Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

دعاؤں کا رنگ نہیں ہوتا مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کچھ یادیں آخر میں سمٹ کر تصویروں کی حد تک ہی رہ جاتی ہیں ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تم کافی ہو پیارے
ہزار سالوں کے لیے بھی ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

جب کبھی گردش دوراں نے ستایا مجھ کو
میری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کیا تم نے خواب دیکھنے چھوڑ دئیے ہیں ؟
لیکن کیوں ؟
میں نے تو سنا تھا
خواب میں نظر آنے والے چہروں سے ہم کہیں نہ کہیں ، کبھی نہ کبھی ملتے ضرور ہیں
تو میری ایک بات مانو
خواب دیکھنا شروع کرو
!مجھے تم سے ملنے کا بہت اشتیاق ہے
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

دعائیں معجزوں کے لیے بنائی گئی ہیں ۔
دعائیں ناممکن سے ممکن کے وسیلے نکالنے کے لیے بنائی گئی ہیں ۔
دعائیں اللہ کی ناں کو ہاں میں بدلنے کے لیے بنائی گئی ہیں ۔
دعائیں تمہیں قبولیت کی دلیل دینے کے لیے بنائی گئی ہیں ۔
نصیب کا لکھا ہوا تو دعاؤں کے بغیر بھی مل جاتا ہے ۔
جو نصیب میں نہیں دعائیں اُن لاحاصل چیزوں کے لیے بنائی گئی ہیں ۔
اس لیے تب بھی دعا مانگو جب ملنے کا کوئی بھی ذریعہ نظر نہ آئے ۔
دعائیں اللہ نے تمہیں کُن سے نوازنے کے لیے بنائی ہیں ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

THe WORd " HaSeEN " LiTrRaLlY MeaNS * YOU * " PYaaRY " .
تم پہ تو جاااں بھی واری جا سکتی ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

✨ ..کُن فیکون کا یقین ٫٫---
محبت کا یقین سے بہت گہرا تعلق ہے
کُن کا یقین ، فیکون کا یقین "
یقین کی اہمیت مجھے اس وقت سمجھ آئی جب اللہ نے قرآن پاک میں فرمایا ؛
تم مجھے ویسا ہی پاؤ گے جیسا میرا گمان کرو گے ۔
گمان یقین سے پیدا ہوتا ہے اور یقین ایک ہی
، طرح کا ہے
جب آپ دعا کیلئے ہاتھ اُٹھاتے ہیں تو اس یقین کے ساتھ
، اُٹھاتے ہیں کہ مجھے یہ چیز مل جائے گی
اس لیے یقین رکھیئے کہ جو دل میں ہے وہ نصیب میں بھی لکھ دیا جائیگا ۔
ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں ، ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ہے ہم " کُن " صرف پڑھتے ہیں لیکن "فَیَکُونّ" پر یقین نہیں رکھتے ، جب کہ اللہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اب مصروف ہوتی ہوں بہت ، آپ اس دنیا میں
! موجود ہیں یہ تک بھول جاتا ہے
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ادب اس مقام تک لے جاتا ہے جس سے علم بھی لاعلم ہوتا ہے ۔
🌸
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

"میں نے پڑھ کر دیکھی ہے " سورہ کہف " میرا رب اپنے نیک بندوں کو بُرائی سے بہت دور لے جاتا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ماضی کو کبھی بھی زہن سے نہیں نکالا جاسکتا ، مستقبل نامعلوم ہوتا ہے اور حال ہمارے اپنے ہاتھ میں نہیں ہوتا ۔
🤍
✨ # حور

Hoorkhan
 

! ہر اُس شخص پر سلامتی ہو
جو ہماری زندگی کی خوبصورت ترین کہانی ہے ،
لیکن
زندگی نے ہمیں اُن کے بغیر رہنے پر مجبور کیا ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کچھ لوگ نااا کچھ بھی ڈیزرو نہیں کرتے کچھ بھی نہیں ، نہ محبت ، نہ پیار ، نہ احساس ، نہ خیال اور نہ ہی وقت ۔۔۔
حتی کہ اک چھوٹی سی یاد بھی نہیں ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

عُمر کے عدد کا کوئی معنی نہیں ہوتا ۔
، ہم حالات کے مطابق بڑے یا چھوٹے ہوتے ہیں
جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ بچے بن
، جاتے ہیں
جن کے ساتھ مانوس ہوتے ہیں اُن کے ساتھ
، جوان محسوس کرتے ہیں
اور جب دنیا ہمیں تنگ کرتی ہے تو بوڑھے بن
، جاتے ہیں
اِس لیے کسی سے اُس کی عمر مت پوچھیں
، کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہیں
ہم حالات ، سفر ، جدا ہونے اور دوری کے
، ساتھ بڑے ہوتے ہیں
کچھ چیزیں ہماری عقل کو بڑھا دیتی ہیں اور کچھ ہمارے دلوں کو بوڑھا کر دیتی ہیں ۔
🌸
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

I aCtUalLY TalK a lOt WhEn I fEel liKE SomeOnE iS ReallY LiSteNinG tO ME .
🌸
.
✨ # HoOR

Hoorkhan
 

MuSfRi .. ✨
وہ میری دوست ہے اور دوست بھی ایسی جس کے سینے سے لگ کر میں ہر اک درد بُھلا سکتی ہوں ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

سلامتی ہو اس پر ، جو محبت پر پہرہ دیتا ہے ، تعلق کو بچائے رکھتا ہے ۔ مزاج کا تغیر و تبدّل ہو یا حالات کی سنگینی ، کچھ بھی اس کو بدل نہ سکے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اچھی فیملی بھی خدا کی بہت بڑی نعمت ہے ۔
💜

Hoorkhan
 

ایسے بیزار ہیں دُنیا سے ، کہ بس خُدا ہی جانتا ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور