Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

آواز دے رہے ہیں اُسے دس ہزار لوگ
!لیکن وہ صرف میرے بلانے پہ آئے گی
🙈💜
سوووری یارا
اب مااان بھی جاؤ پلیزززز ۔
✨🌸

Hoorkhan
 

!بارہا خود میں مجھے تیرا گماں ہوتا ہے ۔۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

! زندگی مجھ پر مہربان ہے
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

! کاش تُو ایسے آئے ، جیسے کوئی دعا
🙈🌸
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

LiFe IS iNcOmPleTe wiTH OuT COusiNS .
✨💜
.
✨ # HoOR KhAN

Hoorkhan
 

ایک ایسا شخص دسترس میں ہے میری
بات کر کے جِس سے دل کا بوجھ اُتر جاتا ہے
جانے کیسا طلسم ہے اُسکے الفاظ میں جو
صبح بخیر! کہے تو دن اچھا گُزر جاتا ہے
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ایک ایسا مضبوط ہاتھ ہر کسی کی زندگی میں ہونا چاہیے جب آپ گرنے لگیں تو آپ کو سنبھال لے اور کہے کہ اتنی آسانی سے تو میں تمہیں گرنے ، ہارنے اور ٹوٹنے نہیں دے سکتا ۔
!! جاناں
تم میرے لیے وہی ہاتھ ہو مضبوط ہاتھ ، میری طاقت ، میری زندگی کے اندھیروں کی واحد اور خاص روشنی ۔
💜✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اُس کا ہونا سُکھ ہے میرا اے خدا
یہ سُکھ مجھ سے کبھی چھیننا مت
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

!زیست مبارک دوست
کافی وقت ہو گیا ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں میں دوست نہیں بناتی لیکن آپکو دوست بنایا ہے ۔
اول تو میں نے کسی کو اپنی آنے والی زندگی میں دوست بنانا نہیں اگر بنا بھی لیا تو آپ جتنا عزیز نہ ہو گا ۔
پہلے پہلے آپ کچھ مزاحیہ ہوا کرتے تھے پھر اب تو بہت زیادہ سنجیدہ مزاج ہو گئے ہیں نک چڑے بھی ( سوری ) 🙉
آپ کا کہنا ہے باقی لوگوں کے لیے آپ سنجیدہ مزاج ہیں پر میرے لیے نہیں کچھ حد تک مذاق کر لیتے ہیں ایک شعر آپ کے لیے ؛
میں نے مزاحیہ دوست اس لیے بنائے کہ مرتے وقت میرے چہرے پہ اداسی نا ہو ۔
سالگرہ پر میں آپکو دعائیں دے دیتی ہوں ڈھیر ساری آپ کی جلد از جلد شادی ہو جائے اور پھر ڈھیر سارے بچے بھی 🙊
ہاں غصہ مت ہوا کریں اور مجھ پر تو بالکل نہیں ( عادت نہیں ہے نااا مجھے ) 🙈
زندگی کی بہت ساری خوشیاں مبارک ہوں ہمیشہ مسکراتے رہیں۔
🌸✨

Hoorkhan
 

وہ مجھے اس قدر عزیز ہے کہ میں نے اُسے
بال کھینچنے کی بھی اجازت دے رکھی ہے ۔
🙈💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اس عالمِ جہاں میں کوئی تو ہم سا ہوگا ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اور دِنوں کا حساب رہنے دو
یہ بتاؤ آج (عید کے دن) یاد کیااا ؟
🥀🙈
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

!! آہ ۔۔
یہ اٹیچمنٹ بہت ہی بُری چیز ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

!!اے پیارے شخص ۔۔
کیااا عید کے دن چند لمحے میرے نام کیے جا سکتے ہیں ۔؟؟
💜🙈
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

! کہنا تو بہت کچھ تھا مگر
خیر عید مبارک
✨💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

حور خان کی جانب سے سب کو عیدالاضحٰی مبارک ۔ ✨💜

Hoorkhan
 

! اے اللہ
میرے لیے ایسا دروازہ کھول دے جس کی وسعت مجھے حیران کر دے ۔
🌸🤲
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

I MaY loOk NorMAl BuT I KeEP ThiNkiNG;
کاااش میرے گھر اور مکہ کے درمیان کوئی گلی ہوتی ، جب بھی میرا دل تھکتا میں اُس کی طرف جا سکتی ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

! بہت قناعت پسند ہوں
اِس لیے میری ملکیت میں بہت تھوڑی سی چیزیں ہیں
لیکن وہ سچی ، زبردست ، خالص اور ناقابلِ خرید ہیں ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

! اور تم کیا جانو
شاید اللہ نے تمہارا مستقبل تمہاری دعاؤں سے رنگین بنایا ہو ۔
💜
# حور