اگر آپ ہر رات گولی کھائے بغیر سو سکتے ہیں اگر پرندے ، پھول ، پہاڑ اور سمندر اب بھی آپ کو متاثر کرتے ہیں تو آپ کو گھٹنوں کے بل گِر کر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے ۔ ✨💜
پسندیدہ شخص ہر حال میں پسندیدہ رہتا ہے چاہے وہ اچھا ہو یا بُرا ، بہت کچھ دے یا کچھ بھی نہ دے سکے اگر حالات کو دیکھ کے پسندیدہ کہا جائے تو ہم خود غرض ہوئے ناااا ۔ 💌✨
یقین کر لوں ؟ دل کیا کہتا ہے ؟ دل کہتا ہے کہ وہ جو کہہ رہا ہے تو وہ ساتھ رہے گا ، غریبی ، امیری ، بیماری ، صحت ، خوشی ، غمی یہاں تک کہ موت اُس کی طرف بڑھ آئے گی لیکن وہ چھوڑے گا نہیں لیکن ۔ لیکن کیااا ؟ لیکن دماغ کہتا ہے کہ دل کی کون مانتا ہے دل کو تو آخر میں لوگ کہتے ہیں کہ ناسمجھ ہے تمہارے پاس دماغ تھا نا اپنی عقل استعمال کرتی ۔ لیکن تم میرے ساتھ رہنا دل کو بتانے کے لیے کہ سب جھوٹ نہیں ہوتا ۔ 💜
ہر وقت انسان کے دوست ایک جیسے نہیں رہتے ، کچھ پیچھے رہ جاتے ہیں ، کچھ آگے بڑھ جاتے ہیں ، دوست وہی ہوتا ہے جو ہمارے موجودہ حال کو سمجھتا ہو ، جس سے ہم آج کے دن بات کرسکیں ۔ 💜