Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زِندگی
ہم ایسے سادہ دِل تھے کہ ہر بار آگئے

Hslove
 

روح میں پیوست رہتے ہیں عمر بھر
واقعات__ ناقابلِ فراموش ہوتے ہیں
کُچھ زخموں کے نِشاں نہیں ہوتے۔
کُچھ درد___بڑے خاموش ہوتے ہیں

Hslove
 

خنجر تھا تحہِ دست جب بڑھایا اسنے ہاتھ
ہم کہ نادانی میں بڑھتی ہوئی کلائی سمجھی
ہم جان بھی دے سکتے ہیں جب جان گیا وہ
سو اسنے جان ہی لینے میں بھلائی سمجھی

Hslove
 

شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراں...
جس کو جانا ہے چلا جائے اجازت کیسی...

Hslove
 

انسان کا خود پہ کیا جانے والا
سب سے بڑا ظلم محبت ہے

Hslove
 

ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی

Hslove
 

وقت سے پہلے بہت حادثوں سے لڑا ہوں
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں

Hslove
 

میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے ___!
بہر حال یوں دل توڑا نہیں کرتے ___!
عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے ___!
ہر ایک سے تھوڑا تھوڑا نہیں کیا کرتے ___!

Hslove
 

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا

Hslove
 

وقت سے پہلے بہت حادثوں سے لڑا ہوں
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں

Hslove
 

اور پھر ایک دن میرے لیے
ساری محبتیں جاگ اٹھیں گی

Hslove
 

مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں
یوں بھی مَیں ہٹ گیا ہوں منظر سے

Hslove
 

میرے نزدیک نہ آ ، رشتۂِ تطہیر نہ دیکھ
میں کہ بد شکلِ زمانہ مری تصویر نہ دیکھ
میرے معصوم ! میں بدبختی کا اک ہوں نسخہ
میری تقریر نہ سن تُو مری تحریر نہ دیکھ

Hslove
 

میں تو ہر روز دیکھتا ہوں آئینے میں
تیری جیت کی خاطر ہارا ہوا شخص

Hslove
 

جی میں آتا ہے سب چھوڑ دوں ایک شب
اور کمرے میں کہیں لکھ دوں معزرت

Hslove
 

جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے

Hslove
 

میں نے ایک شخص جیت کر ہارا
اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ہیں

Hslove
 

حسرتیں روگ بن گئیں مرشد
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں اب

Hslove
 

اور پھر کچھ راتیں ایسی بھی ہوتی
ہیں کہ سانس لینا وبال لگتا ہے

آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا
لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں
H  : آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں -