تمہیں علم ہے کہ میری تم سے محبت کم کیوں نہیں ہوتی ۔ ؟
سائنس کے مطابق ہر سات سال میں انسانی جسم کے سیلز بدل جاتے ہیں اور پھر تم ایک نئے جسم اور نئے لمس کے ساتھ میرے سامنے ہوتے ہو ، جس سے میری محبت مزید بڑھ جاتی ہے ۔
💜✨
۔
✨ # ______________ حور
تُم اس صدی کی وہ آخری شے ہو جو قابلِ چاہت ہے ۔
💜
۔
✨ # ____________ حور
پہلی بار جب تُمہیں دیکھا تو یوں محسوس ہوا تھا جیسے کائنات کے تمام خوبصورت رنگ
کسی ایک مجسمہ میں جمع ہوئے ہوں ۔
😍💜
۔
✨ # ______________ حور
! سنو
تُم میرا ہاتھ پکڑ کر
اپنے دل پر رکھ دو اور کہو مُجھ سے
یہ تُمہارا ترجمان ہے
اُس کی حاکِم ہو تُم
یہاں تُم بغیر اذیتوں کے رہ سکتی ہو
💜
۔
✨ # ___________ حور
! جاناں
کچھ لمحے تمہارا بس یہ کہہ دینے سے کہ " میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں " مکمل ہو جاتے ہیں اور یہی لمحے خوبصورت ترین لمحے ہوتے ہیں ۔
💜
۔
✨ # ___________ حور
مجھے سردی کا موسم سارے کا سارا بے حد اچھا لگتا ہے ۔
مجھے اچھا لگتا ہے
صبح کا دُھند سے لپٹا ہوا خوبصورتی کو چار چاند لگاتا ہوا منظر مجھے پسند ہے ۔
سرد راتوں میں رات کے کسی پہر بے وجہ سڑکوں پر ٹہلنا
مجھے پسند ہے ۔
افسردہ شاموں میں گھلی خاموشی مجھے پسند ہے ۔
سردی کی یخ بستہ شاموں میں تنہائی کی آغوش میں اپنے ہی خیالی جہاں کا سفر مجھے پسند ہے ۔
کپکپا دینے والی سردی جو انسانوں کے سرد لہجے سے کہیں پُرسکوں ہے مجھے پسند ہے
سرسراتی ہواوں کو چہرے پر پڑتے محسوس کرنا مجھے پسند ہے ۔
گھنے بَادلوں کی اوٹ سے
کبھی کبھار اپنی جَھلک دِکھلاتا پُورا چاند
مجھے سردی کا موسم سارے کا سارا بے حد
! اچھا لگتا ہے
💜
۔
✨ # ___________ حور
سردی کے اس سخت موسم میں اپنی چار دیواری کے اندر موجود گرم بستر جیسی نعمت پر "خدائے وحدت" کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا ۔
✨"الحمداللّٰہ رب العالمین
💜🌸
۔
✨ # ___________ حور
کچھ تحفے حسین ہوتے ہیں تمہاری طرح
کچھ نام مسحور کن ہوتے ہیں میری طرح
💜😍
۔
✨ # ______________ حور
یارِ من
تم تو میرے خوابوں کی تکمیل کے لیے بناۓ
! گئے ہو
💜
۔
✨ # حور
! کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگتے ہیں
💜
۔
✨ # حور
کبھی تم سے بہت گہرے مراسم ہوا کرتے تھے ۔
🖤
۔
✨ #__ حور
مجھے نہیں معلوم وہ پہلی بار اچھا کب لگا تھا
مگر اسکے بعد کبھی بُرا نہیں لگا ۔
💜
۔
✨ # حور
کچھ لوگ اتفاقاً آتے ہیں زندگی میں
اور پھر دل چاہتا ہے وہ زندگی بھر ساتھ رہے
💜
۔
✨ # حور
💜✨ ارے یاررر کہاں کھو گئے ہیں آپ
لفظ دوستی جب بھی کہیں میں سنتی ہوں یا پڑھتی ہوں تو سب سے پہلا جو خیال میرے دل و دماغ میں آتا ہے تو وہ تمہارا ہوتا ہے ۔۔
دوست یعنی ایک خوبصورت اور مکمل ساتھ جو بنا کسی غرض کے آپکے ساتھ چلتا رہے کبھی اگر سیاہ رخ سامنے آ بھی جائے تو اپنی روشنی سے اسکو سفیدی میں بدل دے ۔۔
شکریہ جاناں میری زندگی میں روشنی بننے کے لیے ۔۔۔
❤️🌸
HSK
۔
#__ حور ✨
تمہارا کہہ دینا ، تمہاری ہوں
میرے لئے دنیا کے خوبصورت ترین الفاظ ہیں ۔
💜
۔
✨ # حور
🦋 "- تــم میــری زندگــی کــی وہ خوشــی ہــو جــو میــں کســی کــو دینــا نہیــں چاہتــی _"♥✨
HSK
۔
✨ # حور
ہوتے ہیں نااا کچھ لوگ جنکی سماعت ہی
! سکون بخش دیتی ہے
💜
۔
✨ # حور
دل کے کسی گوشے میں رہ جاتے ہیں کچھ لوگ بڑے ضدی ہوتے ہیں ۔۔
💜
۔
✨ # حور
تمہاری کال آئے یا نہ آئے ، تم سے بات ہو یا نہ ہو
!!لیکن تمہارا خیال مجھے ہر وقت رہتا ہے
💜
۔
✨ # حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain