Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

گردش ایام میں اوروں کی طرح سے
تو بھی تو یار میرے ساتھ نہیں ھے
میں تو پڑا ہوا ہوں رحم و کرم پہ وقت کے
تیرے ہاتھ میں زمانہ ھے میرا ہاتھ نہیں ھے

Hslove
 

جو تیرے ملنے سے مرض ملا ہے
اسی مرض سے مر جاوں دعا کرنا

Hslove
 

ہم ایسے پاگل شاعر ہیں
جب درد لکھ دیں تو الفاظوں کو بھی رلا دیتے ہیں

جیسے پھر کبھی ہونا ہی نہیں
درد جب بھی ہوا اس قدر ہوا
H  : جیسے پھر کبھی ہونا ہی نہیں درد جب بھی ہوا اس قدر ہوا - 
Hslove
 

تیرے وفا کے تقاضے بدل گئے ورنہ!
مجھے تجھ سے عزیز آج بھی کوئی نہیں

Hslove
 

تیرے وفا کے تقاضے بدل گئے ورنہ!
مجھے تجھ سے عزیز آج بھی کوئی نہیں

Hslove
 

دکھ تو یہ ہے کہ اِک بھی گواہی نہ مل سکی
حالانکہ اِک ہجوم میں مارا گیا مجھے

Hslove
 

بعد اُس کے غمِ ہجر میں, شریکِ غم کوئی نہ تھا
سو اُس کا نام لے کر ہم خدا کے سامنے بہت روئے

Hslove
 

ممکن ہے وہ شخص میری تکلیف پہ ذرا سا تڑپے
میں ہوں بیمار ----------- یہ اسے بتا دے کوئی 💔.

Hslove
 

تمام دن میرے سینے میں جنگ کرتا ہے
وہ شخص جس کے مقدر میں خود کشی بھی نہیں

Hslove
 

اک شخص دیکھا ہے میں نےآئینے میں
خفا دنیا سے ہے، کلام خود سے بھی نہیں کرتا..!!!

Hslove
 

” اور پھر زِندگیوں میں زہر گھول کر
طاق راتوں میں معافیاں مانگتے ہیں لوگ! ۔

Hslove
 

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے

Hslove
 

رات بہت دیر تلک گفتگو چلی
میرے اور صرف میرے درمیاں

Hslove
 

آج لکھنے کو کچھ نہیں
بس اتنا سمجھو دِل اُداس ہے

Hslove
 

یوں ہنستے ہنستے چل بسیں گے ایک دن
اگر ہماری یاد آئے تو مغفرت کے لیے دعا کرنا

Hslove
 

پھر نہ لٹ جائیں کہیں منزل پہ اہل کارواں ۔۔۔
اُٹھتے جاتے ہیں قدم اور بیٹھتا جاتا ہے دل!

Hslove
 

ہم تو ٹھہرے ''گنہگار،، بد کار،، سیاہ کار'' ...!!!
تم سناؤ فرشتوں سے تعلق مظبوط ہیں نا "...!!!🖤

Hslove
 

*_ایک ویران سا راستہ سمجھ کر بھول گیا!!!_*
*_وہ شخص جو کہتا تھا میری دنیا تم ہو_*

Hslove
 

پرکھا بہت گیا مجھ کو
لیکن کبھی سمجھا نہیں گیا