Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

💜 !! مکینِ قلب
کچھ تو بھیجیں
اپنی آواز
یا اِک مسکراہٹ
اِک پھول
ذرا سا اعتبار
اَن کہی بات یا کوئی پیغام
معمولی سا اشارہ
آپ یا آپ سے جڑی کوئی شے
ہر طرف اداسی ہے ۔
مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

SOmE ChAnGeS ARe PaiNfUl BuT NeCeSsaRY .
🤍
.
✨ # HoOR KhAN

Hoorkhan
 

اِن آنکھوں پر لکھ دیا گیا ہے
خوابوں کی اب گنجائش نہیں ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اُس کی
اور یہ دل ہے اُسے حد سے سوا چاہتا ہے ۔
(HSK)
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ہو سکے تو کوئی دعا ہواؤں کے سپرد کرو تاکہ میں کُھل کر سانس لے سکوں اِس یقین کے ساتھ کہ تم نے مجھے یاد کیااا ۔
(HSK)
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اللّٰه ہمارے پسندیدہ لوگوں کو کبھی بھی ہمارے لئے آزمائش نا بنائے ۔( آمین )
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

مجھے تمہاری ہر خامی پسند ہے سوائے تمہاری غیر موجودگی کے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

! جب تم ملے
اُداسی نے بھی مجھ سے
دوستی کرنا چاہی تھی ۔
میں نے اُس کا ہاتھ جھٹک کر
تمہارا ہاتھ تھام لیا ۔
اِنتقاماً وہ تمہارے روپ میں
مجھ پہ حاوی ہو گئی ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

وہ جس کا ملنا نا ممکن ہو
وہ مل جائے تو کیسا ہو ۔
💜✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اُس کی آنکھوں کو دیکھتے رہنا
یہ جہاں دیکھنے سے بہتر ہے
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

مجھے آنکھیں بہت پسند ہیں تمہاری
کیونکہ یہ مجھے بہت محبت سے دیکھتی ہیں ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میں نے آپﷺ کے نام پہ مانگی تهی روشنی ـ
مجھ سے ہر اک چراغ نے خود رابطہ کیا ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

السلام علیکم ! صبح بخیر 🌸
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کبھی ہوا اگر معجزہ تو بیٹھ کر پئیں گے
تیرے ساتھ ، تیرے ہاتھوں کی چائے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اب اُس شخص سے کوئی رسم و راہ نہیں
پھر بھی لگتا ہے اک روز ملیں گے ہم ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

جُھک جانا کوئی عیب نہیں
اور محبت میں تو بالکل بھی نہیں ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

✨ اِن شاء اللہ
، میرا رب بہترین کرے گا
ویسے بھی میں لاڈلی ہوں اُنکی ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

دھیمی آواز پہ دھرتا ہی نہیں کان کوئی
طیش میں آؤں تو لہجے سے ادب جاتا ہے
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

سائیڈ ٹیبل پہ رکھی کتاب سے جھانکتا تمہارا خط میری اداسی گھٹاتا ہے ، وفا نبھاتا ہے ، محبت جتاتا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تُم کہیں بھی لے چلو
تُمہیں انکار تھوڑی ہے ۔
🙈💜
۔
✨ # حور