Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

! زندگی
اب تیری تیز رفتار سے ڈر لگتا ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

، کسی سے لمبی گفتگو مجھے بیزار کردیتی ہے
لیکن اگر کوئی تمہارا ذکر کرے تو میں گھنٹوں بِنا تھکے اُسکی باتیں سُن سکتی ہوں ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کُچھ سفر ااااتنے خوبصورت ہوتے ہیں کہ
پھر منزل کی چاه نہیں رہتی ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

جہاں ہمیں ملنا ہے ، وہی تک ہے مشکل
آگے کا سفر ساتھ میں آسان رہے گا ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

!! پتہ نہیں کیوں
مگر میں نے کبھی بھی چیٹ کے دوران کسی کو لال دل والا ایموجی نہیں بھیجا ، اگر کسی کے لیے دل والا ایموجی استعمال کرنا پڑ جائے تو بھی لال دل کے علاوہ کوئی بھی رنگ برنگا دل تو بھیج دیتی ہوں مگر لال دل کبھی نہیں بھیجا اور نہ کبھی بھیجوں گی ۔
! سنو
اگر کسی روز یونہی تم سے بات کرتے ہوئے کسی میسج میں تمہیں لال دل بھیج دوں تو سمجھ لینا میں نے چن لیا ہے ، ہمیشہ کے لیے ، تمہیں اپنے واسطے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ہم سب کے پاس کم از کم ایک کہانی ہے
جو ہم کبھی کسی کو نہیں بتائیں گے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تیرے اور میرے درمیان کچھ تو ہے
جو تیرے اور میرے علاوہ کوئی نہیں جانتا ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میرا نام آدھا لکھا تھا اُس نے
اُس دن سے میں بھی اپنا نام پورا نہیں لکھتی ، ادھورا چھوڑ دیتی ہوں ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میری ہر حِس سماعت بن جائے گی ، بات تو
! کر
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اور جہاں پر تمہاری روح کو سکون میسر آئے
، وہیں ٹھہر جاؤ
کیونکہ وہی تمھارا گھر ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

دعا کی توفیق اِس بات کی گواہی ہے کہ دعا لازماً قبول ہوگی ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اُسکے قدموں کی آہٹ بھی اب پرائی لگتی ہے
میں مانتی ہی نہیں وہ کرتا ہوگا تعاقب میرا
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

یہ بھی تو ہو سکتا ہے ناں
کہ
یہ میری آخری جنگ ہو ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تُم ہی تو حل تھے میری اذیتوں کا
تُم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے یار
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

پتہ نہیں یہ میری منزل ہے یا نہیں
!! مگر جی چاہتا ہے کہ بس یہی رُک جاؤں
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ڈھونڈنے والے ضرور مجھے ڈھونڈیں گے
کرہء ارض چاہے الٹا ہی گھمانا پڑ جائے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تم آج ، کل ، ہفتوں یا مہینوں بعد
جب بھی یہ پوسٹ دیکھو تو رکو ۔
! پلٹو اور سنو
، کہ مجھے تمہاری ضرورت ہے
بس کچھ ساعتیں میرے نام کرو
میرے پاس بیٹھو ۔
قبل اس سے کہ
چند مہینوں بعد
تم کو یہاں ، اِس آئیڈی پہ میں نہ دِکھوں ۔
اور ہمارے درمیان یہ خاموشی ، لاتعلقی کی فضا
تاعمر قائم ہوجائے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اگر تُجھے ہِجر سے ڈر لگتا ہے
تو مُجھے ایسی مُلاقات سے ڈر لگتا ہے جو مُحبت سے خالی ہو ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اگر آپ اپنے خوابوں کی لڑکی سے ملیں تو آپ اپنے باقی خوابوں کو الوداع کہہ سکتے ہیں ۔ !!
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

جس طرح آ رہے ہیں تیرے خیالات مجھے
میں کسی روز تیرے در پہ بھی آ سکتی ہوں
💜
۔
✨ # حور