! میرے پیارے جِگر
میں تم سے چوبیس گھنٹے ، تین سو پینسٹھ
دن مسلسل بات کر سکتی ہوں ۔
💜
۔
✨ # حور
مَن پسند شخص سے اُلجھنا بھی
دل کی تسکین میں شامل ہوتا ہے
💜😍
۔
✨ # حور
تمہارے بنا نااا اس جہاں کا تصور ناقابلِ توجہ ہے ۔
🤍
۔
✨ # حور
میری خواہش ہے کہ کسی روز تم اچانک نمودار ہو کر میرا ہاتھ تھام لو اور مجھ سے کہو کہ " چلو تمہاری ہر خواہش کے پورا ہونے کا وقت آ گیا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور
"تم اپنے مسائل خود تخلیق کرتی ہو اس لیے تم انہیں خود حل کرو گی"
میں یہ سننے کی عادی تھی مگر جب تم نے کہا
"مسئلے مسائل ہوتے رہتے ہیں مل کر حل کیے جا سکتے ہیں
تب اس پل مجھے تم سے محبت ہو گئی تھی !
✨💜
۔
✨ # حور
جب کسی ایک اچھے دل والے سے گفتگو کرنے کی عادت پڑ جائے ، تو پھر وہ ضرورت بن جاتی ہے
اور اس کے بغیر دنیا کے کسی بھی فرد کا آنکھوں کے سامنے رہنا یا چاہے نہ رہنا ایک برابر ہی ہوتا ہے ۔
💜
۔
✨ # حور
اور پھر مُجھے ایسے شخص سے نوازا گیا کہ جِس نے میرے پہلُو میں کھڑے ہو کر ہجوم کو حیران کر دِیا ۔
💜✨
۔
✨ # حور
میں تمہیں بھولنے لگتی ہوں کہ
پھر کوئی تمہارا ذکر لے آتا ہے
اور میری ساری ترتیب بِگڑ جاتی ہے
نوشین انجم
🤍
۔
✨ # حور
وہ چاہتا ہے میں فقط اسکی ہو کے رہ جاؤں
خُدا اسے اس مقصد میں کامیاب کرے ۔
💜
۔
✨ # ___ حور
میں تمہیں ہر بحث میں ہرا سکتی ہوں
گر تم اپنی آنکھیں جھکائے رکھو تو
❤️
۔
✨ # حور
دورِ جدید
ایسی رائیگاں عمر ہے کہ
میں دل ہتھیلی پہ نکال
لاؤں گی اور
! دکھاوا لگے گا
🤍
۔
✨ # حور
ہمیشہ تلخ باتوں سے دل نہیں ٹوٹا کرتے کبھی کبھار ماتھے پر بوسہ دے کر رخصت کرنے سے بھی دل بند ہو جایا کرتے ہیں ۔
🤍
۔
✨ # حور
🌻 یکم جنوری
آج صبح چھ بجے آنکھ کھلی تو ذہن کے زینے پر چپکے سے خیال اترا کہ " جنوری شروع بھی ہوگیا ؟ "
دس جنوری تک تم ہر روز ایک خواہش بتایا کرو ۔
I Will definitely fulfill your wish.
مانگو کیا مانگتے ہو ؟ 🙊
❤️😍
۔
✨ # حور
I hOpE Uh MiSs ME sOmeTiMeS
🤍
۔
✨ # HoOR KhAN
اب کے تم آؤ یا نہ آؤ یہ تو مرضی ہے تمہاری مگر ایک بات بتاؤں میں مجھے اب تمہارا انتظار نہیں رہا وہ جو تم پہ تھا نا مجھے اب ! وہ اعتبار نہیں رہا
🖤
۔
✨ # حور
اس سال کی افسوسناک بات
آپ میرے چاہنے (جاننے) والوں میں نا رہے
🖤
٣١/١٢/٢٠٢٢
۔
✨ # حور
! پروردگار
انہیں اگلے برس بھی میرے ہمراہ رکھنا
یہ جو چند لوگ مجھے بہت عزیز رکھتے ہیں
😍💜
۔
✨ # ____________ حور
تمہارا مسکرانا سکون ہے جیسے تمام رات
جاگنے والے شخص کے لیے فجر کی آذان
💜
۔
✨ # ____________ حور
جن سے رُوحیں وابستہ ہو جائیں ، ان سے کسی صُورت بھی دامن نہیں چُھڑوائے جا سکتے ۔
💜
۔
✨ # ______________ حور
! سُنو جنابِ من
زندگی نے جب کبھی بھی مُجھے فُرصت کے کُچھ لمحات مُیسر کِیے ناں تو میں محبت کی ایک مُکمل کہانی ضرور لِکھوں گی اور میرا تُم سے یہ وعدہ ہے کہ اُس کہانی کے اِختتام پر ہم دونوں ایک ہی گھر میں رہیں گے ۔
🤍
۔
✨ # _____________ حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain