Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

میں نے کبھی کسی نامحرم کو آج تک اس لیے غور سے نہیں دیکھا کہ کہیں میرے چہرے کا
! نور نہ چلا جائے
میرے ذہن میں یا نظر میں آج تک کسی نامحرم کا امیج یا شکل و صورت نہیں ٹھہری ۔
✨💫
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

" یو نو ۔۔۔۔۔ مرد اور عورت کبھی دوست نہیں بن سکتے۔"
وان فاتح چوکھٹ پہ ٹھہرا اور گہری سانس لی" بن سکتے ہیں "اور مڑ کے ایک تیز نظر دولت پہ ڈالی ۔
"__ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اکثر ان میں سے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو جاتا ہے۔"
•___ حالم ♡
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تم میرے تخیل میں سدا رہو گے
اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ
" تم سے میرا رابطہ نہیں "
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

نجانے کِتنوں کی آنکھوں کا رِزق ہوتے ہیں
خُــــــدا اَمان میں رکھے حَسین لوگوں کو
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اِلٰہی کیسی کیسی صورتیں تو نے بنائی ہیں
پر وہ اِک صورت دل سے لگا لینے کے قابل ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

"عُسر کبھی بھی تنہا نہیں آتا وہ آپ کی زندگی میں جس صورت میں بھی آتا ہے یُسر کو ساتھ لے کر آتا ہے ۔
یسر یعنی ایک بہت بڑی آسانی
-" عُسرِ يُسرا "
✨💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

WE JOyfuLlY weLcOmEd OuR BeLoVeD DaUghTeR iN TO thE wORld .
ThaNK YoU So mUCh Allah G .
❤️🥰
.
✨ # HoOR KhAn

Hoorkhan
 

Allah Is sO KinD . He BleSsed Us WiTh ThE mOst BeaUTifUL GiRL eVeR .
💜
.
✨ # HoOR KhAN

Hoorkhan
 

تم یقیناً حیران ہو گے کہ میں ساری زبانیں سمجھ لیتی ہوں ۔
محبت، نفرت، طنز، بے رُخی ،بے اعتنائی ۔
لیکن مجھے بولنی بس ایک ہی زبان آتی ہے
"محبت کی زبان"
سو مجھ سے کبھی بات کرنی ہو تو میری زبان میں کرنا ورنہ تم سال کے بارہ مہینے، مہینے کے چار ہفتے، ہفتے کے سات دن اور دن کے بیشتر حصے میں مجھے گونگا پاؤ گے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کوئی ایک انسان ہوتا ہے ناں آپ کی زندگی میں ایسا جو آپ کے متعلق چھوٹی چھوٹی باتیں یاد رکھتا ہے ۔
آپ کو کھانے میں کیا پسند ہے؟
پہننے اوڑھنے کے لیے کیا پسند ہے؟
گھومنے کے لیے کون سی جگہ پسند ہے ؟
آپ کا کمفرٹ زون کون سا ہے ؟
آپ کیسی باتوں پر دکھی ہو جاتے ہیں ؟
آپ کو خوش کیسے رکھا جا سکتا ہے ؟
آپ کے ایگزیمز کب ہیں؟
آپ کا رزلٹ کب آ رہا ہے ؟
وغیرہ وغیرہ
یا اگر آپ کوئی پروڈکٹو کام شروع کرنے جا رہے ہیں۔
اس کے بارے میں فائدے،نقصان،ہر قسم کا مشورہ دیتا ہے ۔
اور بتاتا رہتا ہے کہ وہ ہماری پُشت پر کھڑا رہے گا۔
میرے لیے وہ انسان "تم" ہو۔
تمہارے ہوتے ہوئے مجھے اور کیا چاہیے ؟
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

صرف جگہیں ہی سيف زون نہیں ہوا کرتی ۔
کُچھ لوگ بھی آپ کا سیف زون ہوا کرتے ہیں اُن کے آس پاس آپ کو عجیب محسوس نہیں ہوتا ، الگ محسوس نہیں ہوتا گھٹن محسوس نہیں ہوتی اور کوئی ڈر بھی محسوس نہیں ہوتا ۔
اُن کے سامنے آپ کو کُچھ اور نہیں بننا پڑتا آپ جو ہوتے ہو جیسے ہوتے ہو ویسے ہی رہتے ہو ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تم سے منسوب ہیں سب قصّے ہمارے
! ہمارا ہر شعر تمہارا ہے
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

انتظار کی طوالت اور تلخیوں سے انکار نہیں ، مگر پھر بھی کچھ لوگ ہوتے ہیں کہ جن کا انتظار بھی اپنے آپ میں حسین تجربہ ہوتا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

! شہزادے
مجھے نہیں معلوم وفا کسے کہتے ہیں ؟
مجھے محبت کے آداب بھی نہیں آتے ۔
مگر مجھے اس لفظ " سکون " کا علم ہے
، میں وعدہ کرتی ہوں
میں کبھی تمہیں بے سکون نہیں ہونے دوں گی ۔
💜✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

باطنی قرار~♡
میں تم سے بہت کچھ کہنا چاہتی ہوں ۔۔ پر میں کہوں گی نہیں کیونکہ مجھے بےقدرے لوگوں سے بہت ڈر لگتا ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میں نے تمہیں جیا ہے
جاگنے کی ایک ایک ساعت سے لیکر
نیند کے ایک ایک لمحے تک
سوچ کی ایک ایک کروٹ سے لیکر
گمان کی ایک ایک پرت تک
اگر میں تمہیں یاد نہ کروں
تو کیا کروں ۔۔ ؟
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند کر کے تمہیں محسوس کرنا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

دنیا تو materialistic چیزوں میں الجھا کر رکھتی ہے ۔
کبھی سوچیں ! وہی لوگ دل میں اترتے ہیں ۔
جن کا دل ان کے چہرے سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے ۔
اور پھر اللہ رب العزت ان کے چہرے بھی پُر کشش کر دیتا ہے ۔
Alhumdulillah! On having Such Personalities in Life.
💜
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

روزانہ نہ سہی کبھی کبھی وہ شخص مجھے سوچتا تو ہوگا ۔
🤍
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

وہ تعلق جو کسی شخص سے ہوتا ہی نہيں
عمر آدھی وہ نبھانے میں گزر جاتی ہے
🤍
۔
✨ # حور