Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

جیسے پھر کبھی ہونا ہی نہیں
درد جب بھی ہوا اس قدر ہوا

Hslove
 

تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر
اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں

Hslove
 

خاموشیاں کر دی بیان تو الگ بات ہے۔
کچھ درد ہیں جو لفظوں میں اتارے نہیی جاتے۔

Hslove
 

اور پھر غلط انتخاب چہرے
کی رونق چھین لیتا ہے

Hslove
 

تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن,
محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
ہمارے ہنسنے پہ تم رو دیے، تو ظاہر ہے,
دلوں کو چیرتے آرے کا دکھ سمجھتے ہو..؟

Hslove
 

نا ہو اتنا قریب کہ ___ اربابِ غم نہیں اچھے
ہماری شاعری لاجواب ہے مگر ہم نہیں اچھے

میں زندہ ھوں ابھی تک۔۔!!
یہی دکھ مجھے مار دے گا
H  : میں زندہ ھوں ابھی تک۔۔!! یہی دکھ مجھے مار دے گا - 
Hslove
 

سلیقہ ضبط کا مجھ کو بھی اہلِ درد سکھلا دو
لبوں پہ انگلیاں رکھوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں!!!

Hslove
 

عکس پڑتے ہی آئینے سبھی ٹوٹ گئے
نبض کاٹی تو رگیں خون سے خالی نکلیں
میرا دل درد مسلسل کی گرفت میں رہا
خشک آنکھوں سے خوابوں کی لاشیں نکلیں

Hslove
 

ہائے وہ شخص بھی محروم سماعت نکلا
ہم نے رو رو کے جسے درد سنائے اپنے__!!

کیا دیکھتا ہے ہاتھ مرا چھوڑ دے طبیب 
یہاں جان ہی بدن میں نہیں نبض کیا چلے
H  : کیا دیکھتا ہے ہاتھ مرا چھوڑ دے طبیب یہاں جان ہی بدن میں نہیں نبض کیا چلے - 
Hslove
 

اس بار میرے قتل میں احباب تھے شریک
اس بار خاموشی سے ہی مرنا پڑا مٌجھے

Hslove
 

رات خواب میں مَیں نے اپنی موت دیکھی تھی
اِتنے رونے والوں میں تٌم نظر نہیں آۓ

Hslove
 

موت کا بھی کوئی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں

Hslove
 

تحریر کرنی تھی____داستانِ زندگی
اُٹھایا قلم اور_____انتقال لکھ دیا

Hslove
 

اُنکو ناموس بھی، عزت بھی، پذیرائی بھی
مُجھ کو مُیسّر نہیں رونے کو تنہائی بھی
اپنے ہی حال پہ ہنسنا، کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی، تماشائی بھی!

Hslove
 

بیزار۔۔۔۔بد مزاج۔۔۔۔۔۔۔انا دار۔۔۔بد لحاظ
ایسے نہیں تھےجیسے تیرے بعدہوگٸے

Hslove
 

تجھے اور بھی ہیں چاہنے والے۔۔
تجھے میرا ملال تھوڑی ہے۔۔
میں مر بھی جاؤں تجھے کیا پرواہ۔۔۔
تجھے میرا خیال تھوڑی ہے۔۔

Hslove
 

_یہ تو سنا تھا کہ حشر میں کوئی ساتھ نہ ہوگا, لیکن دنیا کا تو کسی نے بتایا ہی نہیں

Hslove
 

آ جانا تم بھی محفل لگی ہو گی بس
وزو۔۔ کفن ۔۔ دعا ۔۔ دفن
پھر ساری کہانی ختم
•͙͙إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْہ راجعون