Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

اختلاف ، تردد ، ضد فطرت ہے میری
تم مجھ سے متفق ہو ہی نہیں سکتے

Hslove
 

خلق کی بے خبری ہے کہ مری رسوائی
لوگ مجھ کو ہی سناتے ہیں فسانے میرے

Hslove
 

عجیب کیا ہے جو اکتا رہے ہو مجھ سے تم!!
میں آج کل تو سبھی کو اضافی لگتا ہوں!!
مرے رقیب، تیری طرح مطمئن تھا میں!!
مجھے بھی لگتا تھا اس کو میں کافی لگتا ہو

Hslove
 

منزل کو پتا ہی نہیں
راستے نے کیا کیا چھینا ہے

Hslove
 

میرے دشمن تیرا احسان ہے مجھ پر ورنہ”
“اپنے عیبوں پے میرا دھیان کہاں تھا پہلے

Hslove
 

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر”
“اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کر دیا

Hslove
 

ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں، ہم خیال لوگ
تیرے تمام چاہنے والوں کی خیر ہو
ہم مطمئن بہت ہیں اگر خوش نہیں بھی ہیں
تم خوش ہو، کیا ہوا جو ہمارے بغیر ہو ...

Hslove
 

غم جاناں سے دل مانوس جب سے ہو گیا مجھ کو
ہنسی اچھی نہیں لگتی خوشی اچھی نہیں لگتی

Hslove
 

تجھے نا آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ...
میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ!!!
میرے علاوہ ہیں چھ لوگ منحصر مجھ پر...
میری ہر ایک مصیبت کو ضرب سات سمجھ!!!

Hslove
 

Kisi k aib ko be niqaab na kr...
khuda hisaab kre ga tu hisaab na kr...
Buri nazar se na dekh mujhe dekhne wale...
Me lakh bura sahi tu apni nazar khrab na kr

Hslove
 

اب کیا خلاصہ بتائیں اپنی حالتِ زار کا تم کو
کہ ہم ایسے ہیں جیسےجلے ہوۓ خط ہوتے ہیں
مجھے یقیں تھا وہ واقف مرے احساس سے ہے
پھر اُس نے بتایا کہ اندازے غلط ہوتے ہیں

Hslove
 

پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے۔ یعنی محبت میں اور لوگ بھی برباد ہیں

Hslove
 

میرے نزدیک نہ آ ، رشتۂِ تطہیر نہ دیکھ
میں کہ بد شکلِ زمانہ مری تصویر نہ دیکھ
میرے معصوم ! میں بدبختی کا اک ہوں نسخہ
میری تقریر نہ سن تُو مری تحریر نہ دیکھ

Hslove
 

نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام
کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں اور آس بہت ہے
امید یار نظر کا مزاج درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے

Hslove
 

فطرتاً تنکا ہوں، بنتا ہوں سہارا جس کا.!
وہ ڈبو کر مجھے، خود پار چلا جاتا ہے..!!
غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق پایا ہے.!
غم وہیں رہتا ہے، غم خوار چلا جاتا ہے..!!

Hslove
 

ضبط کی آخری منزل پہ کھڑا شخص ہوں میں”
😭”…اس سے آگے میری آنکھوں نے پگھل جانا ہے

Hslove
 

چار دن آنکھ میں نمی ہو گی۔۔۔۔”
“ہم مر بھی گئے تو کیا کمی ہو گی۔۔

Hslove
 

یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم
نا اشارہ ، نا کنارہ ، نا عنایت ، ناسلام

Hslove
 

تحریر کرنی تھی____داستانِ زندگی
اُٹھایا قلم اور_____انتقال لکھ دیا

Hslove
 

سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا.!!
میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا_!!
بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور ایک تُو.!!
ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا.!!
اتنا بھی میری ذات پہ تُو بد گماں نہ ہو.!!
میں پڑھ رہا ہوں یار تُجھے رٹ نہیں رہا.!!