کبھی ہم تم جو مل سکے
تو سوچو کتنے بے جان لمحے
نہال ہوں گے ؟
زندگی آنکھوں میں کیسے مسکرائے گی ؟
💜
۔
✨ # حور
میری مسکــراہٹیــــں ہیں کــــــہ دِن بہ دن بــڑھتــی ہی جا رہی ہیــں ۔
💜🙈
۔
✨ # حور
اور میری محبت تو
بنا کسی غرض کے تھی
ہے اور ہمیشہ رہے گی ۔
💜
۔
✨ # حور
میں تمہیں بس % 97 ہی یاد کرتی ہوں ۔
💜
۔
✨ # حور
لا پرواہ سی ہوں
مگر تیری بہت پرواہ کرتی ہوں
💜
۔
✨ # حور
آج مجھے لگ رہا ہے کہ میں چرند پرند سمیت کائنات میں موجود ہر ذی روح کی لاڈلی ہوں ۔
🙈💜✨
۔
✨ # حور
اور پھر لازم تو نہیں کہ جو دِل میں بَستے ہوں
وہ دِل کے حال سے بھی واقف ہوں ۔
🤍
.
✨ # حور
میں تعلق میں مہنگے تحفوں ، بلا وجہ تعریفوں اور اچھی صورت کے حق میں نہیں ہوں اگر ایک کہہ نہ سکے اور دوسرا اُس کی پریشانی سمجھ لے ، تھکے ہوٸے حلیے میں ایک دوسرے کے سامنے جانے میں ہچکچاہٹ نہ ہو اور عیبوں پر طعنے ملنے کی بجاۓ نصیحتیں ملیں تو میری ڈکشنری میں اِسی کا نام محبت ہے ۔
💜
۔
✨ # حور
میں اپنے جسم کی ہر رگ ٹٹول کر دیکھ چکی ہوں کوئی بھی دکھ مجھے دو چار منٹ سے زیادہ غمگین نہیں کر پاتا ۔
"اُس رب نے اتنی محبت سے اپنے ہونے کا یقین میرے دل میں ڈال دیا ہے کہ اب کچھ بھی غلط ہوجانے کا ڈر باقی نہیں رہا"
"میرا یقین ہے کہ وہ مجھ سے محبت کرتا ہے ، وہ میرے ساتھ کوئی بھی زیادتی نہیں ہونے دے گا"
"وہ جانتا ہے کون سی چیز مجھے کس قدر ضروری ہے "
"وہ جانتا ہے فقط کہ میرے لئے آسمانوں پر کیا لکھا گیا ہے"
"وہ میری دعاوں سے باخبر ، میں اسکی رضا میں راضی"
"وہ مجھ سے محبت کرتا ہے اور وہ وعدہ کرتا ہے ہمیشہ ساتھ نبھانے کا ۔
"وہ کہتا ہے اگر تو راضی ہوا اس پر جو میری چاہت ہے تو میں سونپ دوں گا تجھے وہ جو تیری چاہت ہے"
"اور میں بھی اب پورے یقین کے ساتھ آنکھیں موند کر سب کچھ اُسکے سپرد کر چکی ہوں ۔
💜
۔
✨ # حور
میرے بعد زندگی ایک بار تو
سرگوشی کرے گی کہ
مجھے جیا ہے تو فقط اُس ایک لڑکی نے
باقی سب نے گنوایا ہے مجھ کو
💜🙈
۔
✨ # حور
نفسیات کے علم میں یہ کہیں نہیں لکھا کہ
کیوں ؟؟
کیوں میری آنکھوں سے
اُس کی ہنسی کا منظر نہیں جاتا ۔
جِسے دیکھ کر میرا دل
اُوس میں ڈوبے پھول کی مانند کِھل اُٹھتا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور
! سُنو جاناں
ﻗﺎﺑﻞِ ﺭﺷﮏ ﮨﻮ تُم
ﯾﻘﯿﻦ ﺟﺎﻧﻮ ﮐﯿﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﻣُﻤﮑﻦ ﮨﮯ ۔
ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻣِﯿﻠﻮﮞ ﺩُﻭﺭ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ
ﮐِﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻭ ﺫﮨﻦ ﭘﮧ
ﺣُﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﺮﺳﮑﮯ ۔
ﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨﻮ
ﺗُﻢ ﺑِﺎﻟﮑﻞ ﻭﮨﯽ ﮨﻮ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ کے ﺣُﮑﻤﺮﺍﻥ
💜
۔
✨ # حور
!ہاں
حسین اتفاق اب بھی ہوتے ہیں ۔
💜
۔
✨ # حور
اور پھر میں نے سوچا ہی کب تھا کہ
زندگی اس قدر حسین بھی ہوسکتی ہے ۔
💜
۔
✨ # حور
اور مجھے اکثر لگتا ہے میرا رب العزت ساری دُنیا کی دعا اِک طرف کر کے صرف میری دعا سن رہا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور
مسلسل دعائیں اللّٰه سے کُن کہلوا ہی دیتی ہیں کیوں کہ اللّٰه کو مان رکھنا آتا ہے ۔
💜
✨ # حور
اگر مَیں زندگی میں کبھی تمہیں کچھ دے سکی تو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی صلاحیت دوں گی تاکہ تم جان سکو کہ میری نظروں میں تم کتنےےے حسین ہو ۔
💜
۔
✨ # حور
اِس کرہ ارض پہ کچھ چیزوں کی تخلیق فقط اِس لیے ہوئی ہے کہ اُن سے شدید محبت کی
" جا سکے ، جیسے کہ" تم
💜
۔
✨ # حور
✨ الحَمدُ اللّٰہ
میرا ذہن اتنااا پوزٹیو تو بے کہ زندگی مجھے جنگل ، ویران پہاڑوں پر بھی لے جائے تو میں وہاں بھی اپنی دنیا آباد کر سکتی ہوں ۔
💜
۔
✨ # حور
✨❤️✨
! پتہ ہے
میں نے آج تمہیں مانگنے کے ارادے سے ہاتھ اُٹھائے مگر مانگ نہیں سکی ۔
جانتے ہو کیوں ؟
کیوں کہ آگر تمہیں کسی اور سے محبت ہوئی تو میں تمہیں تمہاری محبت سے دور کر بیٹھوں گی ۔
آج تک جتنی بھی دعائیں میں نے مانگی ہیں وہ سب پوری ہوئیں ،
اگر میری یہ دعا بھی قبول ہو گئی تو تمہیں میرا ہونا پڑے گا اور میں اپنی محبت کے لیے تمہیں تمہاری محبت سے دور کرنا نہیں چاہتی ۔
میں تو بس تمہیں خوش دیکھنا چاہتی ہوں ۔
✨ یاراااا
تم ہنستے ہو تو مجھے میری زندگی کھلکھلاتی محسوس ہوتی ہے ۔
ہنستے رہو تاکہ میں جی سكوں ۔
💜
۔
✨ # حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain