تم میرا وہ سکون ہو جو ڈراؤنا خواب دیکھنے کے بعد آنکھ کُھلنے پر محسوس ہوتا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور
دِلوں پر ہمارا اختیار تھوڑی ہے وہ جس کیلئے چاہے دھڑکتے ہیں ۔
🤍
۔
✨ # حور
بہت سے دل صرف " میسجز " میں ہی دھڑکتے رہ جائیں گے اور آوازیں وائس نوٹ میں قید ۔
( ہم کہانی بن جائیں گے )
🤍
۔
✨ # حور
گر وہ مل جائے تو میں سب سے یہ کہہ سکتی ہوں
میرے دامن میں مِرے رب نے دنیا رکھی ہے
💜
۔
✨ # حور
آج میرا دل شدت سے چاہ رہا کہ تم سے بات کروں ۔
🤍
۔
✨ # حور
" My EYeS NeVER GeT TiReD TO SEe YOU "
"YoU aRE mY cOmfORt ZoNE "
💜
.
✨ # HoOR KhAN
زندگی کی ساری بھیانک حقیقتیں مل کر بھی مجھے اُس کے خوبصورت تخیل سے جدا نہیں کر سکتیں ۔
🤍
۔
✨ # حور
کچھ لوگ اجنبی ہو کر بھی خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں ۔
💜
۔
✨ # حور
تمہارا ہر وقت ساتھ رہنا کس قدر خوبصورت ! احساس ہے یار
💜
۔
✨ # حور
میری ہر نظم تھی
جس کے لیے
وہ شاعری اب بھی
پڑھتا ہو گا ؟؟
🤍
۔
✨ # حور
! سنو شہزادے
تم خاص ہو ۔
عبادتوں جیسے
اُٹھتے ہاتھوں کی
مانگی دعا جیسے
کتابوں میں لکھے
خوبصورت الفاظ جیسے
!! تم خاص ہو ۔۔۔۔۔
بالکل میری ذات جیسے
💜
۔
✨ # حور
! آؤ
بے وجہ باتیں کرو مجھ سے
!! بھول جاتے ہیں
!! کہ کون ہیں ہم ! کون ہیں آپ
🤍
۔
✨ # حور
بھلے میں چاہوں نا چاہوں مجھے تم یاد آتے ہو ۔ 🤍
۔
✨ # حور
زندگی اِنجوائے کرنا بھی اک آرٹ ہے اور یہ آرٹ ہر کسی کو نہیں آتا ۔
🌸
۔
✨ # حور
OnE TeXT , ONe CaLL , OnE MeSsAGE , OnE PErSON CaN ChaNGE UR MOod IN OnE SeCoND...
💜
.
✨ # HOoR KhAN
! مسکراؤ یارا
تم جیسا پھول افسردہ رہنے کے لئے نہیں بنا ۔
💜
۔
✨ # حور
دعا تو جانے کونسی تھی
ذہن میں نہیں
بس اتنا یاد ہے
کہ دو ہتھیلیاں ملی ہوئی تھیں
جن میں اک میری تھی
اور اک تمہاری
💜
۔
✨ # حور
آنکھیں نیند سے بھری پڑی ہیں اور تمہارا انتظار ۔۔ ؟؟
🤍
۔
✨ # حور
مجھے وہاں لے چلو جہاں میں پہلے تم سے ملی تھی اور پھر وہیں چھوڑ جاؤ ۔
🤍
۔
✨ # حور
دنیا میں کسی کا محبوب ہونا کائنات کا شاید سب سے بڑا اعزاز ہوتا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain