اگر اللہ نے کوئی چیز آپ کے لیے لکھ دی ہے تو وہ آپ کو ضرور ملے گی ، وقت مختلف ہو سکتا ہے ، سفر مختلف ہو سکتا ہے لیکن وہ آپ کی ہی ہوگی ۔
ان شاء اللہ۔
💜
سوچوں سے بھرا دماغ نیند سے بھری آنکھوں کو سونے نہیں دیتا ۔
🤍
سر درد تو محض ایک نام ہے کچھ باتیں دماغ کو اتنی چُبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے ۔
🤍
!پیارے اللہ
اپنے نور سے اُن اندھیروں کو مٹا دیجیے جو میرے گرد جمع ہو گئے ہیں ۔
💜
!اے سبب پیدا کرنے والے رب
کوئی خُوبصورت سبب بنا کر میری اُن تمام راہوں کو ہموار کر
دے جِن کے لیے میرا دِل بے حد پریشان ہے ۔
( آمین )
💙
! سنو
یہ خواہش اتنی بڑی تو نہیں ۔
بس ایک بار صرف ایک بار تمہیں ہنستے ہوئے ، تمہاری یہ ہنستی ہوئی آنکھیں قریب سے دیکھنا چاہتی ہوں ۔
💜
میری نگاہِ تخیل کی حد تم تک ہی منحصر ہے ۔
💜
تمہارے بِنا حیات میں کوئی دلکشی نہیں ۔
💙
میں ایسی ہوا میں سانس لینا چاہتی ہوں جہاں لوگ دھیمی آواز میں بات کریں ۔
💙
كتناااا مشکل ہے انسانوں کے درمیان رہنا اور پھر صبر سے جینا ۔
🤍
اور جب آپ کا دل تھکا ہوا محسوس کرے تو اسے یاد دلائیں کہ یہ صرف دنیا ہے ۔
🤍