Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

منانے کے اُسے ڈھنگ نہیں آتے
لیکن پھر بھی مناتا ہے
وہ اُونچی ناک والا شخص
ہمارے لیے شعر گنگناتا ہے
دور جا کے سو چیزوں سے دل بہلاتا ہے
لیکن وہ ہرجائی ہر بار ہمارے پاس ہی پلٹ آتا ہے
ہم بھی ایسے پاگل ہر بار چل پڑتے ہیں
وہ محبت کے شہر میں جو لے جاتا ہے
💜
✨ # حور

Hoorkhan
 

تھکاوٹ سے
ذہنی اُلجھنوں سے
وقتی پریشانیوں سے
خود کی حالت سے
تھک کے
اگر کچھ سکون اور ہے تو تمہارا گلے لگنا ہے !!
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کچھ لوگ بہت ہی اچھے ہوتے ہیں بہت ہی زیادہ ؛
اور میرا ماننا ہے کہ یہ دنیا قائم ہے تو شاید انہی اچھے لوگوں کی وجہ سے ہی ۔
بہت شکریہ پیارے لوگوں میرا ساتھ نبھانے کے لیے ۔
💜✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میں روحانی تعلق پر پختہ یقین رکھتی ہوں کہ اچانک دل کی دھڑکن تیز ہو جانے کا مطلب یہ ہے کہ کچھ ضرور ہوا ہوگا اور یہ کہ روحیں فاصلے کے باوجود خطرہ مول لیتی ہیں ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ہر دوست کے پاس ہمارا ایک حصہ ہوتا ہے
ایک دوست ہوتا ہے جس سے ہم صرف خوشی کی خبریں شیئر کرتے ہیں ۔
ایک ہوتا ہے جو صرف دکھوں کا ساتھی ہوتا ہے ۔
ایک ہوتا ہے جو ہمیں ہفتوں بعد یاد آتا ہے ۔ اور وہ ہمیں ویسے ہی ملتا ہے جیسے ایک ہفتہ پہلے ملا تھا ۔
اور ایک وہ ہوتا ہے جو ہمارے پل پل کی خبر رکھتا ہے کہ اب ہم کیا کر رہے ہیں
کیا سوچ رہے ہیں ۔
کیا دیکھ رہے ہیں ۔
اور میں نے ایسا دوست کھو دیا ہے ۔
شاید بے دلی کی وجہ سے ، یا پھر گردشِ ایام کی وجہ سے
معلوم نہیں ۔
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

In ThE daRkeST daYS , WhEN I Feel UnLOved aNd UnWorThY ,
I RemeMBeR WhOSe daUghTeR I am
AnD I StraiGhTeN MY CrowN .
💜
.
✨ # HoOR KhAN

Hoorkhan
 

اور یہ قدرتی ہے کہ اللہ نے باپ جیسا کوئی دوسرا انسان بنایا ہی نہیں ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ایک خدا ہی تو ہے جس کے ساتھ ہر بات بلا جھجک کی جا سکتی ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میں یہ سوچتی ہوں کہ اُسے یاد کرواؤں بھی تو کیا
تھی محبت کوئی کہاں بھول سکتا ہے
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

بے تعلق ہی سہی یہ مگر اُس شخص کے پاس
دل جو لگتا ہے تو لگنے کا سبب بھی ہو گا
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

DoN'T be KiND All TiMe
SomeTiMeS YoU NeED TO ShOW ,
WhO U R ?
💜
.
✨ # HoOR KhAN

Hoorkhan
 

No MaTTeR HoW mUcH I liKe YOU
If U maKe me feeL wOrThleSs ,
I am DOnE
MY Self ReSpecT iS biGgeR TheN My feEliNGs .
🤍
.
✨ # HoOR KhAN

Hoorkhan
 

کسی کا محبوب ٹھہرنا بڑی مقدس ترین خوش نصیبی ہے کیونکہ اسکے لیے ذات پات امیری غریبی بلکہ ہر طرح کے پیمانے سے ماوراء ہو کر آپکو صدق دل سے دل کے تخت پر براجمان کیا جاتا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ایک ایسی ملاقات جو ہمارے نام کہیں تقدیر کے اوراق میں کاتب تقدیر نے لکھ رکھی ہے اُس کے وقوع پذیر ہونے تک مجھے آپ سے ملنے کا شدت سے انتظار رہے گا ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

بہت کچھ ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے ۔
نہ ہم اُسے لِکھ سکتے ہیں
اور نہ ہی کِسی کو بتا پاتے ہیں ۔
وہ
بس "اللّٰه" جانتا ہے ۔
تبھی تو اُس نے طویل نیند ، ٹھنڈی مسکراہٹ ، آنسو اور ہاتھ بنائے ۔
تاکہ
ہم اس کے سامنے سجدہ ریز ہو کر خاموشی سے آنکھوں سے آنسو بہا کر اس کا دیا ہوا اطمینان سکون حاصل کر سکیں ۔
کچھ سجدے معمول سے زیادہ طویل ہوتے ہیں
اور ان سجدوں کی شدت بس اللہ ہی جانتا ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میری ایک ہی خواہش ہے یار کہ چاہیے کتنے ہی سال گزر جائیں ہم کہیں بھی ہوں بس ہماری دوستی کبھی نہ ٹوٹے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

خوش آمدید جگر ۔
💜✨

Hoorkhan
 

"دعائیں رد نہیں ہوتیں محفوظ کر لی جاتی ہیں ، جو آپ مانگ رہے ہوں ، وہ نہ ملے تب بھی آپ کے ہاتھ خالی نہیں لوٹائے جاتے اللّٰه ہمیشہ بڑھ کر عطا کرتا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

بعض اوقات آپ کو ایک لمحے کی قیمت کبھی نہیں معلوم ہوتی جب تک کہ وہ یاد نہ بن جائے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ایک تو پہلے ہی زندگی کا کباڑا بنا ہوتا ہے اور پھر تم بھی خفا ہو جاتے ہو ۔
🥺🙄🙈
اچھااااا نااااا سوررری