا ہے یہ تکلیف آخری ہو ہو سکتا ہے رب سے ملاقات کے لمحے قریب ہوں ۔ 🌻 ۔ 🤍 # حور
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻣﺎﻍ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ کہ ؛ من پسند شخص کی دنیا ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻼﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ۔ 🤍 ✨ # حور
مرد ذہنی طور پر بہت مضبوط ہوتا ہے لیکن اپنی پسندیدہ عورت کا دکھ نہیں جھیل سکتا ۔ 🤍 ✨ # حور
اور پھر کچھ اداسیاں کسی کے ساتھ بھی بانٹی نہیں جاسکتیں انہیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکون ہوتا ہے ۔ 🤍 ✨ # حور
دل غلطی ایک بار کرتا ہے اور دماغ اُسکی سزا برسوں دیتا ہے ۔ 🤍 ✨ # حور
! پیارے تم اتنے خاص ہو کہ جتنا آسمان کے لیے چاند ۔ 💜✨ ۔ ✨ # حور
! پیارےےےے تم ہر چیز میں اول ہو محبت میں ، یقین دہانی میں ، دعا میں ۔ 💜 ✨ # حور
ہزار بار ہوئی اُس سے گفتگو لیکن ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے 🤍 ۔ ✨ # حور
بعض اوقات کسی کو دیکھ لینا ہی کافی ہوتا ہے ناں ۔ 💜 ۔ ✨ # حور
" Aap " IS ThE LaNGuaGE Of LOVE .💜 وہ مجھے آپ کہہ کر پکارتا ہے اور میں چاہتی ہوں کہ وہ مجھے ہمیشہ آپ ہی کہہ کر مخاطب کرے ۔ 😌✨ ۔ ✨ # حور
جو اچھے لگتے ہیں وہ ہر وقت خیالوں میں رہتے ہیں ۔ 💜 ۔ ✨ # حور
بس یہ تہہ ہے کہ اپنے محبوب کی غیر موجودگی میں تم بےرنگ ہو ۔ 🤍 ۔ ✨ # حور
" یار وہ شخص آنکھوں سے گرہ کھولتا ہے۔" 💜 ۔ ✨ # حور
آزادی کسی کے بارے میں سوچے بغیر رات کو سونا ہے ۔ 🤍 ✨ # حور
میرے پاس تخیل میں لپٹے کچھ خوبصورت خیال ہیں ، جنہیں میں صرف تمہارے ساتھ جینا چاہتی ہوں ۔ 💜 ۔ ✨ # حور
"کیاااا اُسے تم سے محبت تھی ؟ اپنائیت تو تھی ، دوستی بھی تھی ، محبت کا علم نہیں ۔ 🤍 ۔ ✨ # حور
میری خزاں سی حیات میں بہار سا ہے وجود تیرا ۔ 💜 ۔ ✨ # حور