کب نکلتا ہے کوئی دل میں اُتر جانے کے بعد ۔
💜
۔
✨ # حور
میرا دل آج بھی تمہیں پہلی بار کی طرح ہی چاہتا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور
! عام سے خدوخال کا مالک ہے وہ
مگر
اُس میں کچھ بات ہے حُب والی
نظریں قابلِ عشق ہیں
گفتگو میں دل وارا جا سکتا ہے
اُسے عام نہیں کہا جا سکتا
! وہ بختوں والا ہے
سادگی سے ، سہولت سے دلوں پر " ع ش ق " کا اسم کندہ کر دینے والا ۔
💜
۔
✨ # حور
محبت تو پھر دور کی بات ہے جاناں
تم تو میرے سوچنے کا قرض بھی نہیں اتار سکو گے ۔
💜
۔
✨ # حور
اور کب تک نہیں ملیں گے ہم ؟
آپ کے پاس گھڑی تو ہو گی نااا
🤍
۔
✨ # حور
! زندگی تمہارے نام پر آ ٹھہرے
! جو کہہ دو محبت ہے تم سے
💜
۔
✨ # حور
اُسے پہلی دفعہ احساس ہوا تھا کہ اُسے اُسکی باتوں کی عادت نہیں اُسکی باتوں سے ہلکی
۔ ہلکی محبت ہو گئی ہے
💜
۔
✨ # حور
تمہارے ساتھ ہوتی ہوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے
کہ دنیا میں کوئی بھی موجود نہیں سوائے تیرے ، میرے
💜
۔
✨ # حور
!! اُن کا ذکر ، اُن کی تمنا ، اُن کی یاد
وقت کتنا قیمتی ہے آج کل ۔
💜
۔
✨ # حور
محبت کوئی ان دیکھی ، ان سنی شے نہیں ہے
محبت ایک جیتے جاگتے وجود کا نام ہے ۔
کیونکہ " تم "وجود رکھتے ہو
میں نے محبت کا سراپا دیکھا ہے
کیونکہ میں نے تمہیں دیکھا ہے
💜
۔
✨ # حور
بعض اوقات کچھ لوگ ہمیں بنا کسی نیکی کے مل جاتے ہیں ، اور پھر خدا ہم پر چھوڑ دیتا ہے کہ ہم انہیں کس قدر ناز و نعم سے رکھتے ہیں اور خدا کی اس نعمت پر اس کے کتنا شکر گزار ہوتے ہیں ۔
💜
۔
✨ # حور
آج عرصے بعد وہ پسندیدہ جگہ پر جانے کے لئے گھر سے نکلی
پہلے وہ جب بھی اس جگہ جاتی تھی کسی کی نظروں کے حصار میں رہتی تھی لیکن اب وہ نظریں کہیں نہیں تھی ، اسے پتا تھا وہ کہاں ہو گا نا چاہتے ہوئے بھی وہ اس سمت جانے لگی جہاں پہ وہ تھا جیسے جیسے وہ اس کے قریب جانے لگی قدم بھاری ہونے لگے اور آنسو پلکوں کی باڑ توڑ کے خودبخود گرنے لگے لیکن وہ اپنے اندر ہمت جٹا کے اس کے پاس جا کے بیٹھ گئی
( کئی خوبصورت منظر اسکی آنکھوں کے سامنے گھومنے لگے )
وہ اُسے دیکھے گئی اور ہاتھ بڑھا کے اسکی قبر کی تختی پہ پھیرا یارررا
اتنی کم عمر لکھوا کے کون آتا ہے بھلا خود تو چلے گئے ہو لیکن نجانے مجھ سمیت کتنے لوگوں کو جیتے جی مار گئے ہو ۔
🤍
۔
✨ # حور
اب بھی سینے میں محبت کی خلش باقی ہے
اب بھی آتی ہے تیری یاد مگر ! گاہے بگاہے
🤍
۔
✨ # حور
میں ، تیرے بعد سنبھل جاؤں گی جیسے تیسے
! دل مگر ، کِسی طور نہیں سنبھلے گا
🤍
۔
✨ # حور
کچھ دن خاص ہوتے ہیں اور کچھ اہم اور کچھ دن بہت خاص لوگوں کی وجہ سے اہم ہوتے ہیں ۔
💜
۔
✨ # حور
تیرے خیال کے آتے ہی یاد آتے ہیں
شفق کے رنگ ، درختوں کے سائے ، آب رواں
💜
۔
✨ # حور
کچھ دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں مگر کسی کے قُرب میں ، کسی کے لمس میں ، کسی کا کندھا مُیسر ہونے میں ، کسی کی آغوش میں آنے سے ، کسی کے پہلو میں سِمٹ جانے سے ، کسی کی باہوں میں چُھپ جانے میں ، کسی کے چند میٹھے جُملوں میں ، کسی کی آنکھوں کی محبت بھری چمک میں ، تو کسی کے دست شفقت میں ، کسی کے پوروں سے اشک چُننے میں ، تو کبھی کسی کے اُٹھے ہوئے ہاتھوں میں مِل جاتی ہیں
مگر سب دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں ۔
💜
۔
✨ # حور
دل تیرے بن لگتا نہیں وقت ہے کہ گزرتا ہی نہیں ۔
🤍
۔
✨ # حور
جی چاہتا ہے اُسکی طرف لوٹ جائیں ہم
لیکن وہ شخص اک دفعہ آواز بھی تو دے
🤍
۔
✨ # حور
کوئی آپ کا نام سن کر مسکراتا ہوگا تو کسی کے لہجے میں آپ کا نام لینے سے ہی کڑواہٹ گُھل جاتی ہوگی ۔
🤍
۔
✨ # حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain