Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

آؤ نا مل کر ڈھونڈ لائیں
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

!!وہ مسکرائے تو پھول اُگیں
اُس کی شخصیت کا رنگ اتنا پُرکشش ہے گویا اسکے خمیر میں محبت کو گوندھا گیا ہو ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

" بہت خاص نا سہی پر اتنی عام بھی نہیں ہوں"
ماما کہتی ہیں تم ایک ہی ہو دنیا میں نا کوئی تمہارے جتنی پاگل ہے اور نا کوئی تمہاری جتنی سمجھدار نا کوئی تم جیسی پتھر دل ہے کہ بڑی سے بڑی بات کو ہنسی میں اڑانے والی نا ہی کوئی تم جیسی نرم دل کہ چھوٹی سی بات کو لے کر گھنٹوں پریشان رہنے والی نا کوئی تم جیسی ہے بے پرواہ نا کوئی تم جیسی ایک ہی بات کو سوچ کر ٹینشن لینے والی نا کوئی تم جیسی ہے بے انتہا خیال رکھنے والی نا کوئی تمہارے جیسی اتنا بولنے والی اور نا کوئی تمہاری جیسی خاموش رہنے والی ، تم بس ایک ہی ہو ۔
میری سب سے الگ اور سب سے پیاری ، کسی اور ہی دنیا میں رہنے والی بیٹی ؛
تم بس ایک ہی ہو ۔
💜✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اس نفرت سے بھری دنیا میں ہمارے والدین سے زیادہ ہماری محبت کا حقدار کوئی نہیں ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ہر مضبوط شخص کے پیچھے بے رحم ماضی ہوتا ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

سٹرانگ گرل بنتے بنتے کب فیلنگ لیس ہو گئی پتہ ہی نہیں چلا ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

چیزیں وہ نہیں ہوتیں جو دکھائی دیتی ہیں
آپ مجھے اتنا ہی جان سکتے ہیں
، جتنا میں چاہوں
! جیسے میں چاہوں
🥀
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

سکون کی ڈھیروں دعائیں میرے سمیت ہر اُس شخص کے لیے جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے ۔
🥀✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

محبت سے لبریز ہر دِل کی خیر ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

مصلحت کا معیار یہ ہے کہ ؛
آپ کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہو لیکن آپ ناسمجھو کے سامنے خاموشی کو ترجیح دیں ۔
🥀
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

محرم رشتوں کے بعد سب سے خوبصورت جو رشتہ ہے میرے خیال میں وہ "دوست" ہے محبوب سے بھی زیادہ خوبصورت رشتہ دوستی ہے اس رشتے میں روٹھنا منانا نہیں ہوتا چونچلے تو بلکل نہیں ہوتے دنیا کے بُرے سے بُرے اور مزاحیہ سے مزاحیہ القاب سے نوازہ جاتا ہے دوستی میں
کالز پہ زمانے بھر کی بونگیاں ماری جا سکتی ہیں ۔
ایک دوسرے کی بکواس آواز والے وائس سننے جا سکتے ہیں 🙈
دوستوں سے وہ باتیں بھی شیئر کی جا سکتی ہیں جو ماں ، باپ ، بہن بھائیوں سے بھی نہیں ۔
میں کبھی" دوست " لفظ کی وہ ڈیفینیشن بیان نہیں کر سکتی جو میں محسوس کرتی ہوں
دوست کہہ کر دوستی والا مان ہر کسی کو نہیں ملتا اگر آپ کو ملا ہے تو یقین کریں دنیا کا خوبصورت ترین رشتہ ہے آپ کے پاس ⁦ ۔
💜✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تیری تسلی متاعِ جاں ہے یارا
تیرے دلاسے ، میرے اثاثے
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کچھ مرد اتنے انمول ہوتے ہیں ؛
اااتنے انمول کہ انہیں عمر بھر دیکھتے ہوئے زندگی گزاری جا سکتی ہے ۔
💜✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

چاہے ہزار رنجشیں ہی سہی ؛
اس کے لہجے میں احترام باقی تھا ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

یادیں ہمارے اختیار کی ماتحت نہیں ہوتیں ، اپنی مرضی سے آتی ہیں اور چلی جاتیں ہیں یہ دیکھے بنا کہ کسی کو کتنااا دکھ دے گئی ہیں ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کبھی کبھی سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ کمی سی رہتی ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

YoU Aren't AN OpTiON
YOU Are MY PriOriTY .
( MuSfiRi )
💜
.
✨ # HoOr KhAN

Hoorkhan
 

ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگائے ۔
🤎
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

! مسفری میری جان
بیٹا اور بیٹی بہت بہت مبارک 💜
دعا ہے دونوں بالکل تم جیسے ہوں ۔
🙈😘💜

Hoorkhan
 

تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو ۔
"کہ لوگ تمہیں پڑھنا چاہیں"
تمہارے ساتھ رہنا چاہیں ، تمہیں سننا چاہیں اور تمہارے جیسا بننا چاہیں ۔
💜
۔
✨ # حور