دوسرا یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جاں چھوٹے پہلا حل یہ تھا میں اس شخص کے نزدیک ہوتا!! ہمت و حوصلہ کہنے کی فقط باتیں ہیں 'ٹھیک ہو جائے گا' کہنے سے نہیں ٹھیک ہوتا
ڈھلتا سورج, خیال اور میں تیری یاد, ملال اور میں کون, کسے, کہاں, اور کیوں الجھے چند سوال اور میں خوشبو بیتے لمحوں کی رنگوں کا اک جال اور میں آج بھی تجھ کو ڈھونڈ رہے ہیں دھڑکن کی ہڑتال اور میں
اُس کے نہ مِلنے کا ملال تو رہے گا۔۔ خود کو لاکھ سمجھاؤں مگر خیال تو رہے گا۔۔ اور میں اس جہان میں ایک بھی۔۔۔ شخص کا حقدار نہیں تھا کیا۔۔؟؟ خود سے میرا یہ سوال تو رہے گا۔۔!!