میں نے پوچھا شہزادے بتاؤ تو سہی تنخواہ کتنی ہے ؟
کہتا حورم ٹینشن مت لو تمہارے گجرے ، لیز ✨ ،کوکو مو ، کرلیز نہیں ختم ہونے دیتا❤️
اوووو مائی گاڈڈڈڈ شہزادےےےےےے
😂🙈😘
۔
✨ # حور
!جس کی دسترس میں "تم" ہو اسے کسی اور "نعمت" کی چاہ کیا ہو
جس کی دسترس میں"تو" رہے
اسے بھلا کیسے کوئی کمی رہے ❤️
✨❤️ HSK
۔
✨ # حور
! سچ کہوں تو
تیرے نام پہ دل آج بھی دھڑکتا ہے ۔
❤️
۔
✨ # حور
میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا چار سو کی بِھیڑ میں گُم رہوں ۔۔۔ میرے خیالات کی سوئیاں تمہاری سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہیں ۔
❤️🌸
۔
✨ # حور
جس طرح کوئی اپنے مذہب سے جُڑا ہو
! ویسے ای تمہیں میں چھوڑ نہیں سکتی
💜
۔
✨ # حور
کچھ لوگوں سے ہمارا خون کا کوئی رشتہ نہیں ہوتا مگر وہ ہمارے لیے بہت خاص ہوتے ہیں بہت انمول ہوتے ہیں ہماری پریشانی میں ہمیں حوصلہ دیتے ہیں ہمارے دکھ میں ساتھ کھڑے رہتے ہیں خوشی میں ساتھ celebrate بھی کرتے ان سے ہمارا احساس کا رشتہ ہوتا ہے اور یہ رشتہ ہر رشتے سے بڑھ کر ہوتا ہے
تم میرے لئے بہت خاص ہو بہت زیادہ خاص ہو یاررر
💜✨
۔
✨ # حور
"دل کو میرے سمجھائیے نا "یا رب
یہ بات بات پہ بکھر جاتا ہے
🖤
۔
✨ # حور
تصوراتی دنیا میں جینا خود کو دھوکہ اور فریب دینے کے مترادف ہے۔
! لیکن آہ وہ دنیا حسین ہی بہت ہے
🖤
۔
✨ # حور
کسی کی چند لمحے کی رفاقت بھی عمر بھر یاد رہتی ہے!
💜
۔
✨ # حور
🤍
سنا ہے تمھیں کارڈز کھیلنا
بہت پسند ہیں
تو بتاؤ
اگر کھیلتے کھیلتے
پتوں کو آگے پیچھے کرتے
جو کبھی یہ موقع آجائے
کہ میرے نام کے پتے کو
کھیل سے باہر کرنا پڑ جائے
تو تم میری ہار چُنو گے
یاخود ہار جاؤ گے ؟
🖤
✨ # حور
لہجوں کا اثر سینے میں دھڑکتے ہوئے دل کو بھی ساکن کر دیتا ہے،
لیکن نہ جانے کیوں کچھ لوگ یہ بات جانتے ہوئے بھی اپنے لہجوں سے ہمارے دھیمے دھیمے ! سانس لیتے دل کو منجمد کر دیتے ہیں
🖤
✨ # حور
زندگی کے بہت مصروف سے دنوں میں
اُداسی کے سبھی مغرور سے لمحوں میں
مجھے جو ہر لمحہ یاد رہتا ہے
! وہ تُم ہو یاررر
💜🌸
۔
✨ # حور
خیالات کی رو بھٹکتی بھٹکتی
اُس ایک شخص پر جا ٹہرتی ہے
💜🌸
۔
✨ # حور
میں اونلائن آتی ہوں ہوں اور تممم اوفلائن ، یہ کیسی خفگی ہے یار ۔
🙈💜
۔
✨ # حور
میں خوبصورت ہوں
کیونکہ مجھے دیکھنے کے لیے
اِس دھرتی پر
تمہاری دو آنکھیں سلامت ہیں
💜🥀
۔
✨ # حور
مجھے رات بہت پسند ہے
رات ایک کیفیت لگتی ہے مجھے
رات وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ بلا جھجک اپنے رب سے سارے راز کہہ سکتے ہو
خود سے خود کی ملاقات کر سکتے ہو
دن میں جو قہقہے دبائے ہوں وہ یاد کر کے پھر سے مسکرا سکتے ہو
جو کوئی بات دل پہ لگی ہو اسے یاد کر کے آنکھیں نم کر سکتے ہو
کھڑکی سے ٹیک لگا کے اس کے تصور کو محسوس کر سکتے ہو
خود کو ہوا کے سپرد کر کے مدہوش ہو سکتے ہو
دل پہ کوئی بوجھ ہو تو سجدے میں جا کے یا ہاتھ اٹھا کے آنسو کی صورت میں اس بوجھ کو ہلکا کر سکتے ہو
اس لیے مجھے رات بہت پسند ہے ۔
💜🥀✨
۔
✨ # حور
Dear Lala 😍
You,re MY Million Color's Of Happiness
❤️🥀
.
✨ # HoOR
وہ بہنیں کتنی خوش نصیب ہوتی ہیں ناں جنکی صحت یابی کے لئے اُن کے بھائی شکرانے کے نوافل ادا کریں
😍 الحمدللہ
💜🥀
۔
✨ # حور
تمہاری موجودگی حبس زدہ ماحول میں ہوا کے پہلے جھونکے سی ہے ۔
💜🥀
۔
✨ # حور
کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ بولتے ہیں تو میٹھے لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے ہمارا علاج ہوتے ہیں ، سکون ہوتے ہیں اور آآآآآج میں یہ سکون چاہتی ہوں یار ۔
💜🥀
۔
✨ # حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain