Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

پا کر کھو دینے سے بڑا ' کرب ' کوئی نہیں ہو سکتا ۔
🤍

Hoorkhan
 

! دیکھو
تم اپنی شاخیں مت سمیٹ لینا میرا تمہاری چھاؤں میں بسیرا ہے ۔
💙

Hoorkhan
 

انتظار" ہمیشہ اذیت دیتا ہے ۔"
وہ چاہے کسی کے میسج کا ہو یا کسی کی کال کا یا پھر کسی اپنے کے لوٹ آنے کا ۔
🖤✨

Hoorkhan
 

آپکو کیا خبر محبت کی
!ہونے والوں کو ہوگئی ہوگی
✨🤍

Hoorkhan
 

رابطے تعلق کی جان ہوتے ہیں ۔
✨💜

Hoorkhan
 

کہنا بھی بہت کچھ ہے اور کچھ کہا بھی نہیں جاتا ۔
✨🤍

Hoorkhan
 

! دل بیزار ہے دُنیا کی فریبی رونقوں سے
💙

Hoorkhan
 

اور پھر دسمبر کی ڈھلتی شام کی یہ عجیب ترین بیزاریاں ۔
🤍

Hoorkhan
 

یہ دل تم بِن کہیں لگتا نہیں ہم کیااا کریں؟
💙

Hoorkhan
 

ہر وہ شخص بہت انمول ہے جو آپ کو مُرجھانے نہ دے ۔
💜

Hoorkhan
 

دوستوں کو کھو دینا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔
🤍

Hoorkhan
 

میں تمہیں کیسے بتاؤں کہ میرا دل نہیں لگتا ۔
🖤
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میں چاہوں گی بھی نہیں کہ تمہیں میرے بنا
۔ جینا آسان لگے
🖤
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

جو لوگ آپ کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں وہ پھر آپ کا انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تم محبت سے ڈرتی ہو ؟
نہیں محبت سے نہیں
پھر ؟
" ماضی کو ساتھ لے کر چلنے سے ڈر لگتا ہے"
کیا مطلب ؟
" محبت ملتی نہیں وہ ماضی بن جاتی ہے"
اور عورت اتنی بہادر نہیں ہوتی کہ وہ اپنے ماضی کو بھول کر کسی اور کے ساتھ ہنسے ۔
وہ بس اُسکے ساتھ لوگوں کو بھلی لگتی ہے !
" خود کے لیے کچھ اچھا نہیں رہتا آنکھوں کو بھلا نہیں لگتا "
اِس لئے محبت سے ڈرنا چاہئے خاص کر لڑکیوں !کو
🤍
✨ # حور

Hoorkhan
 

بے شک اللہ اپنی مرضی کے مطابق تمہارا نصیب لکھ چکا ہے مگر ہو سکتا ہے تمہاری چاہ کے صفحے پہ اللہ نے یہ لکھ رکھا ہو ۔
" میری بھی وہی رضا جو تمہاری رضا ۔ "
💜
✨ # حور

Hoorkhan
 

تم سے محبت کرنے کے بعد مجھے سہی معنوں میں پتہ چلا کہ جس سے محبت ہو اُس سے کوئی غرض نہیں رہتی سوائے وقت کے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تمہیں ڈر نہیں لگتا مجھ سے ؟
ڈر کیسا ...؟
اس بات سے کہ اگر کسی روز میری دعائیں
!.. قبول ہو گئیں اور تم میرے ہو گئے تو
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

~When Nimrah Ahmad Wrote in "Namal"
ہوتے ہیں کچھ لوگ ایسے کہ جن کے لیے دل کرتا ہے پگھلا جائے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تمہارا میرے پاس ہونا
کسی دعا کے قبول ہونے جیسا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور