Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

تنہائی فراق میں امید بارہا
گم ہو گئی سکوت کے ہنگامہ زار میں

Hslove
 

گھر کے باہر ڈھونڈھتا رہتا ہوں دنیا
گھر کے اندر دنیا داری رہتی ہے

Hslove
 

آج بہت اداس ہوں
یوں کوئی خاص غم نہیں

Hslove
 

Khamoshiyan Kar Dein Bayaa’n Toh Alag Baat Hai,
Kuch Dard Hain Jo Lafzon Mein Utaare Nahi Jaate

Hslove
 

اندر ایسا حبس تھا، میں نے کھول دیا دروازہ
جس نے دل سے جانا ہے وہ خاموشی سے جائے

Hslove
 

کتنی لمبی خاموشی سے گزرا ہوں
ان سے کتنا کچھ کہنے کی کوشش کی

Hslove
 

آج کے بعد عشرتِ مجلسِ شامِ غم کہاں!!!!!
دل نہ لگے گا تیرے بعد، پر تیرے بعد ہم کہاں
یہ جبین و چشم و لب تم کو نظر نہ آئیں گے
غور سے دیکھ لو ہمیں، آج کے بعد ہم کہاں..

Hslove
 

تیری قربتوں کا نشاط، اپنی جگہ مگر
وہ جو زخم ہِجر کی دین تھا، وہ بَھرا نہیں
کئی حادثے، میرے جسم و جاں پہ گزر گئے
مجھے جانے کس کی تھی بد دُعا، میں مَرا نہیں

یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے 
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
H  : یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا - 
Hslove
 

کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتا
جیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں

Hslove
 

میرے نزدیک نہ آ ، رشتۂِ تطہیر نہ دیکھ
میں کہ بد شکلِ زمانہ مری تصویر نہ دیکھ
میرے معصوم ! میں بدبختی کا اک ہوں نسخہ
میری تقریر نہ سن تُو مری تحریر نہ دیکھ

Hslove
 

آج کے بعد عشرتِ مجلسِ شامِ غم کہاں!!!!!
دل نہ لگے گا تیرے بعد، پر تیرے بعد ہم کہاں
یہ جبین و چشم و لب تم کو نظر نہ آئیں گے
غور سے دیکھ لو ہمیں، آج کے بعد ہم کہاں..

Hslove
 

بہتر ہوں میں یہ کہنا تو رسماََ آداب ہے!!
سچ یہ ہے تیرے بعد میری طبیعت خراب ہے!!

Hslove
 

تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا

Hslove
 

تیرے عتاب سے کتنی نبھاہ کی ہم نے
نا کوئی اشک بہایا نا آہ کی ہم نے
عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی
بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے...

Hslove
 

کوٸی تو رکھے مصیبت میں ہاتھ کاندھے پر
کوئی تو ہو جو مرے ساتھ دیر تک جاگے
بروزِ حشر، سبھی کو پڑی تھی بخشش کی
جو ہم اُٹھے تو تری سمت بے خبر بھاگے

مری ہستی ہے مری طرز تمنا اے دوست
خود میں فریاد ہوں میری کوئی فریاد نہیں
H  : مری ہستی ہے مری طرز تمنا اے دوست خود میں فریاد ہوں میری کوئی فریاد نہیں - 
Hslove
 

اس کے تلخ رویے کا ستایا ہوا شخص
گھر کے ہر فرد سے بیکار میں لڑتا ہے

اِک دل ہے جو ہر لمحہ جلانے کے لئے ہے
جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے لئے ہے
H  : اِک دل ہے جو ہر لمحہ جلانے کے لئے ہے جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے لئے ہے - 
Hslove
 

ہائے وہ شخص بھی محروم سماعت نکلا
ہم نے رو رو کے جسے درد سنائے اپنے__!!