Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

تھک گیا ہوں جینے کی اداکاری کر کر کے...
ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎتا ﺍﯾﮏ ﺩﻡ ﺳﮯ...
انا للہ وانا الے راجعون

Hslove
 

اس کے کھونے پہ مت دلاسہ دے مجھے
مرنا بنتا تھا ـــــــــــ رو رہا ہُوں میں

Hslove
 

دوستو ! مری طبیعت کا بھروسہ کچھ نہیں
ہنستے ہنستے آنکھ میں رنگِ ملال آ جائے گا !
جانے کس دن ہاتھ سے رکھ دوں گا دنیا کی زمام
جانے کس دن ترکِ دنیا کا خیال آ جائے گا !

Hslove
 

آؤ گے نا__________جنازے پر میں نے کونسا روز روز مرنا ہے...؟؟؟

Hslove
 

اِک روز تُو سُنے گا ، تیرے ہی شہر میں
تُو جِس سے بَدگُمان تھا ، وہ دیوانہ مرگیا !

Hslove
 

صرف کافور کی خوشبو رہ جاۓ گی چار سو
تیرے پہنچنے سے پہلے دفنا دیا جاۓ گا مجھے

Hslove
 

میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
میں جب سے ٹوٹا ھوں خاموش رھتا ھوں

Hslove
 

میرے درد کو اظہار کا سلیقہ کہاں
یہ تو میرے لفظوں نے مخبری کر دی

Hslove
 

ایک ہی سمجھنے والا تھا مجھے
ہائے وہ بھی سمجھدار ہو گیا

Hslove
 

تیرے بغیر سب کچھ ہوتا ہے
بس گزارا نہیں ہوتا

Hslove
 

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے کردار نبھاتے نبھاتے

Hslove
 

رات بہت دیر تلک گفتگو چلی
میرے اور صرف میرے درمیاں

Hslove
 

آج لکھنے کو کُچھ نہیں
بس ایسے سمجھو دل اُداس ہے

Hslove
 

ایک فاتحہ ان گلاب چہروں پہ ...
جو غموں کے بوجھ سے مرجھا گئے
ایک فاتحہ ان انسانوں پہ ...
جو جیتے جی مر گئے.....

Hslove
 

شاخوں پہ دربدر ہوئی پِھرتی ہیں تِتلیاں
پُھولوں سے کون لے گیا خوشبُو نچوڑ کر!

Hslove
 

Jis Kisi ko b meri zat se dukh phoncha hu me un sb se hath jor kr maafi mangta hun

Hslove
 

Kisi Ko meri zat se koi Shikiyat

Hslove
 

جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے

Hslove
 

اُنکو ناموس بھی، عزت بھی، پذیرائی بھی
مُجھ کو مُیسّر نہیں رونے کو تنہائی بھی
اپنے ہی حال پہ ہنسنا، کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی، تماشائی بھی!

Hslove
 

تیرے عتاب سے کتنی نبھاہ کی ہم نے
نا کوئی اشک بہایا نا آہ کی ہم نے
عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی
بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے...