ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو
خاک کا وجود لے کہ پانی پہ رہتا ہوں موت ہے منزل میری ہر دم سفر میں رہتا ہوں
میں اب ستاروں کو اپنے دکھ سناتا ہوں ، چاند کو اپنی اذیت بتاتا ہوں۔۔
بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟
کوئ پوچھےمیری موت کی وجہ تو کہنا میں خود کوکھاگیا
بیزار۔۔۔۔بد مزاج۔۔۔۔۔۔۔انا دار۔۔۔بد لحاظ ایسے نہیں تھےجیسے تیرے بعدہوگٸے
اِس گہری اذیت میں یوں بے ساختہ ہنس کر، ہم مارتے ہیں کھینچ کے وحشت کو طمانچے_!!
دائم آباد رہے گی دنیا ، ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا...
میں نے ایک دم سے جانا ہے کہیں اور پھر نہیں آنا
رکھیے ذرا سنبھال کے نشتر حروف کے اپنا جگر تو آپ کے لہجے سے کٹ گیا میں ہی گراں تھا آپ کو میں ہی تھا ناگوار لیجے یہ سنگِ راہ بھی رستے سے ہٹ گیا
دائم آباد رہے گی دنیا ، ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا...
وہ مجھے چھوڑ کر نہیں وہ مجھے توڑ کر گیا ہے