Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

دنیا کا سب سے خوبصورت موسم من پسند شخص کے ساتھ بیتائے لمحوں کا موسم ہے ۔
موسم گزر جاتے ہیں وقت بیت جاتا ہے لیکن من پسند کے ساتھ بِیتے لمحوں کی حدت ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

In ThiS TemPOrarY WoRlD , I haVe PeRmaNEnT fEeliNgS fOr YOU .
💜
.
✨ # HoOR KhAN

Hoorkhan
 

*کہ میری جان بستی ہے بس اُس ایک شخص میں ۔*
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

I ReSpeCT YOuR BuSY TimE ,
BuT
RemEmbeR thAt SOmE oNe iS WaiTiNg foR U .
💜
.
✨ # HoOR KhAN

Hoorkhan
 

میرا ماننا ہے کہ ؛
مرد ہو یا عورت ہمیشہ خود کو امانت سمجھ کر رکھے اپنے محرم کی ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

HuG 💜
SOmE hUgS ARe noT aBoUt RomaNCe OR aNy NeGatiVe ThoUghTS .
It's aBouT PeaCe , MilliOnS PUre feEliNgs aNd FREe meNTal TheRapY .
💜
.
✨ # HoOR KhAN

Hoorkhan
 

خواب بھی راز ہوتے ہیں ان کو دل میں رکھنا آنا چاہیے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

دنیا جہاں کی محبت سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا اگر یہ اُس کی طرف سے نہیں ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

" ٹیکنالوجی ابھی اتنی تیز کہاں ہوئی ہے کہ ؛
تُمہیں باور کروا سکے کہ ؛
دُنیا کے ایک کونے میں بیٹھا شخص تمہاری تصویریں دیکھتے ہوئے تم کو یاد کر رہا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کچھ غیر لوگ بھی کتنےےےے اچھے ہوتے ہیں یار ۔ ✨💜😍

Hoorkhan
 

"ہر بار ٹوٹنے کے بعد ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ تقدیر کی ایک الگ رائے ہے جو ہمارے خوابوں سے مشابہت نہیں رکھتی ۔ "
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

لہجوں کا اثر سینے میں دھڑکتے ہوئے دل کو بھی ساکن کر دیتا ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

AttaChmENT is NOt a JOcK , LitErAlLyY U fEel a PhYSiCal PaiN , You Can't mOvE FoRwARd WhEN You HaVe PuRE fEeliNGS OF AttaChmEnT .
🤍
.
✨ # HoOR KhAN

Hoorkhan
 

I LOvE StaLkinG My OwN aCcoUNt , I am MY Own BigGeSt FaN .
💜
.
✨ # HoOR KhAN

Hoorkhan
 

اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں کہ جو حاصل کر پائے ، ساری عمر اپنی خوش قسمتی سمجھے ۔
✨💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تمہارے معاملے میں
میں بیک وقت وسیع القلب اور تنگ دل بھی ہوں ۔
بڑا دل ایسے کہ تمہارے من میں جو آئے کرو
اور میں امر زیرِ بحث تک نہ لاؤں/اعتراض اور استفسار تک نہ ہو ۔
چھوٹا دل ایسے کہ تمہیں ذرا سا بھی کچھ ہو جائے تو میری عمر گھٹنے لگے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

نجانے جب محبتیں فنا ہو جاتی ہیں ، بچھڑ جاتی ہیں تو اپنے پیچھے خوش فہمیاں کیوں چھوڑ جاتی ہیں ۔
دل ہر آن ایک ہی دُھن میں لگا رہتا ہے کہ وہ ہمیں مل جاۓ گا ہمارا پھر سے ساتھ چاہے گا حالانکہ جدائیوں کے راستے تو بہت طویل ہوتے ہیں ، جانے والے کبھی لوٹ کر نہیں آتے اگر جو اس نے ملنا ہوتا تو بچھڑتا ہی کیوں ۔۔ ؟
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میرے مطابق عورت کے حصے میں آیا ہوا مرد اتنی محبت اور توجہ کا حقدار ہوتا ہے کہ اُسے لگے کہ وہ دنیا میں واحد شخص جو من و سلوی سے زیادہ رسیلا ،، مینورکا(Menorca) کے پانی سے زیادہ شفاف ،، اوس کے لمس سے زیادہ پُر اثر ،، پشتو زبان سے زیادہ میٹھا ،، اور بنجر کوکھ میں پھوٹنے والی امید سے زیادہ عزیز ہے ۔
"مجھے ہر شے سے بڑھ کر ہو تم"
💜✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

من چاہے شخص کی توجہ تھکے ہارے وجود میں جان ڈال دینے کا ہنر رکھتی ہے
اور یہ وہ وجہ ہے جس کی بنا پر کہا جا
۔ سکتا ہے کہ زندگی واقعی بہت خوبصورت ہے
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

زندگی کے ہر مشکل وقت میں مجھے ہر پل ، ہر لمحے ، کسی بھی بیماری ، ہر حالت ، ہر کیفیت میں سنبھالنے کے لیے تا عمر تمہاری احسان مند رہوں گی یارم ۔
مجھے انسانوں میں کوئی دلچسپی نہیں تھی لیکن مجھے کیا پتا تھا انسانوں میں کوئی "
! تم جیسا " بھی ہے
✨💜
۔
✨ # حور