Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

حسن کافر تھا ادا قاتل تھی باتیں سحر تھیں
اور تو سب کچھ تھا لیکن رسمِ دل داری نہ تھی

Hslove
 

جینا پڑتا ہے کبھی #ظرف سے کمتر ہوکر
بھیک دریاؤں سے مانگی ہے سمندر ہو کر
ہاں یہ تصویر کبھی بات کیا کرتی تھی
دیکھتی رہتی ہیں آنکھیں جسے پتھر ہوکر
میرا اس عشق میں نقصان ہوا ہے کتنا
خود سے محروم ہوئے تجھ کو میسر ہوکر

Hslove
 

میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے ___!
بہر حال یوں دل توڑا نہیں کرتے ___!
عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے ___!
ہر ایک سے تھوڑا تھوڑا نہیں کیا کرتے ___!

Hslove
 

مرمتیں کر کر کے روز تھکتا ہوں
روز میرے اندر نیا نقص نکل آتا ہے

Hslove
 

کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
کہ تجھے پاس پاکے میں رو پڑوں

Hslove
 

ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے
خاموش رہنے لگے ہیں، دیکھو

Hslove
 

بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے
ایسے ایک شخص کی تلاش میں ہوں

Hslove
 

جس دور سے ہم گزرے ہیں
تم گزرتے تو شاید گزر ہی جاتے

Hslove
 

ہم محفل میں ہو کے بھی اکیلے ہوتے ہیں

Hslove
 

تم نہ کرنا میری نصیحت ہے
یہ محبت بھی اک اذیت ہے

Hslove
 

ہم بدلے نہیں ہیں مرشد
بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں

Hslove
 

تم اپنی انتہا تو بتاتے
خود کو اور گرا دیتا میں

Hslove
 

میں ٹھہر گیا، وہ گزر گیا
وہ کیا گزرا، سب ٹھہر گیا

Hslove
 

ڈوبتے وقت سمجھ آئی جہاں والوں کی
جو مجھے دیکھتا تھا، ہاتھ ہلا دیتا تھا

Hslove
 

جی میں آتا ہے سب چھوڑ دوں ایک شب
اور کمرے میں کہیں لکھ دوں معزرت

Hslove
 

حسرتیں روگ بن گئیں مرشد
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں اب

Hslove
 

ﮨﺎﺋﮯ _____ﺻﺪﻗﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮﮞ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ

Hslove
 

گزری رفاقتوں کی نمی آنکھ میں لۓ
اک شخص تیرے شہر سے تنہا گزر گیا

Hslove
 

ہم بھی دل خراب سے بیزار ہیں مگر
کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی _!

Hslove
 

یہ جو آہ و نالہ و درد ہیں کسی بے وفا کی نشانیاں
یہی میرے دن کے رفیق ہیں یہی میری رات کی رانیاں