دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن ۔۔ 👀
💜
۔
✨ # حور
احترام کرتی ہوں اور احترام کرواتی ہوں
محبت کے لئے میرا رب ہی کافی ہے
💜
۔
✨ # حور
"اعتبار اور محبت میں بہت فرق ہوتا ہے پیارے"
وہ حیرت سے اُسے دیکھتا ہوا بولا؛
"تم کیسے کہہ سکتی ہو کہ اعتبار اور محبت میں فرق ہے جبکہ ہر تعلق اعتبار پہ قائم ہے"
تو وہ جواباً اُسکی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بولی؛
یہی تو فرق ہے پیارے
اعتبار نہ ہو تو تعلق ٹوٹ جاتے ہیں ٬ مگر محبت میں اعتبار نہ بھی ہو تو بھی محبت ساتھ چلا کرتی ہے ٬ ساتھ نہیں چھوڑا کرتی
اور وہ اُسے دیکھتا سوچنے لگا٬
"کیا اُس نے بھی کبھی محبت کی تھی؟؟"
🖤
۔
✨ # حور
خلوصِ دل سے کہتی ہوں یاررر
بہت ہی یاد آتے ہو
❤️
۔
✨ # حور
جس گھر میں اس کے سربراہ کی گونج کا ہمیشہ احترام ہوتا رہے ، وہاں دی گئی تربیت پر کبھی سوال نہیں اٹھتا !
💜🌸
۔
✨ # حور
اور مجھـــے آسمـان تلـــے بیٹـھ کـر بـس اوپـر دیکھتـــے رہنـا بہتــــ پسنـد ہــــے کیونکـہ میـں جانتـــی ہـوں وہ بنـا کہــــے میـری ہـر باتــــ سـن رہـا ہــــے
❤️
۔
✨ # حور
خود کی ہستی سے صرف ایک انسان کو ہی ملوایا جاتا ہے ۔۔۔ اب پاگل پن کی ساری حرکتیں ہر کسی کے سامنے تھوڑی نہ کی جا سکتی ہیں !
💜🙈
۔
✨ # حور
اور پتہ ہے حجاب اور نقاب پہ فخر کب محسوس ہوتا ہے !
جب ہم نقاب میں ہوں اور مردوں نے بِھیڑ میں بھی احتراماً نظریں جھکا کے ہمیں راستہ دیا ہو ۔
💜
۔
✨ # حور
اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں
جانے کس دُھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے
💜
۔
✨ # حور
مجھے بلا کا عشق ہے اُسکی تنگ نظر سوچ سے ۔
! میں اُسے بِنا دوپٹے کے اچھی نہیں لگتی
🥀💜
۔
✨ # حور
مجھے ہر وہ منظر آنکھوں سمیت اپنی یادوں میں بسا لینے کی عادت ہے جن میں ، مَیں نے اپنی زندگی خوشی سے جی ۔
💜
۔
✨ # حور
میرے دو چار اپنوں میں
سب سے خاص ہو تم یار
😘💜
۔
✨ # حور
کِس قدر کارِ اذیت ہے ذرا سوچو تو
جِس نے مِلنا ہی نہیں اُس کی تمنا کرنا
🖤
۔
✨ # حور
کوئی دوسرا شخص میرے لئے ' تم ' جیسا
!!! تو نہیں ہو سکتا ناااا
🥀
۔
✨ # حور
ہو سکتا ہے صرف ایک ہی دُعا کی بات ہو
ہو سکتا ہے - 'اللہ' کُن کہنے ہی والا ہو
❤️
۔
✨ # حور
جن کے لفظوں سے محبت ہو ، جن کی باتوں سے محبت ہو اُن سے چُھٹکارا کسی طور بھی
! ممکن نہیں
💜
۔
✨ # حور
! خدا تمہیں میرے لئے اپنی امان میں رکھے
💜
۔
✨ # حور
میری حیات کی تمام تر حقیقتوں پر بھاری ایک حقیقت یہ ہے کہ
تمہیں بھول جانا میرے بس میں نہیں
🖤
۔
✨ # حور
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے میں اپنے حواس کھو رہی ہوں
! تمہاری تصویر کو پہروں دیکھتی رہتی ہوں
🖤
۔
✨ # حور
آج تک اللّٰہ سے جو بھی مانگا سب ملا
آج کل آپکا ذکر چل رہا ہے
❤️🌸
۔
✨ # حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain